Erum.jamal

چین نے جدید ٹیکنالوجی سے آبدوزوں کا سراغ لگانے والا سسٹم تیارکرلیا

چین نے جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے دشمن آبدوزوں کا سراغ لگانے والا نیا اے آئی سسٹم تیار کرلیا ہے، جس کے بارے میں دعویٰ کیا جارہا ہے کہ اس سے آبدوز کی بقا کے امکانات صرف 5 فیصد رہ جائیں گے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق چینی سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ یہ نظام نیول […]

چین نے جدید ٹیکنالوجی سے آبدوزوں کا سراغ لگانے والا سسٹم تیارکرلیا Read More »

پی سی بی کا ملک گیر ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کا آغاز

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے نئے کھلاڑیوں کی تلاش کے لئے ملک بھر کے اسکولز میں ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کا آغاز کردیا ہے۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے اس پروگرام کا افتتاح کیا، ٹرافی کی رونمائی کی اور ٹیموں میں کٹ بیگز تقسیم کیے۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ

پی سی بی کا ملک گیر ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کا آغاز Read More »

ضلع بھمبر: محکمہ خوراک کا ناقص اشیاء کے خلاف کریک ڈاؤن

ضلع بھمبر میں ناقص اور غیر معیاری اشیاء کی روک تھام کے لیے محکمہ خوراک متحرک ہوگیا ہے۔ حکام کے مطابق ضلع کے تمام شہروں میں موبائل ٹیسٹنگ لیب کے ذریعے اشیائے خور و نوش کی چیکنگ کا نظام فعال کر دیا گیا ہے۔ محکمہ خوراک کا کہنا ہے کہ اس اقدام کا مقصد عوام

ضلع بھمبر: محکمہ خوراک کا ناقص اشیاء کے خلاف کریک ڈاؤن Read More »

پنجاب: دریاؤں میں پانی کا بہاؤ نارمل، متاثرہ علاقوں میں بہتری

پنجاب بھر میں حالیہ بارشوں اور سیلابی کیفیت کے بعد صورتحال میں بہتری آنا شروع ہوگئی ہے۔ صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کے ڈائریکٹر جنرل عرفان علی کاٹھیا کے مطابق پنجاب کے دریاؤں میں پانی کا بہاؤ اب نارمل سطح پر ہے جبکہ متاثرہ علاقوں میں سیلابی پانی بھی بتدریج اتر رہا

پنجاب: دریاؤں میں پانی کا بہاؤ نارمل، متاثرہ علاقوں میں بہتری Read More »

آزاداور الگ ریاست کا قیام فلسطینی عوام کا بنیادی حق ہے، اقوام متحدہ

نیویارک (کشمیر ڈیجیٹل) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ الگ اور آزاد ریاست کا قیام فلسطینی عوام کا بنیادی حق ہے جسے کسی صورت نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔ فلسطین کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے گوتریس نے کہا کہ فلسطینی ریاست کا قیام کوئی انعام نہیں بلکہ ایک مسلمہ

آزاداور الگ ریاست کا قیام فلسطینی عوام کا بنیادی حق ہے، اقوام متحدہ Read More »

برطانوی پاسپورٹ ہولڈرز کے لیے اہم ہدایت،سفر کے دوران رکھیں بیک اپ پلان

برطانوی دفتر خارجہ نے اپنے شہریوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ بیرون ملک سفر کے دوران اپنے ساتھ ایک ‘بیک اپ پلان’ ضرور رکھیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق دفتر خارجہ نے کہا کہ یوکے سے روانگی کے وقت مسافروں کے پاس دو اہم دستاویزات لازمی ہونی چاہئیں۔ دفتر خارجہ نے واضح کیا

برطانوی پاسپورٹ ہولڈرز کے لیے اہم ہدایت،سفر کے دوران رکھیں بیک اپ پلان Read More »

ایشیا کپ: پاکستان اور سری لنکا آج اہم مقابلے میں آمنے سامنے

ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی کے سپر فور مرحلے کا تیسرا اہم میچ آج پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلا جائے گا۔ گرین شرٹس دبئی سے ابوظبی پہنچ چکے ہیں جہاں وہ میدان میں اترنے کے لیے تیار ہیں۔ پیر کو قومی ٹیم نے آرام کیا، تاہم آج کے میچ کی اہمیت کو دیکھتے ہوئے

ایشیا کپ: پاکستان اور سری لنکا آج اہم مقابلے میں آمنے سامنے Read More »

جہلم ویلی: کشمیری عوام نے بھارتی وزیر دفاع کے بیان کو مسترد کر دیا

جہلم ویلی (عمر بھٹی راجپوت) بھارت کے وزیر دفاع کی جانب سے حالیہ بیان میں یہ کہا گیا تھا کہ کشمیری انڈیا کے ساتھ رہنا چاہتے ہیں اور وہ انڈیا میں رہنا پسند کرتے ہیں۔ اس بیان پر لائن آف کنٹرول کے اس پار جہلم ویلی میں بسنے والی عوام نے سخت ردعمل دیتے ہوئے

جہلم ویلی: کشمیری عوام نے بھارتی وزیر دفاع کے بیان کو مسترد کر دیا Read More »

پاکستان زندہ باد کنونشن کشمیری عوام کی وفاداری کا ثبوت ہے،سمعیہ ساجد

مسلم کانفرنس خواتین ونگ کی مرکزی چیئرپرسن اور کشمیر ویمن الرٹ فورم (کواف) کی چیئرپرسن سمعیہ ساجد نے کہا ہے کہ صدر مسلم کانفرنس سردار عتیق احمد خان کی قیادت میں منعقد ہونے والا تاریخی و شاندار پاکستان زندہ باد کنونشن اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ کشمیری عوام آج بھی پاکستان کے ساتھ

پاکستان زندہ باد کنونشن کشمیری عوام کی وفاداری کا ثبوت ہے،سمعیہ ساجد Read More »

ایچ۔پی۔وی ویکسینیشن مہم کے بارے میں ڈاکٹر سیاب افضل کیانی کی وضاحت

راولاکوٹ (کشمیرڈیجیٹل) ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر پونچھ ڈاکٹر سیاب افضل کیانی نے کشمیر ڈیجیٹل کو دیے گئے انٹرویو میں کہا کہ آزاد کشمیر بھر میں ایچ۔پی۔وی ویکسینیشن کی 12 روزہ قومی مہم 15 ستمبر سے 27 ستمبر تک جاری ہے۔ اس مہم کے تحت اسکولوں اور بعد ازاں کمیونٹی مراکز میں بچیوں کو یہ ویکسین فراہم

ایچ۔پی۔وی ویکسینیشن مہم کے بارے میں ڈاکٹر سیاب افضل کیانی کی وضاحت Read More »