Erum.jamal

ڈارک چاکلیٹ سے دورانِ خون اور دل کی صحت میں بہتری آتی ہے!تحقیق

(کشمیر ڈیجیٹل) دنیا بھر میں کروڑوں لوگ چاہے ڈارک اور کڑوی یا دودھ ملی میٹھی، ہر طرح کی چاکلیٹ کا لطف اٹھاتے ہیں، مگر حالیہ تحقیقی شواہد کے مطابق اس ذائقے دار مٹھاس میں دل اور خون کی صحت کے لیے بھی فائدے چھپے ہیں۔ ماہرین کے مطابق کوکو بینز، جو چاکلیٹ کی بنیادی جز […]

ڈارک چاکلیٹ سے دورانِ خون اور دل کی صحت میں بہتری آتی ہے!تحقیق Read More »

واٹس ایپ کا بڑا کریک ڈاؤن، لاکھوں جعلی اکاؤنٹس ڈیلیٹ کر دیے!

(کشمیر ڈیجیٹل) واٹس ایپ نے دنیا بھر میں دھوکا دہی اور اسکیم سے منسلک لاکھوں جعلی اکاؤنٹس کے خلاف بڑا قدم اٹھاتے ہوئے صرف 2025 کے پہلے چھ ماہ میں 68 لاکھ اکاؤنٹس ڈیلیٹ کر دیے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق کمپنی کا کہنا ہے کہ ان جعلی اکاؤنٹس کو منظم جرائم پیشہ گروہوں کے

واٹس ایپ کا بڑا کریک ڈاؤن، لاکھوں جعلی اکاؤنٹس ڈیلیٹ کر دیے! Read More »

بی بی سی نے پی ایس ایل کو دنیا کی دوسری سنسنی خیز فرنچائز لیگ قرار دے دیا

(کشمیر ڈیجیٹل)برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کو دنیا کی دوسری سب سے دلچسپ فرنچائز لیگ قرار دے دیا۔ بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق پی ایس ایل میں بیٹنگ اور بولنگ کا شاندار توازن اور سنسنی خیز مقابلے شائقین کا دل جیت رہے ہیں۔ انٹرٹینمنٹ انڈیکس

بی بی سی نے پی ایس ایل کو دنیا کی دوسری سنسنی خیز فرنچائز لیگ قرار دے دیا Read More »

فاروق حیدر

عوامی ایکشن کمیٹی کا مینڈیٹ نہیں، آئین پامال کرنا چاہتی ہے: راجہ فاروق حیدر

(کشمیر ڈیجیٹل)سابق وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ عوامی ایکشن کمیٹی کا یہ مینڈیٹ نہیں جو وہ کر رہے ہیں اور نہ وہ سیاسی پارٹی ہیں، نہ ہی وہ اسمبلی میں بیٹھے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ آٹا، بجلی ہو گیا، اب دوسرے کام سیاسی جماعتوں کے ہیں کیونکہ

عوامی ایکشن کمیٹی کا مینڈیٹ نہیں، آئین پامال کرنا چاہتی ہے: راجہ فاروق حیدر Read More »

پی آئی اے کے سفر پر برطانوی ہائی کمشنر کا خیرسگالی کا اظہار، اعزازی ہواباز کا اعزاز بھی ملا

(کشمیر ڈیجیٹل)برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کے ساتھ اپنے حالیہ سفر کی ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ قومی ایئرلائن کے تجربے کو سراہتی دکھائی دیتی ہیں۔ ویڈیو میں جین میریٹ نے بتایا کہ انہوں نے کراچی سے اسلام آباد تک پی آئی اے کی پرواز

پی آئی اے کے سفر پر برطانوی ہائی کمشنر کا خیرسگالی کا اظہار، اعزازی ہواباز کا اعزاز بھی ملا Read More »

انگلینڈ نے بھی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فارمیٹ پر اعتراض اٹھا دیا

(کشمیر ڈیجیٹل)ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے مخصوص فارمیٹ پر اعتراضات بڑھنے لگے ہیں اور اب انگلینڈ نے بھی اس دو درجاتی نظام کی مخالفت کر دی ہے۔ پاکستان، بنگلادیش اور نیوزی لینڈ کے بعد اب انگلینڈ نے بھی اس فارمیٹ پر اعتراض اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ایسا کوئی نظام قبول نہیں کریں گے

انگلینڈ نے بھی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فارمیٹ پر اعتراض اٹھا دیا Read More »

جینرک ادویات کے فروغ سے قومی خزانے کو اربوں کی بچت ممکن: ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل

(کشمیر ڈیجیٹل)ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل پاکستان نے وفاقی وزیر صحت سید مصطفیٰ کمال کو ارسال کردہ ایک اہم خط میں جینرک ادویات کے استعمال پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے فروغ سے قومی خزانے کو اربوں روپے کی بچت ممکن ہے۔ خط میں واضح کیا گیا ہے کہ اگر صرف جینرک نام سے ادویات

جینرک ادویات کے فروغ سے قومی خزانے کو اربوں کی بچت ممکن: ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل Read More »

روس سے تیل خریدنے پر چین پر بھی اضافی ٹیرف لگ سکتے ہیں: صدر ٹرمپ

واشنگٹن (کشمیر ڈیجیٹل) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خبردار کیا ہے کہ روس سے تیل خریدنے کی وجہ سے چین پر بھی مزید سخت ٹیرف عائد کیے جا سکتے ہیں۔ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا کہ روس سے تیل درآمد کرنے پر چین پر اضافی ٹیرف عائد کیے جا سکتے ہیں،

روس سے تیل خریدنے پر چین پر بھی اضافی ٹیرف لگ سکتے ہیں: صدر ٹرمپ Read More »

مظفرآباد کے مختلف علاقوں میں 7 اگست کو بجلی بند رہے گی، شیڈول جاری

(کشمیر ڈیجیٹل)سی ایم ایچ روڈ سمیت مختلف علاقوں میں بجلی بندش کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔ دفتر نائب مہتمم برقیات سب ڈویژن ٹی ون مظفرآباد کی جانب سے جاری کردہ اطلاع کے مطابق 7 اگست 2025 کو مختلف فیڈرز پر مرمت و تنصیب کے کام کی وجہ سے بجلی معطل رہے گی۔ تفصیلات

مظفرآباد کے مختلف علاقوں میں 7 اگست کو بجلی بند رہے گی، شیڈول جاری Read More »

آزاد کشمیر کے مختلف اضلاع میں شدید بارشوں کے باعث سیلاب کا خدشہ، این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا

(کشمیر ڈیجیٹل)آزاد کشمیر میں بارشوں کا نیا اسپیل شدت اختیار کرگیا ہے، نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے 6 اور 7 اگست کے دوران ممکنہ سیلابی صورتحال کے پیش نظر الرٹ جاری کر دیا ہے۔ مظفرآباد، وادی نیلم، باغ، راولا کوٹ، حویلی، ہٹیاں بالا، سدھنوتی، کوٹلی، بھمبر اور میرپور کے علاقے ممکنہ

آزاد کشمیر کے مختلف اضلاع میں شدید بارشوں کے باعث سیلاب کا خدشہ، این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا Read More »