Ishtiaq.Ahmed

ورلڈ کپ

پاکستان کرکٹ ٹیم کو ورلڈ کپ جتوانا میرا سب سے بڑا خواب ہے : بابر اعظم

لاہور:پاکستان کے اسٹار بیٹر اور سابق کپتان بابراعظم نے کہا ہے ان کا سب سے بڑا خواب پاکستان کرکٹ ٹیم کو ورلڈ کپ جتوانا ہے، اور وہ اس مقصد کے حصول کیلئے ہر ممکن محنت کر رہے ہیں ۔ سابق انگلش کرکٹر کیون پیٹرسن کو د ئیےگئے خصوصی انٹرویو میں بابر اعظم نے اپنے کیریئر […]

پاکستان کرکٹ ٹیم کو ورلڈ کپ جتوانا میرا سب سے بڑا خواب ہے : بابر اعظم Read More »

امریکا

امریکا میں گرین کارڈ رکھنے والے افراد کے لیے بڑی خبر

واشنگٹن : امریکا میں گرین کارڈ رکھنے والے افراد کے لیے ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے ۔ حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ 19 مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے گرین کارڈ ہولڈرز کی دوبارہ جانچ پڑتال مکمل کی جائے گی ۔ خبر رساں اداروں کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ نے کہا ہے کہ

امریکا میں گرین کارڈ رکھنے والے افراد کے لیے بڑی خبر Read More »

بجٹ

وزیراعظم نے تنخواہ دار طبقے کو بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے آئندہ بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کو ریلیف دینے کے لیے ٹیکس پالیسی پر اہم تبدیلیاں لانے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔ اس سلسلے میں وزیراعظم  شہباز شریف نے متعلقہ حکام کو واضح ہدایات جاری کر دی ہیں کہ محنت کش اور تنخواہ لینے والے شہریوں پر موجودہ ٹیکس

وزیراعظم نے تنخواہ دار طبقے کو بڑی خوشخبری سنا دی Read More »

آزاد کشمیر

آزاد کشمیر کے نوجوان خواجہ انیق الرحمٰن کا بین الاقوامی سطح پر نمایاں کارنامہ، سر فخر سے بلند کردیا

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) مظفرآباد کے نوجوان انجینئر خواجہ انیق الرحمٰن نے برطانیہ میں ایک شاندار تعلیمی کامیابی حاصل کی ہے ۔ گرین ہلز سائنس کالج کے سابق طالب علم، خواجہ انیق الرحمٰن نے برطانیہ کی معروف گلاسگو کیلڈونین یونیورسٹی (Glasgow Caledonian University) سے ماسٹر آف سائنس (الیکٹریکل اینڈ الیکٹرانکس انجینئرنگ) کی ڈگری نہایت شاندار انداز

آزاد کشمیر کے نوجوان خواجہ انیق الرحمٰن کا بین الاقوامی سطح پر نمایاں کارنامہ، سر فخر سے بلند کردیا Read More »

ملاقات

وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور اور صاحبزادہ میاں سعدی کی ملاقات، خطے کی ترقی پر تبادلہ خیال

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) و زیراعظم آزاد کشمیر راجہ فیصل ممتاز راٹھور نے اپنے دفتر میں صاحبزادہ میاں سعدی سے تفصیلی ملاقات کی، جو خوشگوار اور دوستانہ ماحول میں تقریباً ایک گھنٹہ جاری رہی ۔ ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے خطے کی ترقی، عوامی مسائل پر تبادلہ خیال کیا ۔ میاں سعدی نے اس موقع

وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور اور صاحبزادہ میاں سعدی کی ملاقات، خطے کی ترقی پر تبادلہ خیال Read More »

وائٹ واش

جنوبی افر یقہ کے ہاتھوں ٹیسٹ سیریز میں وائٹ واش : بھارتیوں کا کوچ اور سلیکٹر کو ہٹانے کا مطالبہ

گوہاٹی : جنوبی افر یقہ کے ہاتھوں ٹیسٹ سیریز میں وائٹ واش نے ٹیسٹ سیریز میں بھارت کو جنوبی افریقہ کے ہاتھوں ہوم گراؤنڈ پر 2-0 کی کلین سوئپ کا سامنا کرنا پڑا ، جس نے بھارتی شائقین کرکٹ میں غم و غصے کی لہر دوڑ گئی ۔ جس کے بعد بھارتیوں نے ہیڈ کوچ

جنوبی افر یقہ کے ہاتھوں ٹیسٹ سیریز میں وائٹ واش : بھارتیوں کا کوچ اور سلیکٹر کو ہٹانے کا مطالبہ Read More »

سری لنکا

سری لنکا میں لینڈ سلائیڈنگ اور سیلاب سے تباہی : درجنوں افراد ہلاک ، متعدد زخمی و لاپتہ

کولمبو :سری لنکا میں حالیہ شدید بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ نے ملک کے مختلف علاقوں میں بڑے پیمانے پر تباہی مچادی ہے ۔ ملکی حکام کے مطابق لینڈ سلائیڈنگ اور سیلاب کے نتیجے میں اب تک کم از کم 46 افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ متعدد لوگ زخمی اور لاپتہ ہیں ۔ سری لنکن

سری لنکا میں لینڈ سلائیڈنگ اور سیلاب سے تباہی : درجنوں افراد ہلاک ، متعدد زخمی و لاپتہ Read More »

آکسفورڈ مباحثہ

آکسفورڈ مباحثہ میں پاکستانی طلبہ کی شاندار فتح : بھارتی پینل کو شکست دیدی

آکسفورڈ یونیورسٹی حال ہی میں ہونے والے پاک – بھارت مباحثے میں پاکستانی طلبہ نے بھرپور کارکردگی  کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئےبھارتی پینل کو شکست دی ۔ مباحثے کا مرکزی موضوع تھا کہ بھارت کی پاکستان پالیسی عوامی جذبات کو ابھارنے کی حکمت عملی ہے ، جسے سکیورٹی پالیسی کے طور پر پیش کیا جا

آکسفورڈ مباحثہ میں پاکستانی طلبہ کی شاندار فتح : بھارتی پینل کو شکست دیدی Read More »

میرپور یونیورسٹی

میرپور یونیورسٹی سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میں چوری کا بڑامنصوبہ ناکام : لڑکیوں کا گروہ پکڑا گیا

میرپور(کشمیر ڈیجیٹل )میرپور یونیورسٹی سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میں آج باہر کی لڑکیوں کے ایک گروہ کو پکڑا گیا جو طالبات کے بیگز، موبائل فونز اور دیگر قیمتی اشیاء چوری کرنے میں ملوث تھا ۔ یونیورسٹی انتظامیہ کی بروقت کارروائی کے نتیجے میں اس گروہ کو موقع پر حراست میں لیا گیا اور بعد ازاں قانون

میرپور یونیورسٹی سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میں چوری کا بڑامنصوبہ ناکام : لڑکیوں کا گروہ پکڑا گیا Read More »

کوکنگ آئل

کوکنگ آئل کی قیمتوں میں ایک مرتبہ پھر اضافہ ، 5لٹر کتنے کا ہو گیا؟

لاہور: مہنگائی کے بڑھتے ہوئے دباؤ نے جہاں عام صارفین کیلئے روزمرہ ضروریات زندگی مہنگی کر دی ہیں، وہیں کوکنگ آئل کی قیمتوں میں بھی ایک مرتبہ پھر اضافہ ہو گیا ہے ۔ تھوک مارکیٹ میں حالیہ اضافے کے بعد مختلف اقسام کے کوکنگ آئل کی قیمتیں نمایاں طور پر بڑھ گئی ہیں، جس کا

کوکنگ آئل کی قیمتوں میں ایک مرتبہ پھر اضافہ ، 5لٹر کتنے کا ہو گیا؟ Read More »