Erum.jamal

ایشیا کپ سپر 4: پاکستان کی سری لنکا پر 5 وکٹوں سے فتح

ابوظبی میں ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی کے سپر 4 مرحلے میں پاکستان نے سری لنکا کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر اہم کامیابی حاصل کرلی۔ اس فتح کے ساتھ گرین شرٹس نے 2 قیمتی پوائنٹس سمیٹ کر فائنل میں رسائی کی امیدیں برقرار رکھیں۔ سری لنکا کی جانب سے دیا گیا 134 رنز کا […]

ایشیا کپ سپر 4: پاکستان کی سری لنکا پر 5 وکٹوں سے فتح Read More »

وزیراعظم شہباز شریف اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی غیر رسمی ملاقات

نیویارک میں وزیراعظم محمد شہباز شریف اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان غیر رسمی ملاقات ہوئی۔ اس موقع پر دونوں رہنماؤں نے گرمجوشی سے مصافحہ کیا اور خوشگوار ماحول میں بات چیت کی۔ ملاقات میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار بھی شریک تھے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اور صدر ٹرمپ کی باضابطہ ملاقات

وزیراعظم شہباز شریف اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی غیر رسمی ملاقات Read More »

کشمیر پر او آئی سی رابطہ گروپ کا اجلاس، وادی کی بگڑتی صورتحال پر اظہار تشویش

اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے موقع پر اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے رابطہ گروپ کا اہم اجلاس منعقد ہوا جس کی صدارت او آئی سی کے اسسٹنٹ سیکرٹری جنرل برائے سیاسی امور نے کی۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق اجلاس میں مقبوضہ کشمیر کی سیاسی و سکیورٹی صورتحال اور انسانی حقوق کی بگڑتی

کشمیر پر او آئی سی رابطہ گروپ کا اجلاس، وادی کی بگڑتی صورتحال پر اظہار تشویش Read More »

حکومت و ایکشن کمیٹی گفت و شنید کو ترجیح دیں:مشتاق ڈار

چکار، جہلم ویلی :جمعیت علمائے اسلام جموں و کشمیر کے رہنما مشتاق ڈار نے حکومت اور ایکشن کمیٹی کے درمیان جاری مذاکرات کو خوش آئند قرار دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کو چاہیے کہ اپنی پرامن عوام پر تشدد سے گریز کرے جبکہ جموں و کشمیر جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے نمائندگان بھی مذاکرات

حکومت و ایکشن کمیٹی گفت و شنید کو ترجیح دیں:مشتاق ڈار Read More »

اقوام متحدہ: ٹرمپ کے ایسکیلیٹر رکنے کی اصل وجہ سامنے آگئی

اقوام متحدہ کے اجلاس میں سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے داخلے کے دوران ایک غیر معمولی صورتحال پیش آئی، جب ان کا ایسکیلیٹر اچانک رُک گیا۔ اقوام متحدہ نے وضاحت دی ہے کہ یہ خرابی کسی انسانی عمل کا نتیجہ نہیں بلکہ حفاظتی نظام کے باعث پیش آئی۔ ترجمان کے مطابق ٹرمپ کے ویڈیو

اقوام متحدہ: ٹرمپ کے ایسکیلیٹر رکنے کی اصل وجہ سامنے آگئی Read More »

سونے کی قیمت میں نیا ریکارڈ، ملکی و عالمی مارکیٹ میں بڑا اضافہ

منگل کے روز پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں ایک اور بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ یہ اضافہ اس وقت سامنے آیا جب عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ آل پاکستان صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 24 قیراط فی تولہ سونا 5,100 روپے مہنگا ہو

سونے کی قیمت میں نیا ریکارڈ، ملکی و عالمی مارکیٹ میں بڑا اضافہ Read More »

منی پور میں بھارتی فوجی قافلے پر بڑا حملہ، سیکورٹی صورتحال نازک

بھارت کی شمال مشرقی ریاست منی پور میں حالات مسلسل کشیدہ ہوتے جا رہے ہیں جہاں مودی حکومت کے خلاف مسلح مزاحمت میں تیزی دیکھی جا رہی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق نمبول کے قریب نامعلوم مسلح افراد نے 33 آسام رائفلز کے فوجی قافلے پر گھات لگا کر بڑا حملہ کیا۔ فائرنگ کے

منی پور میں بھارتی فوجی قافلے پر بڑا حملہ، سیکورٹی صورتحال نازک Read More »

بھمبر میں امن و آزادی کشمیر ریلی، سینکڑوں افراد کی شرکت

بھمبر (کشمیر ڈیجیٹل)ضلعی ہیڈکوارٹر بھمبر میں استحکامِ تحریک آزادی کشمیر اور قیام امن کے لیے ریلی نکالی گئی جس میں سینکڑوں افراد نے شرکت کی۔ شرکاء نے “پاکستان زندہ باد”، “آزاد کشمیر زندہ باد” اور “مسلح افواج پاکستان زندہ باد” کے نعرے لگائے جبکہ شہداء کو سلام پیش کیا اور مقبوضہ کشمیر کی آزادی کے

بھمبر میں امن و آزادی کشمیر ریلی، سینکڑوں افراد کی شرکت Read More »

شارٹ ٹرم سیونگ سرٹیفکیٹس کا نیا شرح منافع جاری

اسلام آباد:سینٹرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز (سی ڈی این ایس) نے ستمبر 2025 کے لیے شارٹ ٹرم سیونگ سرٹیفکیٹس کی شرح منافع کا اعلان کردیا۔ اعلان کے مطابق تین ماہ کی میچورٹی پر شرح منافع 10.28 فیصد، چھ ماہ پر 10.30 فیصد جبکہ ایک سالہ میچورٹی آپشن پر 10.42 فیصد مقرر کی گئی ہے۔ اعداد

شارٹ ٹرم سیونگ سرٹیفکیٹس کا نیا شرح منافع جاری Read More »

پاک فوج کا کامیاب ریسکیو آپریشن، نجی سکول کے بچے محفوظ گھروں تک پہنچا دیے گئے

وادی لیپہ میں پاک فوج نے ایک کامیاب ریسکیو آپریشن کے دوران نجی سکول کے اُن بچوں کو محفوظ گھروں تک پہنچایا جو ٹور کے دوران رات گئے پہاڑوں میں پھنس گئے تھے۔ بچوں کے والدین کی اطلاع پر مقامی یونٹ نے فوری کارروائی کی اور ریسکیو آپریشن پوری رات جاری رہا۔ پاک فوج نے

پاک فوج کا کامیاب ریسکیو آپریشن، نجی سکول کے بچے محفوظ گھروں تک پہنچا دیے گئے Read More »