Ishtiaq.Ahmed

صائم

سری لنکا کیخلاف فائنل میچ میں اچھا کھیل کر ٹیم کو کامیابی دلاؤں گا : اوپنر بیٹر صائم ایوب

راولپنڈی: قومی ٹیم کے اوپنر بیٹر صائم ایوب نے کہا کہ ٹیم کا مورال بلند ہے ، انشاء اللہ سری لنکا کے خلاف فائنل میچ میں اچھا کھیل کرقومی ٹیم کوکامیابی دلانے میں اہم کردار ادا کروں گا ۔  تفصیلات کے مطابق سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے آخری گروپ میچ میں شکست کے بعد […]

سری لنکا کیخلاف فائنل میچ میں اچھا کھیل کر ٹیم کو کامیابی دلاؤں گا : اوپنر بیٹر صائم ایوب Read More »

آزاد کشمیر

آزاد کشمیر میں سونے کی قیمتیں مستحکم : فی تولہ کتنے کا ہے ؟

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) آزاد جموں و کشمیر گولڈ مارکیٹ نے آج بروز جمعرات المبارک 28 نومبر 2025 تک سونے کے تازہ ترین نرخ جاری کر دئیے ہیں ۔ گولڈ مارکیٹ کے مطابق مقامی مارکیٹ میں سونا ایک بار پھر بلند ترین سطح کے قریب برقرار ہے ۔ عالمی منڈی میں معمولی اتار چڑھاؤ کے باوجود

آزاد کشمیر میں سونے کی قیمتیں مستحکم : فی تولہ کتنے کا ہے ؟ Read More »

سکھ برادری

بھارتی دھمکی ناکام ، سکھ برادری نے پاکستان کیساتھ مکمل یکجہتی کا اعلان کر دیا

نئی دہلی:بھارتی وزیر دفاع کی جانب سے سندھ پر حملے کی دھمکی کے بعد سکھ برادری نے بھارتی پالیسیوں سے لاتعلقی اور بھارت کی حمایت سے انکار کرتے ہوئے پاکستان کیساتھ مکمل یکجہتی کا اعلان کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی وزیرِ دفاع کی جانب سے حالیہ بیان جس میں سندھ پر ممکنہ حملے

بھارتی دھمکی ناکام ، سکھ برادری نے پاکستان کیساتھ مکمل یکجہتی کا اعلان کر دیا Read More »

مشورہ

بھارتی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد سراج نے عوام کو ایئر انڈیا میں سفر نہ کرنے کا مشورہ دے دیا

گواہاٹی : بھارتی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد سراج نے عوام کو مشورہ دیا ہےکہ وہ ایئر انڈیا میں سفر سے گریز کریں ۔ بھارتی فاسٹ بولر محمد سراج نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری ایک اپنے بیان میں کہا کہ ایئر انڈیا کی پرواز IX 2884 جسے گواہاٹی سے حیدرآباد

بھارتی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد سراج نے عوام کو ایئر انڈیا میں سفر نہ کرنے کا مشورہ دے دیا Read More »

اسمارٹ فون

پاکستان کا پہلا سرکاری اسمارٹ فون متعارف ، قیمت 60 سے 70 ہزار روپے کے درمیان ہے

اسلام آباد: وزارتِ اطلاعات و ٹیکنالوجی نے سرکاری ریکارڈ، ڈیٹا اور حساس معلومات کو محفوظ رکھنے کیلئے مقامی سطح پر تیار کردہ ملک کا پہلا سرکاری اسمارٹ فون متعارف کرا دیا ہے ۔ حکومت کا کہنا ہے کہ یہ جدید ڈیوائس نہ صرف سرکاری افسران کے درمیان رابطے کو بہتر بنائے گی بلکہ سرکاری امور

پاکستان کا پہلا سرکاری اسمارٹ فون متعارف ، قیمت 60 سے 70 ہزار روپے کے درمیان ہے Read More »

پاکستان شاہینز

بنگلہ دیش’’ اے‘‘ کو شکست : پاکستان شاہینز ایشین چیمپئن بن گئی

دوحہ: ایشیا کپ رائزنگ اسٹار کے فائنل میں پاکستان شاہینز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد بنگلہ دیش ’اے‘ کو مات دے کر تیسری بار ایشین چیمپئن ہونے کا اعزاز اپنے نام کر لیا ۔ قطر کے دارالحکومت دوحہ میں واقع ویسٹ اینڈ پارک انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے فیصلہ کن میچ کا

بنگلہ دیش’’ اے‘‘ کو شکست : پاکستان شاہینز ایشین چیمپئن بن گئی Read More »

شوگر ملز

کا شت کاروں نے شوگر ملز کا 400 روپے فی من نرخ یکسر مسترد کر دیا

گھوٹکی: سندھ کے ضلع گھوٹکی میں گنے کے کا شت کا روں اور شوگر ملز کے درمیان نرخوں کے تعین کا تنازع شدت اختیار کر گیا ہے ۔ اوباڑو میں گنے کے سینکڑوں کاشتکاروں نے شوگر ملز کی جانب سے 400 روپے فی من نرخ مقرر کرنے کے فیصلے کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی ۔

کا شت کاروں نے شوگر ملز کا 400 روپے فی من نرخ یکسر مسترد کر دیا Read More »

ضمنی

6 قومی اور 7صوبائی اسمبلی کے حلقوں میں ضمنی انتخاب : کس پارٹی کو برتری حاصل؟

پنجاب کے مختلف حلقوں میں ہونیوالے ضمنی الیکشن کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج آنا شروع ہو گئے ہیں، جن میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے اُمیدواروں نے کئی نشستوں پر برتری حاصل کی ہے۔ لاہور، فیصل آباد، ساہیوال، ڈیرہ غازی خان، سرگودھا، میانوالی اور مظفرگڑھ میں پولنگ صبح 8 بجے شروع ہوئی اور

6 قومی اور 7صوبائی اسمبلی کے حلقوں میں ضمنی انتخاب : کس پارٹی کو برتری حاصل؟ Read More »

پاکستان

ٹی 20 ٹرائی سیریز : پاکستان نے زمبابوے کو 69رنز سے شکست دے دی

راولپنڈی : ٹی ٹوئنٹی ٹرائی سیریز میں پاکستان نے یکطرفہ مقابلے کے بعد زمبابوے کو 69رنز کے بھاری مارجن سے شکست دے دی ۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے میچ میں پاکستان نے زمبابوے کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا اور مقررہ 20اوورز کے اختتام پر 195رنز بنائے

ٹی 20 ٹرائی سیریز : پاکستان نے زمبابوے کو 69رنز سے شکست دے دی Read More »

ضمنی انتخاب

این اے-129 لاہور ضمنی انتخاب 2025 : غیرحتمی غیر سرکاری نتائج

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے-129 لاہور میں ہونیوالے ضمنی انتخاب کے غیرحتمی اور غیر سرکاری نتائج آنا شروع ہو گئے ہیں، حلقے کے 334 پولنگ اسٹیشنز میں سے اب تک 115 کے نتائج موصول ہوئے ہیں ۔ نتائج کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے حافظ میاں محمد نعمان 12,425 ووٹ لے کر سبقت

این اے-129 لاہور ضمنی انتخاب 2025 : غیرحتمی غیر سرکاری نتائج Read More »