Erum.jamal

دریائے جہلم میں پانی کی سطح معمول پر آگئی، شہریوں نے سکھ کا سانس لیا

مظفرآباد : دریائے جہلم میں پانی کی سطح جو گزشتہ روز اچانک بلند ہو گئی تھی، اب بتدریج معمول پر آ گئی ہے۔ محکمہ آبپاشی اور مقامی انتظامیہ کے مطابق پانی کی سطح میں تقریبا چار فٹ تک اضافہ ہو گیا تھا جس کے بعد اب بہاؤ معمول کے مطابق ہو چکا ہے، جس سے […]

دریائے جہلم میں پانی کی سطح معمول پر آگئی، شہریوں نے سکھ کا سانس لیا Read More »

پولیس جوانوں کی پیشہ ورانہ مہارتوں میں بہتری کے لیے افواجِ پاکستان میدان میں آگئی

جہلم ویلی :دہشت گردی کے خدشات کے پیشِ نظر پولیس فورس کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں میں اضافہ کے لیے افواجِ پاکستان کے تعاون سے پولیس جوانوں کو جدید تربیت فراہم کی جا رہی ہے۔ اس تربیتی پروگرام کا مقصد پولیس اہلکاروں کو دہشت گردی، ہنگامی حالات اور دیگر چیلنجز سے مؤثر طور پر نمٹنے کے

پولیس جوانوں کی پیشہ ورانہ مہارتوں میں بہتری کے لیے افواجِ پاکستان میدان میں آگئی Read More »

کشمیری قوم پرامن ہے مگر امن کی بھی ایک حد ہوتی ہے،شوکت نواز میر کا پہلگام واقعہ پر ردعمل

مظفرآباد : عوامی ایکشن کمیٹی کے سربراہ شوکت نواز میر نے پہلگام واقعہ پر شدید ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہندوستان اپنی دس لاکھ قابض فوج کی موجودگی میں خود دہشت گردی کے منصوبے بناتا ہے اور بعد میں ڈرامہ رچاتا ہے۔ شوکت نواز میر نے کہا کہ پہلگام واقعہ ہندوستان کی اپنی فوج

کشمیری قوم پرامن ہے مگر امن کی بھی ایک حد ہوتی ہے،شوکت نواز میر کا پہلگام واقعہ پر ردعمل Read More »

پہلگام میں مسلمانوں کی زمینوں پر ناجائز قبضہ، مودی سرکار کی فالس فلیگ کارروائی

پہلگام میں مودی سرکار کی جانب سے مسلمانوں کی زمینوں پر منظم انداز میں ناجائز قبضے کیے جا رہے ہیں، اور “انسداد تجاوزات مہم” کے نام پر مسلمانوں کے مکانات اور دکانوں کو مسمار کیا جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق “انسداد تجاوزات مہم” کے نام پر مسلمانوں کے مکانات اور دکانوں کو مسمار کیا

پہلگام میں مسلمانوں کی زمینوں پر ناجائز قبضہ، مودی سرکار کی فالس فلیگ کارروائی Read More »

بھارت کی آبی جارحیت: اوڑی ڈیم سے دریائے جہلم میں بغیر اطلاع پانی کا اخراج

مظفرآباد : بھارت نے ایک بار پھر آبی جارحیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے اوڑی ڈیم سے دریائے جہلم میں بغیر پیشگی اطلاع پانی چھوڑ دیا۔ پانی کے بہاؤ میں اچانک اضافے کے باعث شہریوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی۔ دریائے جہلم کے پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے، جو کہ چار

بھارت کی آبی جارحیت: اوڑی ڈیم سے دریائے جہلم میں بغیر اطلاع پانی کا اخراج Read More »

“پاکستان ہمیشہ زندہ باد” آرمی چیف کا نعرہ ہر دل کی آواز بن گیا

اسلام آباد:”پاکستان ہمیشہ زندہ باد” آرمی چیف کے نعرے سے سجے آئی ایس پی آر کے نئے ملی نغمے نے پاکستانی عوام کے دلوں کو جوش سے بھر دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے پاکستان کی قابل فخر قوم میں جذبۂ حب الوطنی کو فروغ دینے کے لیے خوبصورت

“پاکستان ہمیشہ زندہ باد” آرمی چیف کا نعرہ ہر دل کی آواز بن گیا Read More »

وادیٔ نیلم:کنٹرول لائن پر آباد کشمیری عوام بھارت کے خلاف پھٹ پڑے

وادیٔ نیلم کی کنٹرول لائن پر آباد کشمیریوں نے بھارتی جارحیت اور سازشوں کے خلاف شدید ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر بھارت نے خطے کے پرامن ماحول کو سبوتاژ کرنے یا کنٹرول لائن پر افراتفری پھیلانے کی کوشش کی تو افواجِ پاکستان بھارت کو سبق سیکھانے کے لیے تیار ہے۔ کشمیریوں نے

وادیٔ نیلم:کنٹرول لائن پر آباد کشمیری عوام بھارت کے خلاف پھٹ پڑے Read More »

بھارت کشمیریوں کی نسل کشی کر رہا ہے، سری نگر میں گھسنے کا وقت آ گیا ہے: سید بازل نقوی

پاکستان پیپلز پارٹی کے راہنما و وزیر حکومت سید بازل علی نقوی نے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کشمیریوں کی نسل کشی کر رہا ہے۔ پہلگام واقعہ خود کرا کے الزام پاکستان پر لگا دیتے ہیں، یہ روز روز کی بک بک ختم ہونی چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ کشمیری قوم

بھارت کشمیریوں کی نسل کشی کر رہا ہے، سری نگر میں گھسنے کا وقت آ گیا ہے: سید بازل نقوی Read More »

کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے، پانی ہماری لائف لائن ہے: وزیراعظم شہباز شریف کا دوٹوک پیغام

پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں پاسنگ آؤٹ پریڈ کی پروقار تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے ایک مرتبہ پھر دوٹوک الفاظ میں واضح کیا کہ کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے اور عالمی سطح پر تسلیم شدہ متنازعہ علاقہ ہے جس کا حل اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق ہونا چاہیے۔ وزیراعظم

کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے، پانی ہماری لائف لائن ہے: وزیراعظم شہباز شریف کا دوٹوک پیغام Read More »

سعودی عرب میں عازمین حج کے لیے نسک کارڈز کی تقسیم کا آغاز

سعودی وزارت حج و عمرہ نے رواں سال کے عازمینِ حج کے لیے نسک کارڈز تقسیم کا عمل شروع کر دیا ہے۔ اب تک ایک لاکھ پچاس ہزار سے زائد کارڈز تقسیم کیے جا چکے ہیں۔ سعودی خبر رساں ادارے کے مطابق، وزارت حج و عمرہ نے نسک کارڈز کو اعلیٰ معیار کی پرنٹنگ کے

سعودی عرب میں عازمین حج کے لیے نسک کارڈز کی تقسیم کا آغاز Read More »