پاکستان بمقابلہ بھارت: کیا پاکستان کی ناکامیوں نے سب سے بڑےرقابتی کرکٹ مقابلے کی کشش ختم کر دی؟
دبئی: بھارت اور پاکستان کے درمیان کرکٹ کی تاریخی رقابت ہمیشہ سے سنسنی خیز مقابلوں، جذباتی لمحات اور ناقابلِ فراموش کارکردگیوں کا مرکز رہی ہے۔ مگر حالیہ برسوں میں بھارتی ٹیم کی یکطرفہ فتوحات اور پاکستانی ٹیم کی ناقص کارکردگی نے اس عظیم مقابلے کی شدت کو مانند کر دیا ہے۔ اتوار کے روز چیمپئنز […]









