Erum.jamal

14 اگست بروز جمعہ کو سرکاری تعطیل، ہفتہ اور اتوار کے ساتھ لمبی چھٹیاں

اسلام آباد: اگست میں یوم آزادی کے موقع پر پاکستان کے عوام کو مسلسل تین روز چھٹیاں میسر آئیں گی، جس سے سیرو تفریح اور اہل خانہ کے ساتھ وقت گزارنے کا بہترین موقع ملے گا۔ رواں سال 14 اگست بروز جمعہ یوم آزادی کی سرکاری تعطیل ہوگی جبکہ اس کے فورا بعد ہفتہ اور […]

14 اگست بروز جمعہ کو سرکاری تعطیل، ہفتہ اور اتوار کے ساتھ لمبی چھٹیاں Read More »

سونا قیمت

سونا مہنگا!فی تولہ کی قیمت میں 2 ہزار 300 روپے کا اضافہ

اسلام آباد: پاکستان میں آج بروز منگل، 28 جولائی 2026ء کو 24 قیراط فی تولہ سونے کی قیمت 4 لاکھ 32 ہزار 500روپے اور 22 قیراط سونے کی قیمت 3 لاکھ 96 ہزار 572روپے فی تولہ پر موجود ہے۔ ملک بھر میں آج سونے کی قیمتیں برقرار ہیں ۔ صرافہ مارکیٹ میں مختلف کوالٹی کے

سونا مہنگا!فی تولہ کی قیمت میں 2 ہزار 300 روپے کا اضافہ Read More »

ایل اے 10 کوٹلی 3: پیپلز پارٹی کے چوہدری محمد یاسین 6999 ووٹ لے کر آگے

کوٹلی: آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے عام انتخابات کے سلسلے میں ایل اے 10 کوٹلی 3 کے 36 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج موصول ہو گئے ہیں۔ ان موصول ہونے والے غیر حتمی نتائج کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما اور صدر چوہدری محمد یاسین نے اپنے حریف

ایل اے 10 کوٹلی 3: پیپلز پارٹی کے چوہدری محمد یاسین 6999 ووٹ لے کر آگے Read More »

میرپور ڈویژن کے غیر حتمی نتائج: بڑے سیاسی نام آؤٹ، 5 نئے چہرے پہلی بار اسمبلی پہنچ گئے

مظفرآباد: آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے عام انتخابات کے پہلے مرحلے میں میرپور ڈویژن سے اہم اور بڑی سیاسی تبدیلیاں سامنے آئی ہیں، جہاں 13 میں سے 12 حلقوں کے غير حتمی نتائج میں کئی بڑے سیاسی نام الیکشن ہار گئے ہیں۔ ان انتخابات کے دوران 13 میں سے 9 نشستوں پر پاکستان مسلم

میرپور ڈویژن کے غیر حتمی نتائج: بڑے سیاسی نام آؤٹ، 5 نئے چہرے پہلی بار اسمبلی پہنچ گئے Read More »

آزاد کشمیر انتخابات : پہلے مرحلے میں مسلم لیگ (ن) کو واضح برتری، پیپلز پارٹی اور آئی پی پی کو بڑا دھچکا

(کشمیر ڈیجیٹل): آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے عام انتخابات 2026 کے پہلے مرحلے میں میرپور ڈویژن کے 13 حلقوں میں پولنگ کے بعد غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) نے واضح برتری حاصل کر لی ہے۔ اب تک سامنے آنے والے نتائج کے مطابق مسلم لیگ

آزاد کشمیر انتخابات : پہلے مرحلے میں مسلم لیگ (ن) کو واضح برتری، پیپلز پارٹی اور آئی پی پی کو بڑا دھچکا Read More »

سیاحت اور علاج ایک ساتھ: جنوبی کوریا میں میڈیکل ٹورازم کا بڑھتا ہوا رجحان

جنوبی کوریا اب صرف اپنی قدرتی خوبصورتی، کے پاپ ثقافت، ڈراموں اور جدید ترین ٹیکنالوجی کی وجہ سے ہی مشہور نہیں رہا بلکہ یہ ملک تیزی کے ساتھ عالمی سطح پر طبی سیاحت (میڈیکل ٹورازم) کا ایک اہم ترین مرکز بن کر ابھر رہا ہے۔ دنیا کے مختلف خطوں سے آنے والے ہزاروں غیر ملکی

سیاحت اور علاج ایک ساتھ: جنوبی کوریا میں میڈیکل ٹورازم کا بڑھتا ہوا رجحان Read More »

بلاول بھٹو کا میرپور کے عوام کے لیے ویڈیو پیغام، ووٹرز سے ووٹ کے ذریعے فیصلہ کرنے کی اپیل

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے بی بی آصفہ بھٹو زرداری کے ہمراہ میرپور کے عوام کے لیے ویڈیو پیغام جاری کر دیا ہے۔ بلاول بھٹو زرداری نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ اگر آپ چاہتے ہیں کہ کشمیر کا فیصلہ کشمیری خود کریں تو گھروں سے باہر نکلیں۔ انہوں نے عوام

بلاول بھٹو کا میرپور کے عوام کے لیے ویڈیو پیغام، ووٹرز سے ووٹ کے ذریعے فیصلہ کرنے کی اپیل Read More »

پارٹی نظم و ضبط کی سنگین خلاف ورزی، پاکستان پیپلز پارٹی نے سید شجاعت علی کاظمی کی بنیادی رکنیت منسوخ کر دی

پاکستان پیپلز پارٹی نے تنظیم اور پارٹی آئین کی پاسداری نہ کرنے پر سخت موقوف اختیار کرتے ہوئے آزاد کشمیر کے مقامی رہنما سید شجاعت علی کاظمی کی بنیادی رکنیت منسوخ کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق سید شجاعت علی کاظمی مظفرآباد سے پاکستان پیپلز پارٹی کے باضابطہ نامزد امیدوار کے مدمقابل آزاد حیثیت میں

پارٹی نظم و ضبط کی سنگین خلاف ورزی، پاکستان پیپلز پارٹی نے سید شجاعت علی کاظمی کی بنیادی رکنیت منسوخ کر دی Read More »

“تعمیر و ترقی پیپلز پارٹی کی پہچان، ووٹرز گھروں سے نکلیں اور ‘تیر’ کے نشان پر ٹھپہ لگائیں”، راجہ پرویز اشرف

سابق وزیراعظم اور پاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے صدر راجہ پرویز اشرف نے میرپور ڈویژن میں جاری عام انتخابات کے موقع پر پوٹھوہاری زبان میں کشمیری ووٹرز کے نام ایک خصوصصی اور جذباتی پیغام جاری کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ میرپور ڈویژن آج پیپلز پارٹی سے اپنی دیرینہ محبت کا بے مثال ثبوت

“تعمیر و ترقی پیپلز پارٹی کی پہچان، ووٹرز گھروں سے نکلیں اور ‘تیر’ کے نشان پر ٹھپہ لگائیں”، راجہ پرویز اشرف Read More »

پیٹرول

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی، پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات سستی ہونے کا امکان

اسلام آباد سمیت ملک بھر کے عوام کے لیے ایک خوش آئند خبر سامنے آئی ہے۔ عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں تقریباً 5 فیصد تک کی واضح کمی کے بعد پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات کے نرخوں میں بڑی کٹوتی کا قوی امکان پیدا ہو گیا ہے۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی، پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات سستی ہونے کا امکان Read More »