کراچی میں پاک ترک بحری اسپیشل فورسز کی پہلی مشترکہ مشق مکمل
(کشمیر ڈیجیٹل) پاکستان اور ترکیہ کی بحری افواج کی اسپیشل فورسز کے درمیان پہلی دو طرفہ مشق کا انعقاد کراچی میں کیا گیا۔ اس مشق میں سمندر اور خشکی پر مختلف نوعیت کے جنگی آپریشنز اور فائرنگ کے مظاہرے پیش کیے گئے، جن کا مقصد مشترکہ دفاعی حکمت عملی کو بہتر بنانا اور باہمی عسکری […]
کراچی میں پاک ترک بحری اسپیشل فورسز کی پہلی مشترکہ مشق مکمل Read More »









