Erum.jamal

ہیلی کاپٹر عمران خان کے لیے تھا، سیاحوں کے لیے نہیں: عطا تارڑ

اسلام آباد : وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے سوات سانحہ پر شدید ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ سوات میں سیاح مدد کے لیے چیختے رہے مگر آٹھ گھنٹے گزرنے کے باوجود کوئی نہیں پہنچا، جبکہ وہی ہیلی کاپٹر استعمال نہیں کیا گیا جو بانی پی ٹی آئی استعمال کرتے رہے ہیں۔ اسلام آباد […]

ہیلی کاپٹر عمران خان کے لیے تھا، سیاحوں کے لیے نہیں: عطا تارڑ Read More »

ہم میں کوئی اختلاف نہیں، ن لیگ کی فتح ترقی کی ضمانت ہے: فاروق حیدر

سابق وزیراعظم آزادکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ ہماری سیاسی عزت مشترکہ ہے، جماعت کی کامیابی کے لیے اتفاق و اتحاد سے انتخابی میدان میں اتریں گے۔ پارلیمانی بورڈ کارکنان کی آرا کو مدنظر رکھ کر ٹکٹ جاری کرے گا۔ نواز شریف کی قیادت میں آزادکشمیر کے آمدہ انتخابات میں بھرپور

ہم میں کوئی اختلاف نہیں، ن لیگ کی فتح ترقی کی ضمانت ہے: فاروق حیدر Read More »

جیف بیزوس اور لورین سانچز کی وینس میں شاہانہ شادی، معروف عالمی شخصیات کی بھرپور شرکت

وینس :ایمازون کے بانی اور دنیا کے امیر ترین افراد میں شمار ہونے والے جیف بیزوس نے معروف امریکی ٹی وی پریزینٹر لورین سانچز سے اٹلی کے شہر وینس میں دھوم دھام سے شادی کر لی۔ تین روزہ تقریبات میں دنیا بھر سے تعلق رکھنے والی مشہور شخصیات نے شرکت کی۔ تقریب کا انعقاد وینس

جیف بیزوس اور لورین سانچز کی وینس میں شاہانہ شادی، معروف عالمی شخصیات کی بھرپور شرکت Read More »

وبائی امراض سے بچاؤ کی نئی حکمتِ عملی: پاکستان میں ‘ون ہیلتھ’ منصوبہ فعال

اسلام آباد: ایشیائی ترقیاتی بینک (ADB)، فوڈ اینڈ ایگریکلچر آرگنائزیشن (FAO) اور ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (WHO) نے حکومتِ پاکستان کے اشتراک سے ملک بھر میں ’ون ہیلتھ یونٹس‘ کے قیام کا آغاز کر دیا ہے۔ یہ اقدام پاکستان میں وبائی امراض سے نمٹنے، تیاری اور ردعمل کی صلاحیت کو مضبوط بنانے کے لیے پینڈیمک فنڈ

وبائی امراض سے بچاؤ کی نئی حکمتِ عملی: پاکستان میں ‘ون ہیلتھ’ منصوبہ فعال Read More »

بجلی صارفین کیلئے خوشخبری: حکومت کا پی ٹی وی فیس ختم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے بجلی صارفین کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے اہم قدم اٹھاتے ہوئے بجلی بلوں میں شامل پی ٹی وی فیس ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق 35 روپے ماہانہ وصول کی جانے والی یہ فیس جلد ختم کر دی جائے گی اور اس کا باضابطہ اعلان جلد

بجلی صارفین کیلئے خوشخبری: حکومت کا پی ٹی وی فیس ختم کرنے کا فیصلہ Read More »

بلوچستان میں زلزلے کے جھٹکے، موسیٰ خیل میں مکانات منہدم، 3 افراد زخمی

کوئٹہ :بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکوں نے خوف و ہراس پھیلا دیا، ضلع موسیٰ خیل میں مکانات منہدم ہونے سے تین افراد زخمی ہوگئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5.5 ریکارڈ کی گئی، جس کی گہرائی 28 کلومیٹر تھی، جبکہ مرکز موسیٰ خیل سے 56 کلومیٹر شمال مشرق

بلوچستان میں زلزلے کے جھٹکے، موسیٰ خیل میں مکانات منہدم، 3 افراد زخمی Read More »

ملک کے مختلف حصوں میں بارشوں کا سلسلہ جاری، ہنگامی الرٹ جاری

ملک کے مختلف حصوں میں گرج چمک کے ساتھ بارشوں کا سلسلہ جاری ہے، جبکہ محکمہ موسمیات اور متعلقہ اداروں نے آئندہ 48 گھنٹوں میں شدید بارشوں اور ممکنہ سیلاب کے خطرے کے پیش نظر الرٹ جاری کر دیے ہیں۔ وزیراعظم شہباز شریف نے بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے فوری اقدامات کی ہدایات

ملک کے مختلف حصوں میں بارشوں کا سلسلہ جاری، ہنگامی الرٹ جاری Read More »

ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ میں پاکستانی خواتین کی سعودی عرب پر فتح

ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ میں پاکستانی خواتین نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سعودی عرب کو واضح فرق سے شکست دے دی۔ پاکستانی ٹیم نے ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ کے ایک اہم میچ میں سعودی عرب کو 15 کے مقابلے میں 71 گولز سے شکست دی۔ پاکستان کی

ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ میں پاکستانی خواتین کی سعودی عرب پر فتح Read More »

بالاکوٹ کو سونے کی کان نہ سمجھیں، مانسہرہ میں چار ٹول پلازوں کے قیام پر چوہدری نورالحسن گجر برہم

مانسہرہ میں چار ٹول پلازے قائم کرنے کے فیصلے پر شدید ردعمل سامنے آیا ہے۔ ہزارہ وال اوورسیز پاکستانیز فورم کے صدر چوہدری نورالحسن گجر نے اس فیصلے کو بالاکوٹ کے عوام پر غیرمنصفانہ بوجھ قرار دیا ہے۔ بالاکوٹ کے سابق ضلع کونسل امیدوار چوہدری نورالحسن گجر نے مانسہرہ میں چار ٹول پلازوں کے قیام

بالاکوٹ کو سونے کی کان نہ سمجھیں، مانسہرہ میں چار ٹول پلازوں کے قیام پر چوہدری نورالحسن گجر برہم Read More »

پیٹر برا سٹی سنٹر میں تفریح، موسیقی اور ذائقوں سے بھرپور ایونٹ، شہریوں کی بڑی تعداد میں شرکت

پیٹر برا سٹی سنٹر (England, Peterborough)میں پیٹر برا پازٹیو کے زیرِ اہتمام ایک رنگا رنگ اور تفریحی ایونٹ کا انعقاد کیا گیا جس نے شہریوں کو خوشگوار ماحول فراہم کیا۔ ایونٹ کا مقصد مقامی کاروباروں کو فروغ دینا اور عوام کو مثبت اور محفوظ تفریح فراہم کرنا تھا۔ ایونٹ میں مقامی فنکاروں اور بینڈز نے

پیٹر برا سٹی سنٹر میں تفریح، موسیقی اور ذائقوں سے بھرپور ایونٹ، شہریوں کی بڑی تعداد میں شرکت Read More »