Erum.jamal

محنت کشوں کے عالمی دن پر وزیرِ اعظم شہباز شریف کا محنت کشوں کے لیے خصوصی پیغام

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے محنت کشوں کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں حکومت کی جانب سے پاکستان کے محنت کشوں کے لیے محفوظ، صحت مند اور باعزت کام کے ماحول کو فروغ دینے کے عزم کا اعادہ کیا، جو ملک کی ترقی اور استحکام کا حقیقی محرک ہیں۔ اپنے پیغام میں […]

محنت کشوں کے عالمی دن پر وزیرِ اعظم شہباز شریف کا محنت کشوں کے لیے خصوصی پیغام Read More »

Chiceken, eggs rates

مظفرآباد: مرغی اور اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں تبدیلی !

مظفرآباد: ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر مظفرآباد کے دفتر کی جانب سے یکم مئی کے لیے زندہ مرغی، سبزیوں اور پھلوں کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ پرائس کنٹرولر کی جانب سے جاری کردہ سرکاری نرخ نامے کے مطابق اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں جزوی طور پر کمی کی گئی ہے تاکہ عوام کو

مظفرآباد: مرغی اور اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں تبدیلی ! Read More »

پی آئی اے نے بھارتی فضائی حدود کی بندش کے بعد پروازوں کا رخ چین کی طرف موڑ دیا

پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (PIA) نے بھارت کے ساتھ بڑھتی ہوئی کشیدگی کے پیش نظر اپنی بین الاقوامی پروازوں کے راستے تبدیل کرتے ہوئے چینی فضائی حدود استعمال کرنا شروع کر دی ہے۔ اس اقدام کا مقصد بھارتی فضائی حدود کی بندش کے بعد پروازوں کو جاری رکھنا ہے۔​ پی آئی اے کی پہلی پرواز، PK-898،

پی آئی اے نے بھارتی فضائی حدود کی بندش کے بعد پروازوں کا رخ چین کی طرف موڑ دیا Read More »

آزاد کشمیر سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں غیر متوقع موسمی صورتحال کی ایڈوائزری جاری

آزاد کشمیر اور دیگر بالائی علاقوں میں آج سے 5 مئی تک تیز ہواؤں، آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے ممکنہ خطرات کے پیش نظر وارننگ جاری کرتے ہوئے تمام ضلعی و متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت

آزاد کشمیر سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں غیر متوقع موسمی صورتحال کی ایڈوائزری جاری Read More »

اینٹ کا جواب پتھر سے دیا جائے گا ، باغ کے عوام کا دو ٹوک پیغام

خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی نے جہاں امن کو خطرے میں ڈالا ہے، وہیں آزاد کشمیر کے عوام نے واضح اور پُرجوش پیغام دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ پاکستان ہمیشہ سے امن کا حامی رہا ہے، مگر اگر دشمن نے جارحیت مسلط کی تو عوام پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑے ہوں گے

اینٹ کا جواب پتھر سے دیا جائے گا ، باغ کے عوام کا دو ٹوک پیغام Read More »

کیتھولک مسیحیوں کے نئے پوپ کا انتخاب ،7 مئی سے شروع

کیتھولک مسیحیوں کے نئے روحانی پیشوا کے انتخاب کا عمل 7 مئی سے شروع ہوگا۔ ویٹی کن میں تاریخی کانکلیو کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ کراچی سے تعلق رکھنے والے پاکستان کے کارڈینل کوٹس بھی اس کانکلیو میں شرکت کیلئے روم پہنچ چکے ہیں جہاں کانکلیو کے آغاز تک ان کی میزبانی پاکستان

کیتھولک مسیحیوں کے نئے پوپ کا انتخاب ،7 مئی سے شروع Read More »

سونے کی قیمتوں میں استحکام، خریداروں کے لیے خوشخبری!

آج مظفرآباد سمیت ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں استحکام دیکھا گیا ہے۔ مرکزی صرافہ یونین مظفرآباد کے مطابق، فی تولہ 24 قیراط سونا 3 لاکھ 60 ہزار روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔ آج کے ریٹس کے مطابق 22 قیراط سونے کا فی تولہ ریٹ 3 لاکھ 48 ہزار 8 سو روپے مقرر

سونے کی قیمتوں میں استحکام، خریداروں کے لیے خوشخبری! Read More »

مودی اپنی سیاست کے لیے آپ کو قربان کرنا چاہتا ہے، پاکستان سے جنگ مت لڑیں،گرپتونت سنگھ کا سکھ کمیونٹی کو ویڈیوپیغام

بھارت میں علیحدگی پسند تنظیم سکھس فار جسٹس (سی ایف جے ) کے جنرل کونسلر گرپتونت سنگھ پنوں نے اپنی سکھ کمیونٹی کے نام ایک ویڈیو پیغام جاری کیا ہے جس میں انہوں نے کہا کہ بھارتی وزیراعظم نریندری مودی ملک کے لیے نہیں اپنی سیاست کو بچانے لیے آپ کے بچوں کو قربان کرنا

مودی اپنی سیاست کے لیے آپ کو قربان کرنا چاہتا ہے، پاکستان سے جنگ مت لڑیں،گرپتونت سنگھ کا سکھ کمیونٹی کو ویڈیوپیغام Read More »

جہلم ویلی میں پاک فوج کے شہداء کو زبردست خراج تحسین ،ضلعی انتظامیہ اور پولیس کی مشترکہ ریلی

جہلم ویلی :پاک فوج کے بہادر شہداء کو زبردست خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے جہلم ویلی میں ایک عظیم الشان اور پرجوش ریلی نکالی گئی، جس کی قیادت ڈپٹی کمشنر سید اشفاق گیلانی اور ایس پی مرزا زاہد حسین نے کی۔ اس ریلی میں ضلعی افسران، سرکاری محکموں کے نمائندے، پولیس اہلکار اور شہریوں

جہلم ویلی میں پاک فوج کے شہداء کو زبردست خراج تحسین ،ضلعی انتظامیہ اور پولیس کی مشترکہ ریلی Read More »

وزیراعظم کی ہدایات پر ڈپٹی کمشنر بھمبر کی زیر صدارت اہم اجلاس، موجودہ حالات میں سیکیورٹی حکمت عملی پر غور

ڈپٹی کمشنر بھمبر چوہدری حق نواز کی زیر صدارت ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں حالیہ بھارتی دہشتگردی، آبی جارحیت اور مقبوضہ کشمیر کے علاقہ پہلگام میں سیاحوں کے قتل کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال کے تناظر میں سیکیورٹی اور عوامی تحفظ سے متعلق امور کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں ایس ایس

وزیراعظم کی ہدایات پر ڈپٹی کمشنر بھمبر کی زیر صدارت اہم اجلاس، موجودہ حالات میں سیکیورٹی حکمت عملی پر غور Read More »