Ishtiaq.Ahmed

تصدیق

ایزی پیسہ کمپنی نے اپنے صارفین کو درپیش تکنیکی مسائل کی تصدیق کر دی

ایزی پیسہ جو پاکستان کا ایک معروف ڈیجیٹل مالیاتی پلیٹ فارم ہے ،نے اپنے صارفین کو درپیش تکنیکی مسائل کی تصدیق کی ہے ۔ کمپنی نے اس صورتحال پر معذرت کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اس مسئلے کو جلد از جلد حل کرنے کی کوشش کر رہی ہے ۔ کمپنی کی جانب سے سوشل […]

ایزی پیسہ کمپنی نے اپنے صارفین کو درپیش تکنیکی مسائل کی تصدیق کر دی Read More »

فٹبال

بلاول بھی برازیل فٹبال ٹیم کے فین نکلے، شائقین کو لیاری آنے کی دعوت دے دی

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری فٹ بال کے شوقین نکلے ۔ انہوں نے برازیل فٹبال ٹیم کی جرسی پہن کر ایک ویڈیو پیغام جاری کیا، جس میں انہوں نے فٹبال ورلڈکپ کے میچز دیکھنے کے لیے شائقین کو لیاری انٹرنیشنل اسٹیڈیم آنے کی دعوت دی ۔ بلاول بھٹو زرداری نے اپنے پیغام

بلاول بھی برازیل فٹبال ٹیم کے فین نکلے، شائقین کو لیاری آنے کی دعوت دے دی Read More »

بارش

محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف حصوں میں بارش کی پیشگوئی کر دی

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے کئی علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے تاہم بعض علاقوں میں بارش، آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش ہو سکتی ہے ۔ بالائی اور وسطی علاقوں میں مغربی ہواؤں کے اثرات کے باعث مختلف مقامات پر بارش کی توقع ہے

محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف حصوں میں بارش کی پیشگوئی کر دی Read More »

ٹرمپ

تہران نےامریکی صدر ٹرمپ کے مذاکراتی دعوؤں کو مسترد کر دیا

ایران نے امریکا کے ساتھ ممکنہ معاہدے کے حوالے سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دعووں کو مسترد کر دیا ہے ۔ ترجمان ایرانی وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ ابھی تک کسی بھی معاہدے کو حتمی شکل نہیں دی گئی اور اس حوالے سے سامنے آنے والی کئی باتیں صرف اندازے اور

تہران نےامریکی صدر ٹرمپ کے مذاکراتی دعوؤں کو مسترد کر دیا Read More »

نوجوان تشدد ترک کر کے مذاکرات کیلئے کوشش کریں، کورممبربشیر لکھانوی کا پیغام جاری

کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کے کور ممبربشیر لکھانوی نے اپنے ویڈیو بیان میں نوجوانوں سے اپیل کی ہے کہ تشدد کا راستہ ترک کرکے مذاکرات کی میز پر بیٹھیں ۔ کور ممبر کا کہنا ہے کہ پولیس اہلکار ہوں یا سویلین دونوں طرف اپنے ہی لوگ ہیں اور اپنوں کا ہی خون بہہ رہا ہے

نوجوان تشدد ترک کر کے مذاکرات کیلئے کوشش کریں، کورممبربشیر لکھانوی کا پیغام جاری Read More »

حکومت کا 10 لاکھ نوجوانوں کو مفت اے آئی ٹریننگ دینے کا اعلان

وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ٹیلی کمیونیکیشن (آئی ٹی ) شزا فاطمہ خواجہ نے ملک میں ڈیجیٹل انقلاب اور نوجوانوں کیلئے روزگار کے مواقع پیدا کرنے کا عزم کا اظہارکیا۔ وفاقی وزیرآئی ٹی شیزا فاطمہ خواجہ نے 10 لاکھ پاکستانی نوجوانوں کو ’اے آئی‘ کی ٹریننگ دینے کا اعلان کردیا ہے۔ وفاقی وزیر نے

حکومت کا 10 لاکھ نوجوانوں کو مفت اے آئی ٹریننگ دینے کا اعلان Read More »

ریاست مخالف پروپیگنڈا بے نقاب:شوکت نوازمیر،خواجہ مہران کی آڈیو لیک

کالعدم ایکشن کمیٹی آزاد کشمیر کے کور ممبران شوکت نواز میر اور خواجہ مہران کے درمیان ہونیوالی ایک مبینہ آڈیو کال لیک ہوگئی جس میں مختلف علاقوں میں سرگرمیوں، راولاکوٹ کی صورتحال اور سیکیورٹی فورسز کی موجودگی سے متعلق گفتگو سنائی دیتی ہے۔ شوکت نواز میر، خواجہ مہران سے کہتے ہیں کہ میرپور اور مظفرآباد

ریاست مخالف پروپیگنڈا بے نقاب:شوکت نوازمیر،خواجہ مہران کی آڈیو لیک Read More »

مصنوعی ذائقوں کا استعمال،مینگو جوس کمپنیاں بے نقاب، بیماریاں بانٹنے کا انکشاف

اسلام آباد( کشمیر ڈیجیٹل)قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے نیشنل فوڈ سیکیورٹی اینڈ ریسرچ کے اجلاس کے دوران ایک چونکا دینے والا انکشاف سامنے آیا ۔ جس میں انکشاف کیا گیا کہ پاکستان میں جوس بنانے والی کچھ کمپنیاں مبینہ طور پر اصلی آم کے گودے کے بجائے مصنوعی آم کا ذائقہ استعمال کر رہی

مصنوعی ذائقوں کا استعمال،مینگو جوس کمپنیاں بے نقاب، بیماریاں بانٹنے کا انکشاف Read More »

الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن آزادکشمیر:عام انتخابات 2026 کیلئے ضابطہ اخلاق جاری

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) آزادجموں وکشمیر الیکشن کمیشن نے عام انتخابات 2026 کیلئے ضابطہ اخلاق جاری کر دیا۔ تمام ملازمین کے تقرر، تبادلہ جات اور نئی آسامیاں کی تخلیق پر پابندی عائد کر دی گئی۔ ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق ناگزیر صورتحال کے پیش نظر آزادجموں وکشمیر الیکشن کمیشن سے رضامندی حاصل کرنا ہوگی۔ مزید یہ بھی

الیکشن کمیشن آزادکشمیر:عام انتخابات 2026 کیلئے ضابطہ اخلاق جاری Read More »

آئی فون 18 پرومیکس کے نئے رنگوں کی دھوم مچ گئی

ایپل کے آئندہ فلیگ شپ اسمارٹ فون آئی فون 18 پرو میکس کے ممکنہ رنگوں سے متعلق نئی لیک سامنے آگئی۔جس کے بعد صارفین میں بے چینی اور دلچسپی مزید بڑھ گئی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق سوشل میڈیا پر آئی فون 18 پرو میکس کے ایلومینیم فریمز کی تصاویر لیک ہوئی ہیں. مزید

آئی فون 18 پرومیکس کے نئے رنگوں کی دھوم مچ گئی Read More »