سابق سیشن جج راجہ امتیاز توہین عدالت پر گرفتار:سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ
آزاد جموں و کشمیر کی عدلیہ میں ایک غیر معمولی اور سنسنی خیز پیش رفت سامنے آئی ہے جہاں سپریم کورٹ کے فل بینچ نے سابق سیشن جج حویلی کہوٹہ راجہ امتیاز احمد کو توہین عدالت کا مرتکب قرار دیتے ہوئے تین دن قید کی سزا سنائی اور عدالت سے فوری گرفتار کرنے کا حکم […]
سابق سیشن جج راجہ امتیاز توہین عدالت پر گرفتار:سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ Read More »









