اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) وفاقی حکومت نے پٹرولیم قیمتوں میں ردوبدل کرتے ہوئے پیٹرول سستااور ڈیزل مہنگا کردیا،نوٹیفکیشن جاری
پیٹرولیم ڈویژن نوٹیفکیشن کے مطابق حکومت نے پیٹرول ایک روپے 60پیسے سستا کردیا جبکہ ڈیزل کی قیمت میں ایک روپے 64پیسے اضافہ کردیا گیا۔
مزید یہ بھی پڑھیں:پیٹرولیم قیمتوں میں ردوبدل، حکومت نے نوٹیفکیشن جاری کردیا
پیٹرولیم ڈویژن نے پیٹرولیم قیمتوں میں ردوبدل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی نئی قیمت 377روپے 71پیسے مقرر کردی گئی ہے
مزید یہ بھی پڑھیں:پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل، نوٹیفکیشن جاری
نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیزل کی نئی قیمت 391روپے 75پیسے مقرر کردی گئی ہے
پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے پیٹرولیم قیمتوں میں ردوبدل 23اکتوبر کیلئے کی گئی ہیں جس کا اطلاق رات بارہ بجے ہوگا۔




