خواجہ مجتبیٰ بانڈے کی گرفتاری کے خلاف آزادی چوک میں احتجاج جاری
مظفرآباد میں جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹ فیڈریشن (این ایس ایف) کے مرکزی صدر خواجہ مجتبیٰ بانڈے کی گرفتاری کے خلاف آزادی چوک میں احتجاجی مظاہرہ مسلسل دوسرے روز بھی جاری رہا۔ مظاہرین نے ان کی فوری رہائی اور آزادی اظہار رائے پر عائد پابندیوں کے خاتمے کا مطالبہ کیا۔ احتجاجی مظاہرے میں شریک افراد نے […]
خواجہ مجتبیٰ بانڈے کی گرفتاری کے خلاف آزادی چوک میں احتجاج جاری Read More »









