Erum.jamal

پاکستان

سونے کی قیمتوں میں مسلسل دوسرے روز بھی بڑی کمی، فی تولہ 5 ہزار 600 روپے سستا ہو گیا

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل دوسرے روز بھی بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جو سونا خریدنے کے خواہشمند افراد اور سرمایہ کاروں کے لیے ایک بڑی خوشخبری ہے۔ آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق، مقامی صرافہ بازاروں میں […]

سونے کی قیمتوں میں مسلسل دوسرے روز بھی بڑی کمی، فی تولہ 5 ہزار 600 روپے سستا ہو گیا Read More »

مون سون بارشیں؛ وزیراعظم شہباز شریف کا این ڈی ایم اے کو الرٹ رہنے کا حکم

وزیراعظم محمد شہباز شریف اور چیئرمین نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) لیفٹیننٹ جنرل انعام حیدر ملک کے درمیان اسلام آباد میں ایک اہم مشاورتی ملاقات ہوئی ہے۔ اس ملاقات کا بنیادی ایجنڈا ملک میں مون سون کی حالیہ اور متوقع بارشوں کے دوران پیدا ہونے والی صورتحال اور اس سے نمٹنے کے

مون سون بارشیں؛ وزیراعظم شہباز شریف کا این ڈی ایم اے کو الرٹ رہنے کا حکم Read More »

ہائیکورٹ

آزاد کشمیر ہائیکورٹ میں راجہ فاروق حیدر کی پٹیشن باضابطہ سماعت کے لیے منظور

آزاد جموں و کشمیر ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم اور موجودہ رکن قانون ساز اسمبلی راجہ فاروق حیدر خان کی جانب سے حلقہ ایل اے-32 (چکار، ضلع ہٹیاں بالا) میں ترقیاتی فنڈز کی غیر قانونی تقسیم کے خلاف دائر کردہ رٹ پٹیشن کو باضابطہ سماعت کے لیے منظور کر لیا ہے۔ یہ فیصلہ سپریم کورٹ آزاد

آزاد کشمیر ہائیکورٹ میں راجہ فاروق حیدر کی پٹیشن باضابطہ سماعت کے لیے منظور Read More »

لاہور میں 750 روپے والے پرائز بانڈز کی قرعہ اندازی، رزلٹ جاری

نیشنل سیونگز ڈائریکٹوریٹ نے آج مورخہ 15 جولائی 2026 کو لاہور آفس میں 750 روپے مالیت کے پرائز بانڈ کی 102ویں سہ ماہی قرعہ اندازی منعقد کی ہے، جس کا ہزاروں بانڈ ہولڈرز کو بے صبری سے انتظار تھا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے زیر انتظام چلنے والی اس بچت اسکیم کے تحت ہونی والی

لاہور میں 750 روپے والے پرائز بانڈز کی قرعہ اندازی، رزلٹ جاری Read More »

پٹرولیم

خام تیل کی قیمتیں آسمان پر پہنچ گئیں، پاکستان میں پٹرول اور ڈیزل مہنگا ہونے کا امکان

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل تیسرے روز نمایاں اضافے نے توانائی کی عالمی مارکیٹ میں نئی بے چینی پیدا کر دی ہے۔ برینٹ خام تیل کی قیمت 86 ڈالر سے بڑھ کر تقریباً 87 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی ہے، جبکہ امریکی ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ(WTI) بھی 80 ڈالر فی بیرل

خام تیل کی قیمتیں آسمان پر پہنچ گئیں، پاکستان میں پٹرول اور ڈیزل مہنگا ہونے کا امکان Read More »

کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کا اسلام آباد پولیس کے اہلکار پر وحشیانہ تشدد، زبردستی انڈین کرنسی تھما کر ویڈیو بنا ڈالی

آزاد کشمیر میں چھٹی گزارنے کے بعد ڈیوٹی پر واپس جانے والے اسلام آباد پولیس کے ایک کانسٹیبل کو کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کے مظاہرین نے مبینہ طور پر اغوا کے بعد شدید وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا ہے. مظاہرین نے کانسٹیبل کو زبردستی انڈین کرنسی تھما کر اس کی تصاویر اور ویڈیوز بھی

کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کا اسلام آباد پولیس کے اہلکار پر وحشیانہ تشدد، زبردستی انڈین کرنسی تھما کر ویڈیو بنا ڈالی Read More »

گوجرانوالہ : عدالت نے مولانا فضل الرحمان کو طلب کر لیا، مقدمہ درخواست پر سماعت

گوجرانوالہ کی مقامی عدالت نے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے خلاف مبینہ طور پر متنازع تقریر پر مقدمہ درج کرنے کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے انہیں عدالت میں ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا ہے۔ عدالت نے فریقین کے دلائل اور ابتدائی کارروائی کے بعد جے یو آئی سربراہ

گوجرانوالہ : عدالت نے مولانا فضل الرحمان کو طلب کر لیا، مقدمہ درخواست پر سماعت Read More »

مولانا فضل الرحمان کے بیان پر آزاد کشمیر میں بھی شدید ردِعمل، پاک فوج پر تنقید ناقابلِ قبول قرار

آزاد جموں و کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد سمیت مختلف علاقوں میں جمیعت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے پاکستان آرمی کے حوالے سے حالیہ بیان پر شدید ترین ردِعمل سامنے آیا ہے۔ مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد اور سماجی حلقوں نے اس غیر ذمہ دارانہ گفتگو پر گہری

مولانا فضل الرحمان کے بیان پر آزاد کشمیر میں بھی شدید ردِعمل، پاک فوج پر تنقید ناقابلِ قبول قرار Read More »

بلاول بھٹو کا آزاد کشمیر کے لیے ‘ٹرتھ اینڈ ری کنسیلیشن کمیشن’ بنانے کا بڑا مطالبہ

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے آزاد جموں و کشمیر کے معاملے پر ایک ‘ٹرتھ اینڈ ری کنسیلیشن کمیشن’ (سچائی اور مفاہمت کا کمیشن) قائم کرنے کا ایک بڑا اور اہم مطالبہ کر دیا ہے۔ مظفرآباد میں پارٹی کے اعلیٰ عہدیداران کے ایک اہم اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے اس بات

بلاول بھٹو کا آزاد کشمیر کے لیے ‘ٹرتھ اینڈ ری کنسیلیشن کمیشن’ بنانے کا بڑا مطالبہ Read More »

آزاد کشمیر حکومت میں اعلیٰ سطح کے تبادلے، متعدد سیکرٹریوں کے محکمے تبدیل

آزاد کشمیر حکومت میں انتظامی سطح پر بڑے پیمانے پر اعلیٰ سطح کے تبادلے اور تقرریاں کی گئی ہیں جس کے تحت متعدد سیکرٹریوں کے محکمے تبدیل کر دیے گئے ہیں۔ اس انتظامی رد و بدل کے حوالے سے حکومت کی جانب سے باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ آزاد جموں و کشمیر

آزاد کشمیر حکومت میں اعلیٰ سطح کے تبادلے، متعدد سیکرٹریوں کے محکمے تبدیل Read More »