Erum.jamal

ایشین یوتھ گرلزنیٹ بال چیمپئن شپ: پاکستان فائنل میں پہنچ گیا

سیئول: پاکستان کی گرلز نیٹ بال ٹیم نے ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ 2025 میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پلیٹ کپ ڈویژن کے فائنل میں جگہ بنا لی ہے۔ جنوبی کوریا میں جاری ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں قومی ٹیم نے جاپان کو 39 کے مقابلے 64 گول سے شکست دی۔ […]

ایشین یوتھ گرلزنیٹ بال چیمپئن شپ: پاکستان فائنل میں پہنچ گیا Read More »

پیرس میں گرمی کی شدت جان لیوا بن گئی، دو افراد ہلاک

یورپ بھر میں جاری شدید گرمی کی لہر نے فرانس کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے جہاں پیرس میں گرمی کے باعث دو افراد جان کی بازی ہار گئے۔ حکام کے مطابق موجودہ درجہ حرارت 1900 کے بعد دوسرا بلند ترین سطح پر ریکارڈ کیا گیا ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف

پیرس میں گرمی کی شدت جان لیوا بن گئی، دو افراد ہلاک Read More »

پہلے معلوم ہوتا تو صدر نہ بنتا، ٹرمپ کا چونکا دینے والا اعتراف

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے صدارتی عہدے کو خطرناک قرار دیتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ اگر انہیں اس عہدے کے خطرات کا پہلے سے علم ہوتا تو وہ کبھی صدر بننے کا فیصلہ نہ کرتے۔ ایک موقع پر گفتگو کرتے ہوئے ٹرمپ نے کہا کہ بعض اوقات ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے دل کی

پہلے معلوم ہوتا تو صدر نہ بنتا، ٹرمپ کا چونکا دینے والا اعتراف Read More »

لیپہ کا سرخ چاول: ثقافت، نعمت اور پہچان کی زندہ علامت

لیپہ (کشمیر ڈیجیٹل) : وادی لیپہ کے دلکش سیڑھی دار کھیتوں میں اس وقت ایک خاموش مگر بامعنی سرگرمی جاری ہے، جہاں قدرتی حسن کے دامن میں اُگنے والا “سرخ چاول” اپنی منفرد شناخت کے ساتھ فصل بننے کے سفر پر گامزن ہے۔ مارچ سے شروع ہونے والا یہ محنت والا عمل، پنیری کی تیاری

لیپہ کا سرخ چاول: ثقافت، نعمت اور پہچان کی زندہ علامت Read More »

تنخواہ دار طبقے نے545 ارب روپے کا تاریخی انکم ٹیکس ادا کیا، برآمد کنندگان و تاجروں سے کئی گنا زیادہ

ملک کے خاموش مگر ذمہ دار تنخواہ دار طبقے نے گزشتہ مالی سال میں انکم ٹیکس کی مد میں 545 ارب روپے جمع کرا کر تمام شعبوں کو پیچھے چھوڑ دیا۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے مطابق تنخواہ دار افراد نے برآمد کنندگان اور تاجروں کی مجموعی ادائیگی کے دگنے سے بھی

تنخواہ دار طبقے نے545 ارب روپے کا تاریخی انکم ٹیکس ادا کیا، برآمد کنندگان و تاجروں سے کئی گنا زیادہ Read More »

تنہائی سالانہ 8 لاکھ سے زائد اموات کا سبب بن رہی ہے، ڈبلیو ایچ او کا انتباہ

ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (WHO) نے خبردار کیا ہے کہ دنیا بھر میں تنہائی ہر سال 8 لاکھ 71 ہزار سے زائد اموات کا سبب بن رہی ہے، جسے “ہمارے وقت کا عوامی صحت کا بڑا چیلنج” قرار دیا گیا ہے۔ ڈبلیو ایچ او کی نئی رپورٹ میں تنہائی اور سماجی تنہائی کو ایک سنگین مسئلہ

تنہائی سالانہ 8 لاکھ سے زائد اموات کا سبب بن رہی ہے، ڈبلیو ایچ او کا انتباہ Read More »

مون سون

کشمیر سمیت بالائی علاقوں میں موسلادھار بارش کا امکان، خیبرپختونخوا میں الرٹ جاری

کراچی کے مختلف علاقوں میں گزشتہ رات ہلکی بارش ہوئی، جبکہ محکمہ موسمیات نے آج اسلام آباد، بالائی پنجاب، خیبر پختونخوا اور کشمیر کے بعض مقامات پر موسلادھار بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سندھ اور بلوچستان کے کچھ علاقوں میں بھی بارش کے امکانات موجود ہیں۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران

کشمیر سمیت بالائی علاقوں میں موسلادھار بارش کا امکان، خیبرپختونخوا میں الرٹ جاری Read More »

پیپلزپارٹی میں بڑی شمولیت، بلاول بھٹو سے آزاد کشمیر کے رہنماؤں کی اہم ملاقات

اسلام آباد:پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے آزاد جموں و کشمیر کے سیاسی رہنماؤں نے ملاقات کی، جنہوں نے پارٹی میں باقاعدہ شمولیت اختیار کرتے ہوئے پارٹی پالیسیوں پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا۔ اس اہم ملاقات کے دوران آزاد کشمیر کی موجودہ سیاسی صورتحال، تنظیمی ڈھانچے اور آئندہ عام انتخابات کے حوالے

پیپلزپارٹی میں بڑی شمولیت، بلاول بھٹو سے آزاد کشمیر کے رہنماؤں کی اہم ملاقات Read More »

سردار عدنان سیاب کی پیپلزپارٹی میں شمولیت، اسلام آباد میں اہم سیاسی بیٹھک

ممبر کشمیر کونسل سردار عدنان سیاب نے باقاعدہ طور پر پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔ اس موقع پر اسلام آباد میں چوہدری محمد ریاض کی رہائشگاہ پر اہم سیاسی بیٹھک ہوئی جس میں سیاسی امور پر تفصیلی مشاورت کی گئی اور آئندہ کے لائحہ عمل پر غور کیا گیا۔ اجلاس میں سابق

سردار عدنان سیاب کی پیپلزپارٹی میں شمولیت، اسلام آباد میں اہم سیاسی بیٹھک Read More »

750 روپے کے انعامی بانڈ زکی قرعہ اندازی 15 جولائی 2025 کو ہوگی!

اسلام آباد: نیشنل سیونگز نے اعلان کیا ہے کہ 750 روپے مالیت کے انعامی/پرائز بانڈ کی قرعہ اندازی رواں ماہ 15 جولائی 2025 بروز منگل نیشنل سیونگز سینٹر راولپنڈی میں کی جائے گی۔ انعامی بانڈز اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کیے جاتے ہیں اور یہ ملک بھر میں عوام کے لیے ایک

750 روپے کے انعامی بانڈ زکی قرعہ اندازی 15 جولائی 2025 کو ہوگی! Read More »