Erum.jamal

کوٹلی واقعہ: چیف الیکشن کمشنر کا نوٹس، ڈیوٹی سے غفلت پر دو پریزائیڈنگ افسران گرفتار

کوٹلی کے ایک پولنگ اسٹیشن پر ڈیوٹی کے دوران غفلت برتنے کے الزام میں انتظامیہ نے فوری اقدام کرتے ہوئے دو پریزائیڈنگ افسران کو گرفتار کر لیا ہے۔ چیف الیکشن کمشنر کی جانب سے معاملے کا نوٹس لیے جانے کے بعد دونوں افسران کو فوری طور پر عہدوں سے تبدیل کر دیا گیا اور انتخابی […]

کوٹلی واقعہ: چیف الیکشن کمشنر کا نوٹس، ڈیوٹی سے غفلت پر دو پریزائیڈنگ افسران گرفتار Read More »

مریم نواز شریف کی فراہم کردہ 10 الیکٹرک بسیں سول سیکرٹریٹ پارک، انتخابات کے بعد سڑکوں پر لانے کا فیصلہ

آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر دفتر ڈپٹی کمشنر مظفر آباد کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کی جانب سے مظفر آباد شہر کے لیے فراہم کی جانے والی 10 الیکٹرک بسیں مظفر آباد پہنچائی جا چکی ہیں۔ آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن کی

مریم نواز شریف کی فراہم کردہ 10 الیکٹرک بسیں سول سیکرٹریٹ پارک، انتخابات کے بعد سڑکوں پر لانے کا فیصلہ Read More »

مصنوعی ذہانت پر پابندی سے متعلق بڑی ٹیکنالوجی کمپنیوں کا اہم مؤقف سامنے آ گیا

مصنوعی ذہانت (اے آئی) کے مستقبل سے متعلق جاری عالمی بحث کے دوران اینویڈیا، مائیکروسافٹ، میٹا، آئی بی ایم اور دیگر بڑی ٹیکنالوجی کمپنیوں نے امریکی قانون سازوں سے مطالبہ کیا ہے کہ اوپن سورس اے آئی ماڈلز پر قبل از وقت سخت پابندیاں عائد کرنے سے گریز کیا جائے۔ اینویڈیا کے چیف ایگزیکٹو آفیسر

مصنوعی ذہانت پر پابندی سے متعلق بڑی ٹیکنالوجی کمپنیوں کا اہم مؤقف سامنے آ گیا Read More »

حلقہ ایل اے 30 مظفرآباد میں بڑا سیاسی بریک تھرو: ن لیگ کی انتخابی مہم مزید مضبوط

حلقہ ایل اے 30 مظفرآباد میں بڑا سیاسی بریک تھرو سامنے آیا ہے جہاں مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما اور سابق ممبر کشمیر کونسل انجینئر رفاقت حسین اعوان نے اہم فیصلہ سنا دیا ہے۔ انہوں نے مسلم لیگ (ن) کے نامزد امیدوار ڈاکٹر مصطفےٰ بشیر عباسی کے حق میں دستبردار ہو کر انتخابی مہم

حلقہ ایل اے 30 مظفرآباد میں بڑا سیاسی بریک تھرو: ن لیگ کی انتخابی مہم مزید مضبوط Read More »

آزاد کشمیر انتخابات: پہلے مرحلے میں میرپور ڈویژن کی 13 نشستوں پر پولنگ کا باقاعدہ آغاز

آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات 2026 کے پہلے مرحلے میں پولنگ کا باقاعدہ آغاز ہو گیا ہے۔ آزاد کشمیر کے میرپور ڈویژن کے تینوں اضلاع میرپور، بھمبر اور کوٹلی میں پولنگ کا عمل صبح 8 بجے شروع ہوا ہے جو بغیر کسی وقفے کے شام 5 بجے تک مسلسل جاری رہے گا۔ انتخابات

آزاد کشمیر انتخابات: پہلے مرحلے میں میرپور ڈویژن کی 13 نشستوں پر پولنگ کا باقاعدہ آغاز Read More »

خواجہ سعد رفیق کا ایکشن کمیٹی کے نام اہم پیغام، پرامن سیاسی حکمت عملی اپنانے کی تاکید

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما خواجہ سعد رفیق کا جموں و کشمیر ایکشن کمیٹی کے نام اہم پیغام سامنے آ گیا ہے۔ انہوں نے ایکشن کمیٹی سے اپیل کی ہے کہ لانگ مارچ ملتوی کرے اور انتخابی عمل میں رخنہ نہ ڈالے۔ ان کا کہنا ہے کہ جو مل رہا ہے وہ حاصل

خواجہ سعد رفیق کا ایکشن کمیٹی کے نام اہم پیغام، پرامن سیاسی حکمت عملی اپنانے کی تاکید Read More »

سونے کی قیمت میں پھر اضافہ، فی تولہ نرخ 4 لاکھ 30 ہزار سے تجاوز کر گئے

پاکستان کی مقامی صرافہ مارکیٹ میں آج اتوار 26 جولائی 2026ء کو سونے کی قیمتوں میں معمولی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ آج کے باضابطہ تصدیق شدہ اعداد و شمار کے مطابق مقامی بازار میں 24 قیراط فی تولہ سونے کی قیمت 4 لاکھ 30 ہزار 200 روپے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 3

سونے کی قیمت میں پھر اضافہ، فی تولہ نرخ 4 لاکھ 30 ہزار سے تجاوز کر گئے Read More »

ن لیگ کی جانب سے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزیاں، چوہدری محمد یاسین کا چیف الیکشن کمشنر کو مکتوب

صدر پاکستان پیپلز پارٹی آزاد جموں و کشمیر چوہدری محمد یاسین نے چیف الیکشن کمشنر آزاد جموں و کشمیر کو ایک اور مکتوب ارسال کرتے ہوئے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے وفاقی اور صوبائی وزراء کی جانب سے انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزیوں کا فوری نوٹس لینے اور سخت کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔

ن لیگ کی جانب سے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزیاں، چوہدری محمد یاسین کا چیف الیکشن کمشنر کو مکتوب Read More »

خواجہ مہران کے خلاف سابق ساتھیوں کے سنسنی خیز الزامات، پولیس چھاپے میں اسلحہ اور مواد برآمد

کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی (جے اے اے سی) کے رکن خواجہ مہران کے خلاف ان کے سابق ساتھیوں فاروق اور ظہیر عباس کی جانب سے بدسلوکی، منشیات کے استعمال اور دھرنے کے شرکاء کو زبردستی روکنے کے سنگین الزامات عائد کیے گئے ہیں۔ ان کے سابق ساتھیوں فاروق اور ظہیر عباس نے ایک ویڈیو

خواجہ مہران کے خلاف سابق ساتھیوں کے سنسنی خیز الزامات، پولیس چھاپے میں اسلحہ اور مواد برآمد Read More »

جنتر منتر نئی دہلی میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے چرچے، بھارتی طلبا کے بیان نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا

بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کے تاریخی مقام جنتر منتر پر احتجاج کرنے والے بھارتی طلبا کی جانب سے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے حوالے سے دیا گیا بیان سامنے آنے کے بعد شدید چرچے شروع ہو گئے ہیں۔ جنتر منتر نئی دہلی میں جاری طلبا کے احتجاج سے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے

جنتر منتر نئی دہلی میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے چرچے، بھارتی طلبا کے بیان نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا Read More »