Erum.jamal

پاکستان زندہ باد کنونشن، باغ میں آزاد کشمیر کے رہنماؤں کی بڑی شرکت

باغ جلسہ گاہ میں پاکستان زندہ باد کنونشن کا عظیم الشان اجتماع جاری ہے، جہاں ہزاروں افراد ’’معرکہ حق‘‘ کی کامیابی اور پاکستان و سعودی عرب کے تاریخی دفاعی معاہدے کا جشن منانے کے لیے جمع ہوئے ہیں۔ آزاد کشمیر کے سابق وزرائے اعظم راجہ محمد فاروق حیدر خان اور سردار عتیق احمد خان بڑے […]

پاکستان زندہ باد کنونشن، باغ میں آزاد کشمیر کے رہنماؤں کی بڑی شرکت Read More »

گاڑیوں کی قیمتیں لاکھوں روپے بڑھ گئیں،صارفین کو نیا جھٹکا

وفاقی بجٹ 2025-26 کے نفاذ کے بعد ملک کی آٹو انڈسٹری ایک بار پھر قیمتوں کے طوفان کی لپیٹ میں آ گئی ہے۔ حکومت کی جانب سے نئے ٹیکسز اور لیوی کے نفاذ کے باعث گاڑیوں اور موٹرسائیکلوں کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ کر دیا گیا ہے، جس سے خریداروں کو شدید مالی دباؤ اور

گاڑیوں کی قیمتیں لاکھوں روپے بڑھ گئیں،صارفین کو نیا جھٹکا Read More »

راجہ فاروق حیدر بڑے قافلے کے ساتھ باغ جلسہ گاہ پہنچ گئے

باغ (22 ستمبر 2025)سابق وزیراعظم آزادکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان بڑے قافلے کے ہمراہ باغ جلسہ گاہ پہنچ گئے ہیں، جہاں ان کا پُرجوش استقبال کیا گیا۔ کارکنان کی جانب سے نعرے بازی اور خیرمقدمی نعروں کا سلسلہ جاری رہا۔ جلسہ گاہ میں “معرکۂ حق” کی کامیابی اور پاک سعودی عرب کے درمیان دفاعی

راجہ فاروق حیدر بڑے قافلے کے ساتھ باغ جلسہ گاہ پہنچ گئے Read More »

آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں سے قافلے باغ جلسہ گاہ کی جانب روانہ

سابق وزیراعظم آزادکشمیر سردار عتیق احمد خان اپنے کارکنوں کے ہمراہ ایک بڑے قافلے کی قیادت کرتے ہوئے غازی آباد سے باغ جلسہ گاہ کی جانب روانہ ہو گئے ہیں، جہاں آج “معرکۂ حق” کی کامیابی اور پاک سعودی عرب کے درمیان دفاعی معاہدے کے تناظر میں یوم تشکر منایا جائے گا۔ جلسہ میں شرکت

آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں سے قافلے باغ جلسہ گاہ کی جانب روانہ Read More »

رافیل کیسے گرائے تھے؟ حارث رؤف کا بھارتی شائقین کو طنزیہ جواب

ایشیا کپ 2025ء کے سپر فور مرحلے میں پاک بھارت ہائی وولٹیج میچ کے دوران قومی فاسٹ بالر حارث رؤف بھارتی شائقین کے نشانے پر رہے۔ تاہم حارث نے اپنی شاندار بولنگ کے ساتھ ساتھ منفرد اور طنزیہ اشاروں سے بھی میدان کے باہر موجود بھارتی تماشائیوں کو دلچسپ جواب دیا۔ Haris Rauf never disappoints,

رافیل کیسے گرائے تھے؟ حارث رؤف کا بھارتی شائقین کو طنزیہ جواب Read More »

باغ:پاکستان زندہ باد کنونشن کا پنڈال سج گیا، بڑی تعداد میں عوام کی شرکت متوقع

باغ (کشمیر ڈیجیٹل): صدر مسلم کانفرنس و سابق وزیراعظم آزادکشمیر سردار عتیق احمد خان 22 ستمبر پاکستان زندہ باد کنونشن کے سلسلے میں باغ میں منعقدہ جائزہ اجلاس میں شرکت کررہے ہیں۔ یہ کنونشن گزشتہ روز ہونے والے راولا کوٹ اجلاس کا تسلسل ہے، باغ میں پنڈال، سٹیج اور دیگر انتظامات کا جائزہ لیا گیا۔

باغ:پاکستان زندہ باد کنونشن کا پنڈال سج گیا، بڑی تعداد میں عوام کی شرکت متوقع Read More »

وزیراعظم شہباز شریف کا امریکہ دورہ، اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں اہم ملاقاتیں متوقع

(22 ستمبر 2025) اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف آج اقوام متحدہ کے 80ویں جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کے لیے نیویارک پہنچ رہے ہیں، جہاں سعودی عرب اور فرانس کی سربراہی میں فلسطین کے دو ریاستی حل پر اہم اجلاس ہوگا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیراعظم آج سے 26 ستمبر تک جنرل اسمبلی اجلاس

وزیراعظم شہباز شریف کا امریکہ دورہ، اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں اہم ملاقاتیں متوقع Read More »

پاکستان میں 23 ستمبر کو عام تعطیل خبروں کی حقیقت سامنے آگئی

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل): گزشتہ چند روز سے سوشل میڈیا اور مختلف ویب سائٹس پر یہ خبریں گردش کر رہی ہیں کہ 23 ستمبر 2025 کو پاکستان میں عام تعطیل ہوگی۔ تاہم حقائق کے مطابق یہ خبریں درست نہیں۔ ذرائع کے مطابق 23 ستمبر کو عام تعطیل صرف سعودی عرب میں ہوگی، پاکستان میں نہیں۔

پاکستان میں 23 ستمبر کو عام تعطیل خبروں کی حقیقت سامنے آگئی Read More »

امریکا کا بڑا فیصلہ: ویزا فیس ایک لاکھ ڈالر، پاکستان بھی متاثر

واشنگٹن (کشمیر ڈیجیٹل) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 19 ستمبر 2025 کو ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کرتے ہوئے ایچ ون بی ویزا کی فیس میں غیر معمولی اضافہ کر دیا۔ ملازمت کے لیے امریکا آنے والے ہنرمند افراد کے لیے یہ فیس 1500 ڈالر سے بڑھا کر ایک لاکھ ڈالر مقرر کر دی گئی ہے۔

امریکا کا بڑا فیصلہ: ویزا فیس ایک لاکھ ڈالر، پاکستان بھی متاثر Read More »

انگور بڑھاپے کی رفتار کم کرنے اور صحت کے تحفظ میں مددگار: تحقیق

(کشمیر ڈیجیٹل) انگور نہ صرف ایک خوش ذائقہ پھل ہے بلکہ حالیہ مطالعات اور ماہرین کے مطابق یہ کئی طبی اور خوبصورتی کے فوائد کا بھی قدرتی ذریعہ ہے۔ پانی، پوٹاشیم، وٹامن اے اور وٹامن کے سے بھرپور انگور صدیوں سے مختلف بیماریوں جیسے ڈپریشن، جگر اور گردوں کے مسائل کے علاج میں استعمال ہوتے

انگور بڑھاپے کی رفتار کم کرنے اور صحت کے تحفظ میں مددگار: تحقیق Read More »