Ishtiaq.Ahmed

BIJLI METAR

بجلی صارفین اپنے میٹر کی ریڈنگ خود کریں گے ، حکومت کا نئی سکیم متعارف کرانے کا اعلان

حکومت نے بجلی کے صارفین کو اوور بلنگ کے اہم مسئلے سے نجات دلانے کے لیے اپنا میٹر، اپنی ریڈنگ اسکیم متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے، جس کے تحت صارفین اپنے میٹر کی ریڈنگ کر کےموبائل ایپ کے ذریعے متعلقہ ادارے کو بھیج سکیں گے۔ یہ اعلان قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے توانائی […]

بجلی صارفین اپنے میٹر کی ریڈنگ خود کریں گے ، حکومت کا نئی سکیم متعارف کرانے کا اعلان Read More »

MODHI

ہماچل پردیش میں فوجی بس پر حملہ، ہلاکتیں،مودی سرکار نےگودی میڈیاکوخبر نشر کرنے سے روک دیا

ہماچل پردیش میں فوجی بس پر حملہ 26 مئی کو ہوا، بھارتی فوج نے ہلاکتوں کو چھپانے کا پرانا حربہ ایک بار پھر استعمال کیا اور خبر نشر نہیں کی۔ ہٹی ریلوے اسٹیشن کے قریب حملے میں کئی بھارتی فوجی مارے گئے، مودی سرکار نےگودی میڈیا کو فوجی ہلاکتوں کی خبر نشر کرنے سے روک

ہماچل پردیش میں فوجی بس پر حملہ، ہلاکتیں،مودی سرکار نےگودی میڈیاکوخبر نشر کرنے سے روک دیا Read More »

AJK BANK 2

بینک آف آزاد کشمیر میں جدیدترین سافٹ ویئر کی تنصیب کی جا ئیگی، ملائشین کمپنی سے معاہدہ طے

مظفرآباد( کشمیر ڈیجیٹل)بینک آف آزاد جموں و کشمیرنے شیڈولنگ کے حصول اورڈیجیٹلائزیشن کی جانب اہم پیش رفت کرتے ہوئے ملائشیاکی عالمی شہرت یافتہ کمپنی سلور لیک ایکسز کے ساتھ مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کر دیئے ہیں۔ گزشتہ روزکوالالمپور، ملائشیامیں منعقدہ ایک تقریب کے دوران مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کے بعد دستاویزات کا تبادلہ

بینک آف آزاد کشمیر میں جدیدترین سافٹ ویئر کی تنصیب کی جا ئیگی، ملائشین کمپنی سے معاہدہ طے Read More »

laiqat baloch

کشمیریوں کو اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حق خودارادیت ملنا چاہیے،لیاقت بلوچ

میرپور(کشمیر ڈیجیٹل )نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان ، جنرل سیکرٹری ملی یکجہتی کونسل پاکستان لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کو حل کئے بغیر ایشیا میں امن کا قیام ممکن نہیں ہے ۔ کشمیریوں کو اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حق خوداردایت ملنا چاہیے مگر بھارت ان سے مسلسل انحراف کرتا چلا

کشمیریوں کو اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حق خودارادیت ملنا چاہیے،لیاقت بلوچ Read More »

road block

وردی کے نشے میں مست پولیس اہلکار کی بزرگ خاتون سے دست درازی،تاجروں نے گڑھی دوپٹہ روڈ بند کردی

مظفرآباد ( کشمیر ڈیجیٹل )گڑھی دوپٹہ پولیس کا اہلکار وردی کے نشے میں مست ہو کر دچھور میراں کی بزرگ خاتون مریضہ کے ساتھ دست درازی اتر آیا۔ معمولی تلخ کلامی پر گڑھی دوپٹہ پولیس اہلکار یونس چوہدری بزرگ خواتین اور اسکے ساتھ بیٹے کو سربازار روڈ پر گھسیٹا اور سر سے چادر بھی اتار

وردی کے نشے میں مست پولیس اہلکار کی بزرگ خاتون سے دست درازی،تاجروں نے گڑھی دوپٹہ روڈ بند کردی Read More »

malta

مالٹا 20 جون 2025کو فلسطینی ریاست کو باضابطہ طور پر تسلیم کر لے گا

یورپی ملک مالٹا نے اعلان کیا ہے کہ وہ اگلے ماہ 20 جون کوفلسطینی ریاست کو باضابطہ طور پر تسلیم کرے گا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیر اعظم رابرٹ ابیلا نے یہ اعلان اتوار کو ایک سیاسی تقریب کے دوران کیا، جس میں انہوں نے عالمی اور مقامی مسائل بالخصوص غزہ میں جاری

مالٹا 20 جون 2025کو فلسطینی ریاست کو باضابطہ طور پر تسلیم کر لے گا Read More »

javid butt

ایکشن کمیٹی کو ہر چیزمفت چاہیے ،مہاجرین کے بارے میں زہر اگلا تو زبان کھینچ لیں گے،جاوید بٹ

مظفر آباد ( کشمیر ڈیجیٹل )آزاد کشمیر کے وزیر ٹرانسپورٹ جاوید بٹ نے کہا ہے کہ منافقین ایکشن کمیٹی اگر مہاجرین کے بارے میں زہر اگلے گی تو انکی زبان کھینچ لی جائے۔ ایکشن کمیٹی کے لوگوں کو آٹا بجلی اور ہر چیز مفت چاہیے،دوران جنگ جب بھارت کشمیریوں پر ظلم کر رہا تھا تو ایکشن

ایکشن کمیٹی کو ہر چیزمفت چاہیے ،مہاجرین کے بارے میں زہر اگلا تو زبان کھینچ لیں گے،جاوید بٹ Read More »

scame

ایس ای سی پی نے قرض دینے والی 141 جعلی ایپس پر پابندی لگا دی

اسلام آباد ( کشمیر ڈیجیٹل) سیکیورٹیز ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) نے 141 جعلی ڈیجیٹل لون ایپس پر پابندی لگا دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق لون ایپس فیس بک اور دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر لوگوں کو آسان اقساط پر بلا سود قرضے دینے میں ملوث تھیں۔ ایس ای سی پی

ایس ای سی پی نے قرض دینے والی 141 جعلی ایپس پر پابندی لگا دی Read More »

gulaam ullah awan

ایکشن کمیٹی کی طرف سے مودی کے کسی اقدام کی مذمت نہیں کی گئی، سیاسی ناکامی ہے کہ ریاست میں جتھے موجود ہیں،غلام اللہ اعوان

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل )عوامی ایکشن کمیٹی کے زیر اہتمام یوم شہداء کی تقریب میں میں پانچ سے آٹھ ہزار لوگ تھے زیادہ تر لوگ راولا کوٹ پونچھ سے آئے ہوئے تھے سرکاری ذرائع کے مطابق چار سے چھ ہزار لوگ تھے جبکہ عوامی ایکشن کمیٹی کے مطابق پچیس سے پینتیس ہزار لوگ موجود تھے ۔

ایکشن کمیٹی کی طرف سے مودی کے کسی اقدام کی مذمت نہیں کی گئی، سیاسی ناکامی ہے کہ ریاست میں جتھے موجود ہیں،غلام اللہ اعوان Read More »

railly

پاسبان حریت جموں کشمیر کے زیرِ اہتمام مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے اٹھمقام میں ریلی

نیلم ویلی ( کشمیر ڈیجیٹل)پاسبان حریت جموں کشمیر کے زیرِ اہتمام مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے اٹھمقام میں ریلی کا انعقاد کیا گیا ریلی میں بزرگوں ، جوانوں، بچوں سمیت شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ شہریوں کی بڑی تعداد نے بینرز اور کتبے اٹھائے ریلی میں شرکت کی ،کتبوں پر مسئلہ کشمیر کے

پاسبان حریت جموں کشمیر کے زیرِ اہتمام مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے اٹھمقام میں ریلی Read More »