Erum.jamal

سونے کے نرخ گر گئے، فی تولہ سونا 4,300 روپے سستا ہو گیا

عالمی اور مقامی صرافہ مارکیٹوں میں دو روز کے مسلسل اضافے کے بعد بالآخر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جس کے بعد سونے کو ریورس گیئر لگ گیا ہے۔ عالمی مارکیٹ کی صورتحال: بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 43 ڈالر کی نمایاں […]

سونے کے نرخ گر گئے، فی تولہ سونا 4,300 روپے سستا ہو گیا Read More »

جمہوریت کے نام پر ناانصافی کو کسی صورت قبول نہیں کیا جا سکتا، بلاول بھٹو زرداری کا ورکرز کنونشن سے خطاب

مظفرآباد: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے مظفرآباد میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے میرپور ڈویژن کے انتخابی عمل اور نتائج پر سخت ترین ردِعمل کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے واضح الفاظ میں اعلان کرتے ہوئے کہا کہ میرپور اور کوٹلی کے عوام کے ووٹ پر کسی کو بھی ڈاکا ڈالنے

جمہوریت کے نام پر ناانصافی کو کسی صورت قبول نہیں کیا جا سکتا، بلاول بھٹو زرداری کا ورکرز کنونشن سے خطاب Read More »

آزاد کشمیر انتخابات کے پہلے مرحلے میں مسلم لیگ (ن) 9 نشستوں کے ساتھ سب سے آگے، رانا ثنا اللہ

اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ آزاد جموں و کشمیر کے عام انتخابات کے پہلے مرحلے میں مسلم لیگ (ن) نے 9 جبکہ پاکستان پیپلز پارٹی نے 4 نشستوں پر کامیابی حاصل کی ہے۔ اسلام آباد میں وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان امیر مقام

آزاد کشمیر انتخابات کے پہلے مرحلے میں مسلم لیگ (ن) 9 نشستوں کے ساتھ سب سے آگے، رانا ثنا اللہ Read More »

انتخابی عمل کا پہلا مرحلہ آزادانہ اور شفافیت سے مکمل ہوا، چیف الیکشن کمشنر

میرپور: چیف الیکشن کمشنر آزاد جموں و کشمیر جسٹس (ر) غلام مصطفیٰ مغل نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر میں عام انتخابات کے پہلے مرحلے کا انتخابی عمل مکمل طور پر آزادانہ اور شفاف طریقے سے مکمل ہو گیا ہے۔ میرپور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیف الیکشن کمشنر آزاد جموں و کشمیر جسٹس (ر)

انتخابی عمل کا پہلا مرحلہ آزادانہ اور شفافیت سے مکمل ہوا، چیف الیکشن کمشنر Read More »

میرپور ڈویژن کے انتخابی نتائج پر پیپلز پارٹی کے تحفظات، نتائج روکنے اور انکوائری کا مطالبہ

مظفرآباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماؤں نیئر حسین بخاری اور قمر زمان کائرہ نے چیف الیکشن کمشنر آزاد جموں و کشمیر سے ملاقات کی ہے اور میرپور ڈویژن کے عام انتخابات کے نتائج کے حوالے سے اپنے تحفظات سے آگاہ کرتے ہوئے متنازع حلقوں کے نتائج روکنے اور انتخابی بے ضابطگیوں کی باقاعدہ انکوائری

میرپور ڈویژن کے انتخابی نتائج پر پیپلز پارٹی کے تحفظات، نتائج روکنے اور انکوائری کا مطالبہ Read More »

مسلم لیگ (ن) کو 9 نشستوں پر برتری اور کامیابی، پیپلز پارٹی 4 نشستیں جیتنے میں کامیاب

میرپور: آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے عام انتخابات 2026ء کے سلسلے میں میرپور ڈویژن کی تمام 13 نشستوں کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج موصول ہو گئے ہیں۔ موصول ہونے والے نتائج کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) 09 نشستوں پر برتری اور کامیابی حاصل کر کے سب سے آگے رہی

مسلم لیگ (ن) کو 9 نشستوں پر برتری اور کامیابی، پیپلز پارٹی 4 نشستیں جیتنے میں کامیاب Read More »

آزاد کشمیر انتخابات 2026: میرپور ڈویژن کی تمام 13 نشستوں کے غیر سرکاری نتائج سامنے آ گئے

میرپور: آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے عام انتخابات 2026 کے سلسلے میں میرپور ڈویژن کی تمام 13 نشستوں کے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج موصول ہو گئے ہیں، جن کے مطابق تمام حلقوں میں امیدواروں کی کامیابی اور شکست کی ابتدائی تصویر واضح ہو گئی ہے۔ ان غیر سرکاری نتائج کے مطابق مختلف

آزاد کشمیر انتخابات 2026: میرپور ڈویژن کی تمام 13 نشستوں کے غیر سرکاری نتائج سامنے آ گئے Read More »

کالعدم ایکشن کمیٹی کے غیر مسلح ہونے کے دعوے آشکار: راولاکوٹ میں گرفتار کارندے کے ہوشربا انکشافات

راولاکوٹ: کالعدم ایکشن کمیٹی کے غیر مسلح اور پرامن ہونے کے نام نہاد دعوؤں کا پول کھل گیا ہے، جہاں راولاکوٹ میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارروائی کے دوران گرفتار ہونے والے ایک مسلح کارندے نے انتہائی تشویشناک اور ہوشربا انکشافات کیے ہیں۔  منظرِ عام پر آنے والی ویڈیو میں کالعدم ایکشن کمیٹی

کالعدم ایکشن کمیٹی کے غیر مسلح ہونے کے دعوے آشکار: راولاکوٹ میں گرفتار کارندے کے ہوشربا انکشافات Read More »

فٹبال کے بعد ہالی ووڈ، کرسٹیانو رونالڈو اداکاری کے میدان میں اترنے کو تیار

لندن: پرتگال کے عالمی شہرت یافتہ فٹبالر اور النصر کلب کے کپتان کرسٹیانو رونالڈو نے کھیل کی دنیا میں کامیابی کے جھنڈے گاڑنے کے بعد اب شوبز انڈسٹری میں بھی بڑا قدم اٹھا لیا ہے، اور وہ اپنی پہلی اسکرپٹڈ ٹی وی سیریز ‘Day 1s’ کے ذریعے ہالی ووڈ میں باقاعدہ انٹری دینے کے لیے

فٹبال کے بعد ہالی ووڈ، کرسٹیانو رونالڈو اداکاری کے میدان میں اترنے کو تیار Read More »

خیبر پختونخوا میں بڑا کارنامہ: 9 رکنی ٹیم نے 6050 میٹر بلند مشکل ترین ‘تھلو زوم’ چوٹی سر کرلی

پشاور: خیبر پختونخوا میں کوہ پیمائی کے شعبے میں بڑا کارنامہ سامنے آیا ہے، جہاں 9 رکنی کوہ پیما ٹیم نے 6050 میٹر بلند ‘تھلو زوم’ چوٹی کامیابی سے سر کر لی ہے۔ خیبر پختونخوا ٹورازم اتھارٹی کے مطابق تھلو زوم چوٹی ہندوکش پہاڑی سلسلے کی مشکل ترین اور کم سر کی جانے والی چوٹیوں

خیبر پختونخوا میں بڑا کارنامہ: 9 رکنی ٹیم نے 6050 میٹر بلند مشکل ترین ‘تھلو زوم’ چوٹی سر کرلی Read More »