Ishtiaq.Ahmed

پاکستان

پاکستان نے ہانگ کانگ کو شکست دیکر اسنوکر ورلڈکپ 2025 کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا

مسقط : پاکستان کی قومی اسنوکر ٹیم نے آئی بی ایس ایف(IBSF) اسنوکر ورلڈ کپ 2025 میں تاریخی کامیابی حاصل کرتے ہوئے عالمی چیمپئن کا اعزاز اپنے نام کر لیا ۔ فائنل میں پاکستان اور ہانگ کانگ کے درمیان زبردست مقابلہ ہوا، جس میں پاکستانی ٹیم نے 3-2 کے نتیجے سے فتح حاصل کی ۔ […]

پاکستان نے ہانگ کانگ کو شکست دیکر اسنوکر ورلڈکپ 2025 کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا Read More »

سہ ملکی ٹی 20 سیریز : پاکستان نے زمبابوے کو 196رنز کا ٹارگٹ دے دیا

راولپنڈی : سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں پاکستان نے زمبابوے کو فتح کےلیے 196رنز کا ٹارگٹ  دے دیا ۔ پاکستان نے زمبابوے کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں گرین شرٹس نے مقررہ 20 اوورز میں 195رنز بنائے ۔ پاکستان کی جانب سے صاحبزادہ فرحان اور

سہ ملکی ٹی 20 سیریز : پاکستان نے زمبابوے کو 196رنز کا ٹارگٹ دے دیا Read More »

نتیجہ

این اے 96 جڑانوالہ کا پہلا غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ آگیا

این اے 96 جڑانوالہ کے 30 پولنگ اسٹیشنوں کے نتائج آگئے،ابتدائی غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق ن لیگ کے بلال بدر چودھری 3780 ووٹ لے کر آگے ہیں جبکہ ان کے مد مقابل آزاد اُمیدوار ملک نواب شیر وسیر 1345 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہیں ۔ سرگودھا کے صوبائی حلقہ

این اے 96 جڑانوالہ کا پہلا غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ آگیا Read More »

این اے18ہری پور ضمنی انتخاب، 30 پولنگ سٹیشنز کے غیرحتمی غیر سرکاری نتائج جاری

این اے-18 ہری پور میں ہونے والے ضمنی انتخابات کے غیرحتمی اور غیر سرکاری نتائج کا سلسلہ جاری ہے ۔ ابتدائی طور پر 602 پولنگ سٹیشنز میں سے 30 کے نتائج موصول ہو چکے ہیں ۔ ابتدائی غیر حتمی نتائج کے مطابق، مسلم لیگ ن کے امیدوار بابر نواز خان 7,109 ووٹ حاصل کر کے

این اے18ہری پور ضمنی انتخاب، 30 پولنگ سٹیشنز کے غیرحتمی غیر سرکاری نتائج جاری Read More »

وزیراعظم

وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور کا حویلی کے عوام کیلئے بڑا اعلان

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فیصل ممتاز راٹھور سے یونین کونسل بھیڈی ، درہ حاجی پیر اور ضلع حویلی کے نمائندہ وفد نے ملاقات کی ۔ وفد نے وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھورکو عہدہ سنبھالنے پردل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی ، پھول اور ہار پہنائے اور اپنی جانب سے بھرپور اعتماد

وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور کا حویلی کے عوام کیلئے بڑا اعلان Read More »

اغواء

نائیجیریا : کیتھولک سکول سے 303 بچے اور 12 اساتذہ اغواء کر لیے گئے

ابوجا : نائیجیریا کے وسطی علاقے میں واقع ایک کیتھولک سکول سے مسلح افراد نے 300 طلبہ اوربارہ اساتذہ کو اغواء کر لیا ۔ نائیجیریا کی کرسچن ایسوسی ایشن کے مطابق نا ئیجر ریاست کے پاپیری میں موجود سینٹ میری سکول سے 303 طلبہ ، 12 اساتذہ اغواء کیے گئے ہیں اور خدشہ ہے کہ

نائیجیریا : کیتھولک سکول سے 303 بچے اور 12 اساتذہ اغواء کر لیے گئے Read More »

عوام

ضلع حویلی : مرکزی سڑک پختہ کرو ، عوام علاقہ مندھار کا مطالبہ

فارورڈ کہوٹہ (کشمیر ڈیجیٹل)لائن آف کنٹرول پر واقع ضلع حویلی آزاد کشمیر کے آخری سرحدی گاؤں مندھار کے عوام گزشتہ کئی دہائیوں سے بنیادی سہولیات سے محروم ہیں ۔ گاؤں کی 37 سال پرانی مرکزی سڑک آج تک پختہ نہ ہو سکی، جبکہ موجودہ حکومت کے چار برس گزر جانے کے باوجود بھی سڑک کی

ضلع حویلی : مرکزی سڑک پختہ کرو ، عوام علاقہ مندھار کا مطالبہ Read More »

خواجہ فاروق

خواجہ فاروق نے وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور کو اہم مشورہ دیدیا

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل )پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اپوزیشن لیڈر خواجہ فاروق احمد نے وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور سے کہا ہے جب بھی حکومت کوئی تبدیل ہوتی ہے تو پہلے سو دن ہر حکومت جو سال کے لیے آتی ہے کو ہنی مون پیریڈ کے طور پر دئیے جاتے ہیں کہ نئی حکومت اپنی پالیسی

خواجہ فاروق نے وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور کو اہم مشورہ دیدیا Read More »

دوہری نیشنلٹی رکھنے والی کویتی خاتون کی شہریت منسوخ کردی گئی

کویت : دوہری شہریت رکھنے پر کویتی خاتون بڑی مشکل میں پھنس گئی ، ملکی نیشنلٹی کی تحقیقات کرنے والی کمیٹی نے خاتون کی شہریت منسوخ کردی ۔ کویت کی سپریم کمیٹی فار سٹیزن شپ نے دوہری قومیت کا معاملہ سامنے آنے پر اس خاتون کی شہریت فوری طور پر منسوخ کردی ہے ۔ کمیٹی

دوہری نیشنلٹی رکھنے والی کویتی خاتون کی شہریت منسوخ کردی گئی Read More »

قومی 6 اور پنجاب اسمبلی کے 7 حلقوں میں ضمنی الیکشن آج ہوں گے

اسلام آباد : قومی اسمبلی کے 6 اور پنجاب اسمبلی کے 7 حلقوں میں ضمنی انتخابات آج منعقد ہوں گے ۔ ہری پور، لاہور، فیصل آباد، ساہیوال، ڈیرہ غازی خان، سرگودھا، میانوالی اور مظفر گڑھ میں ضمنی انتخابات کیلئے تیاریاں مکمل ، انتخابی سامان پہنچا دیا گیا ۔ پولنگ صبح 8 سے شام 5 بجے

قومی 6 اور پنجاب اسمبلی کے 7 حلقوں میں ضمنی الیکشن آج ہوں گے Read More »