Erum.jamal

میرپور ڈویژن میں عام انتخابات کے لیے پولنگ کا عمل پرامن جاری، عوام بلا خوف و خطر ووٹ ڈالنے نکلیں، سید نظیر الحسن گیلانی

مظفرآباد سے ممبر الیکشن کمیشن سید نظیر الحسن گیلانی نے میرپور ڈویژن میں جاری عام انتخابات کے حوالے سے اہم پیغام جاری کرتے ہوئے بتایا ہے کہ علاقے سے ملنے والی ابتدائی رپورٹس نہایت حوصلہ افزا ہیں۔ انہوں نے کہا کہ عوام بڑی تعداد میں اپنے آئینی حقِ رائے دہی کے استعمال کے لیے پولنگ […]

میرپور ڈویژن میں عام انتخابات کے لیے پولنگ کا عمل پرامن جاری، عوام بلا خوف و خطر ووٹ ڈالنے نکلیں، سید نظیر الحسن گیلانی Read More »

سونا تولہ

پاکستان میں سونے کی قیمتیں مستحکم، آج اور گزشتہ روز کے نرخوں کا جائزہ

اسلام آباد سمیت ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کے نرخوں میں استحکام کا سلسلہ جاری ہے۔ آج بروز پیر 27 جولائی 2026ء کو مقامی بازار میں 24 قیراط فی تولہ سونے کی قیمت 430,200 روپے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 368,830 روپے پر برقرار ہے، جو کہ گزشتہ روز یعنی اتوار 26

پاکستان میں سونے کی قیمتیں مستحکم، آج اور گزشتہ روز کے نرخوں کا جائزہ Read More »

چیف جسٹس سپریم کورٹ آزاد جموں کشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان نے ووٹ کاسٹ کر دیا

چیف جسٹس سپریم کورٹ آزاد جموں کشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان نے جاری انتخابی عمل کے دوران اپنے آئینی و جمہوری حقِ رائے دہی کا استعمال کیا ہے۔ انہوں نے اپنے آبائی حلقہ سماہنی کے گاؤں ڈب سندوعہ میں قائم خضر نگر پولنگ اسٹیشن پہنچ کر اپنا ووٹ کاسٹ کیا۔ دریں اثناء، پاکستان پیپلز

چیف جسٹس سپریم کورٹ آزاد جموں کشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان نے ووٹ کاسٹ کر دیا Read More »

پاکستان کسٹمز کی بڑی کارروائی: 1.259 ارب روپے کے پیٹرولیم ٹیکس فراڈ کا بھانڈا پھوٹ گیا

پاکستان کسٹمز نے ایک بہت بڑی اور چالاک ٹیکس چوری کا سراغ لگاتے ہوئے قوم کے 1.259 ارب روپے ڈوبنے سے بچا لیے ہیں۔ ذرائع کے مطابق اس پورے اسکینڈل کے پیچھے ایک اہم سیاسی شخصیت کا ہاتھ ہونے کے واضح ثبوت بھی سامنے آئے ہیں۔ کسٹمز کے سرکاری گوداموں (بانڈڈ ویئر ہاؤسز) میں رکھا

پاکستان کسٹمز کی بڑی کارروائی: 1.259 ارب روپے کے پیٹرولیم ٹیکس فراڈ کا بھانڈا پھوٹ گیا Read More »

کشمیر ڈیجیٹل کا تاریخ ساز اقدام: آزاد کشمیر انتخابات کے لیے پہلے مرکزی ‘الیکشن پورٹل’ کا قیام

آزاد جموں و کشمیر کی انتخابی تاریخ میں پہلی بار ‘کشمیر ڈیجیٹل’ نے آزاد کشمیر الیکشن 2026 کے لیے ایک نہایت جامع اور منفرد ‘الیکشن پورٹل’ فعال کر دیا ہے۔ اس جدید ترین پورٹل (electionportal.pk) کا مقصد ووٹرز، صحافیوں، سیاسی کارکنوں اور عام عوام کو انتخابات سے متعلق تمام تر معلومات ایک ہی ڈیجیٹل پلیٹ

کشمیر ڈیجیٹل کا تاریخ ساز اقدام: آزاد کشمیر انتخابات کے لیے پہلے مرکزی ‘الیکشن پورٹل’ کا قیام Read More »

سابق وزیر چوہدری علی شان سونی نے اپنے گاؤں کڈیالہ میں ووٹ کاسٹ کر دیا

استحکامِ پاکستان پارٹی کے نامزد امیدوار سابق وزیر چوہدری علی شان سونی نے اپنے گاؤں کڈیالہ میں اپنا ووٹ کاسٹ کر دیا ہے۔ دوسری جانب استحکامِ پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کے صدر عبدالعلیم خان نے آزاد جموں و کشمیر کے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ روایتی سیاست اور بار بار دہرائے جانے

سابق وزیر چوہدری علی شان سونی نے اپنے گاؤں کڈیالہ میں ووٹ کاسٹ کر دیا Read More »

میرپور ڈویژن میں بروقت اور پرامن پولنگ جاری، عوام افواہوں پر کان نہ دھریں ،چیف الیکشن کمشنر

چیف الیکشن کمشنر آزاد جموں و کشمیر جسٹس (ر) غلام مصطفیٰ مغل نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ میرپور ڈویژن میں پولنگ کا آغاز بروقت صبح 8 بجے ہو چکا ہے اور اب تک پرامن ماحول میں ووٹنگ کا عمل مسلسل جاری ہے۔ چیف الیکشن کمشنر نے میرپور ڈویژن کے عوام سے اپیل

میرپور ڈویژن میں بروقت اور پرامن پولنگ جاری، عوام افواہوں پر کان نہ دھریں ،چیف الیکشن کمشنر Read More »

میرپور آزاد کشمیر: ضلع میرپور کے 4 حلقوں میں ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے درمیان کانٹے دار مقابلہ متوقع

میرپور آزاد کشمیر کے ضلع میرپور کے چاروں انتخابی حلقوں میں پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدواروں کے درمیان سخت اور کانٹے دار مقابلوں کی توقع کی جا رہی ہے۔ حلقہ ایل اے-1 ڈڈیال میں مسلم لیگ (ن) کے اظہر صادق اور پیپلز پارٹی کے افسر شاہد آمنے سامنے ہیں، جبکہ

میرپور آزاد کشمیر: ضلع میرپور کے 4 حلقوں میں ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے درمیان کانٹے دار مقابلہ متوقع Read More »

میرپور ڈویژن میں عوام نے احتجاج کے بجائے ووٹ کی طاقت پر اعتماد کا اظہار کر دیا

میرپور ڈویژن کے عوام نے انتشار اور احتجاج کا راستہ اختیار کرنے کے بجائے اپنے آئینی، قانونی اور جمہوری حقِ رائے دہی کے استعمال کو ترجیح دیتے ہوئے ووٹ کے ذریعے فیصلہ کرنے کا انتخاب کیا ہے۔ عوام نے عوامی ایکشن کمیٹی کی گزشتہ تین کالز کے بعد 27 جولائی کی کال کو بھی مکمل

میرپور ڈویژن میں عوام نے احتجاج کے بجائے ووٹ کی طاقت پر اعتماد کا اظہار کر دیا Read More »

ٹماٹر کی قیمتیں آسمان پر، شہری شدید پریشان

اگر آپ آج سبزی خریدنے نکلے ہیں تو پہلے اپنی جیب ضرور دیکھ لیں کیونکہ روزمرہ کھانوں کا لازمی حصہ سمجھے جانے والے ٹماٹر کی قیمت نے اچانک ایسی چھلانگ لگائی ہے کہ شہری حیران رہ گئے ہیں۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور ملک کے معاشی حب کراچی سمیت لاہور میں بھی ٹماٹر کے دام

ٹماٹر کی قیمتیں آسمان پر، شہری شدید پریشان Read More »