Erum.jamal

جنگلات کے تحفظ کیلئے تاریخی اقدامات، غیر قانونی کٹائی کے خلاف بھرپور کارروائیاں: چوہدری اکمل سرگالہ

وزیر جنگلات آزاد کشمیر چوہدری اکمل سرگالہ نےکشمیر ڈیجیٹل کے پروگرام میں کہا ہے کہ جب سے وزرات جنگلات کا قلمدان میرے پاس آیا ہے، ہم نے جنگلات کی غیر قانونی کٹائی کے خلاف بھرپور کارروائیاں عمل میں لا کر تاریخ رقم کی ہے اور ایک نئی مثال قائم کی ہے۔ اپنے ایک بیان میں […]

جنگلات کے تحفظ کیلئے تاریخی اقدامات، غیر قانونی کٹائی کے خلاف بھرپور کارروائیاں: چوہدری اکمل سرگالہ Read More »

بھارت کی حکومت کا اسکرپٹ بھی لگتا ہے ان کی فلم انڈسٹری کے رائٹرز لکھتے ہیں،تجزیہ کار عبدالمنان

تجزیہ کار عبدالمنان سیف اللہ نے کشمیر ڈیجیٹل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بھارت کی فلمیں دنیا بھر میں دیکھی جاتی ہیں، اور بعض اوقات ایسا محسوس ہوتا ہے کہ بھارت کے نظامِ حکومت کا اسکرپٹ بھی ان کے فلم رائٹرز ہی لکھتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جب بھی کوئی غیر

بھارت کی حکومت کا اسکرپٹ بھی لگتا ہے ان کی فلم انڈسٹری کے رائٹرز لکھتے ہیں،تجزیہ کار عبدالمنان Read More »

ایم این سی ایچ ملازمین کا دومیل پل پردھرنا، ٹریفک کا دباؤ بڑھ گیا

ایم این سی ایچ کے ملازمین نے اپنے مطالبات کے حق میں دومیل پل پر دھرنا دیا ہے۔ ملازمین کی کوشش تھی کہ وہ قانون ساز اسمبلی کےمرکزی گیٹ تک پہنچ جائیں لیکن پولیس کی بھاری نفری نےانہیں چوک پر ہی روک دیا ۔ ملازمین کا کہنا ہے کہ وہ گزشتہ 27 دن سے دھرنے

ایم این سی ایچ ملازمین کا دومیل پل پردھرنا، ٹریفک کا دباؤ بڑھ گیا Read More »

بھارت میں آزادی صحافت پر قدغن: پاکستانی یوٹیوب چینلز پر پابندی عائد

بھارتی انتہاپسند حکومت آزادی صحافت اور حقائق پر مبنی رپورٹنگ سے بوکھلا گئی، پہلگام واقعے کے بعد بھارتی پروپیگنڈے کو بے نقاب کرنے پر 6 کروڑ 30 لاکھ سبسکرائبرز رکھنے والے 16 پاکستانی یوٹیوب چینلز پر پابندی عائد کر دی گئی۔ بھارتی نشریاتی ادارے این ڈی ٹی وی کے مطابق وزارت داخلہ کی سفارش پر

بھارت میں آزادی صحافت پر قدغن: پاکستانی یوٹیوب چینلز پر پابندی عائد Read More »

کنٹرول لائن پر پاکستانی فوج کا عزم، نیلم میں سیاحت کی آزادی اور کھیلوں کا جوش

وادی نیلم میں جہاں بھارتی دھمکیوں کا کوئی اثر نہیں پڑا، وہاں پاکستانی فوج کے ساتھ مل کر مقامی نوجوان کھیلوں کی سرگرمیاں جاری رکھے ہوئے ہیں۔ کنٹرول لائن کے قریب واقع اس علاقے میں زندگی معمول کے مطابق چل رہی ہے، اور سیاحوں کی آمدورفت بھی بلا رکاوٹ جاری ہے۔ مقامی شہریوں نے کشمیرڈیجیٹل

کنٹرول لائن پر پاکستانی فوج کا عزم، نیلم میں سیاحت کی آزادی اور کھیلوں کا جوش Read More »

بھارت پاکستان کے خلاف فوجی کارروائی کے لیے کیس تیار کر رہا ہے: امریکی اخبار کا انکشاف

امریکی جریدے نیویارک ٹائمز نے دعویٰ کیا ہے کہ بھارت مبینہ طور پر پاکستان پر حملے کے لیے اپنا کیس تیار کر رہا ہے۔ رپورٹ کے مطابق پہلگام واقعے کے بعد بھارتی حکومت نے 100 غیر ملکی مشنز کے سفارتکاروں کو وزارت خارجہ میں طلب کرکے واقعے سے متعلق بریفنگ دی۔ اخبار کے مطابق بھارتی

بھارت پاکستان کے خلاف فوجی کارروائی کے لیے کیس تیار کر رہا ہے: امریکی اخبار کا انکشاف Read More »

سرفراز احمدکی ٹیم میں غیر موجودگی پر عمر اکمل نے چپ توڑ دی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کی قومی ٹیم سے غیر موجودگی پر کرکٹر عمر اکمل نے خاموشی توڑی ہے جبکہ سرفراز پروفیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے حوالے سے اپنی پوزیشن پہلے ہی واضح کر چکے ہیں ۔ نجی چینل کے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے قومی کرکٹر عمر اکمل نے کہا

سرفراز احمدکی ٹیم میں غیر موجودگی پر عمر اکمل نے چپ توڑ دی Read More »

پاکستانی فضائی حدود کی بندش، بھارتی ائیرلائنز کو یومیہ21 کروڑ روپے کا خسارہ

پاکستانی فضائی حدود کی بندش بھارتی ائیرلائنز کے لیے بھاری مالی نقصان کا باعث بن رہی ہے۔ صرف ایندھن کے اضافی اخراجات کی مد میں یومیہ 21 کروڑ روپے سے زائد کا بوجھ برداشت کرنا پڑ رہا ہے، پابندی برقرار رہنے کی صورت میں مزید نقصان کا سامنا ہوگا۔ پاکستان کی فضائی حدود بند ہونے

پاکستانی فضائی حدود کی بندش، بھارتی ائیرلائنز کو یومیہ21 کروڑ روپے کا خسارہ Read More »

سرحد پر سینہ تان کر کھڑے لوگ ، وادی لیپہ کے باسیوں کا ناقابل تسخیر حوصلہ

وادی لیپہ:حالیہ پاک بھارت کشیدگی کے تناظر میں وادی لیپہ کے سرحدی گاؤں سد پورہ کے مکینوں نے جرات اور حب الوطنی کی ایک بے مثال کہانی رقم کر دی ہے۔ بھارتی پوسٹوں سے محض چند میٹر کے فاصلے پر بسنے والے ان بہادر لوگوں نے ہر بھارتی دھمکی کو جوتیوں کی نوک پر رکھتے

سرحد پر سینہ تان کر کھڑے لوگ ، وادی لیپہ کے باسیوں کا ناقابل تسخیر حوصلہ Read More »

جذبہ حب الوطنی کی نئی مثال، ایل او سی پر بڑی اسکرین سے گونجتے ملی ترانے

لائن آف کنٹرول کے قریب ایک نئی روایت نے جنم لیا ہے جہاں بڑی اسکرین لگا کر پرلی جانب بھارتی فوج کو سنانے کے لیے  قومی و ملی ترانے بڑے جوش و خروش سے بجائے جا رہے ہیں ۔ ذرائع کے مطابق اس اقدام کا مقصد نہ صرف اپنی صفوں میں جوش و ولولہ پیدا

جذبہ حب الوطنی کی نئی مثال، ایل او سی پر بڑی اسکرین سے گونجتے ملی ترانے Read More »