Erum.jamal

شاردہ میں تحصیل بار ایسوسی ایشن قائم، عبدالصمود اعوان بانی صدر منتخب

وادی نیلم کے سب ڈویژن شاردہ میں تحصیل بار ایسوسی ایشن کا قیام عمل میں آ گیا، نوجوان قانون دان عبدالصمود اعوان بانی صدر منتخب ہوگئے۔ افتتاحی تقریب میں صدر سپریم کورٹ بار، صدر ہائی کورٹ بار، جنرل سنٹرل بار مظفرآباد اور الیکشن بورڈ کے ممبران نے خصوصی شرکت کی۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے […]

شاردہ میں تحصیل بار ایسوسی ایشن قائم، عبدالصمود اعوان بانی صدر منتخب Read More »

وادی لیپہ کا نایاب سرخ چاول، قدیم روایت کا حصہ

(کشمیر ڈیجیٹل) آزاد کشمیر کی وادی لیپہ اپنے بلند پہاڑوں اور دلکش مناظر کے ساتھ ایک نایاب زرعی تحفے کی بھی پہچان رکھتی ہے۔ یہاں اگنے والا سرخ چاول دنیا کے صرف چند مقامات پر پایا جاتا ہے جن میں سرینگر اور سوئٹزر لینڈ شامل ہیں۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ جدید دور میں بھی

وادی لیپہ کا نایاب سرخ چاول، قدیم روایت کا حصہ Read More »

وزیراعظم شہباز شریف آج واشنگٹن میں امریکی صدر ٹرمپ سے ملاقات کریں گے

(کشمیر ڈیجیٹل): وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف آج (25 ستمبر) واشنگٹن میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے اہم ملاقات کریں گے، وائٹ ہاؤس نے اس کی تصدیق کی ہے۔ یہ ملاقات مقامی وقت کے مطابق سہ پہر ساڑھے چار بجے اوول آفس میں ہوگی۔ ذرائع کے مطابق یہ ان ڈور ملاقات ہوگی اور اس کے

وزیراعظم شہباز شریف آج واشنگٹن میں امریکی صدر ٹرمپ سے ملاقات کریں گے Read More »

ایشیا کپ سپر فور: پاکستان، بنگلہ دیش آج آمنے سامنے، شاہین آفریدی کا بڑا دعویٰ!

(کشمیر ڈیجیٹل) ایشیا ٹی ٹوئنٹی کپ کے سپر فور مرحلے میں آج پاکستان اور بنگلہ دیش مدمقابل ہوں گے، میچ رات ساڑھے سات بجے کھیلا جائے گا۔ شاہین شاہ آفریدی نے اہم بیان دے دیا۔ پاکستان کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے کہا ہے کہ گرین شرٹس کا ہدف ایشیا کپ ٹائٹل ہے، فائنل

ایشیا کپ سپر فور: پاکستان، بنگلہ دیش آج آمنے سامنے، شاہین آفریدی کا بڑا دعویٰ! Read More »

ریڈمی 15 پاکستان میں لانچ، طاقتور بیٹری اور جدید فیچرز کے ساتھ

(کشمیر ڈیجیٹل) شیاؤمی نے پاکستان میں اپنا نیا اسمارٹ فون ریڈمی 15 متعارف کرا دیا ہے، جو بڑی بیٹری اور جدید فیچرز کے باعث صارفین کی توجہ حاصل کر رہا ہے۔ ریڈمی 15 کی سب سے اہم خصوصیت اس کی 7000mAh بیٹری ہے، جو دنوں تک چلنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ فون میں 33 واٹ

ریڈمی 15 پاکستان میں لانچ، طاقتور بیٹری اور جدید فیچرز کے ساتھ Read More »

کم آمدن والے افراد کیلئے آسان ہاؤسنگ فنانس اسکیم کا آغاز

(کشمیر ڈیجیٹل) حکومت نے کم آمدنی والے افراد کیلئے سستے قرضوں پر مبنی ہاؤسنگ فنانس اسکیم شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق قرض کی رقم 20 لاکھ سے 35 لاکھ روپے تک ہوگی۔ قرض 20 سال کے لیے دیا جائے گا جبکہ 10 سال تک اس پر سبسڈی ملے گی۔ یہ

کم آمدن والے افراد کیلئے آسان ہاؤسنگ فنانس اسکیم کا آغاز Read More »

وزیراعظم آزادکشمیر کی ہدایت پر نیلم متاثرین میں 5 کروڑ سے زائد امدادی چیک تقسیم

نیلم: وزیراعظم آزادکشمیر کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ نے آفاتِ سماوی کے متاثرین میں 5 کروڑ روپے سے زائد کے امدادی چیک تقسیم کردئیے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت آزادکشمیر کی جانب سے آفات سماوی کی مد میں ریلیز ہونے والے 5 کروڑ 75 لاکھ روپے سے زائد کے فنڈز متاثرین تک پہنچا دیے گئے۔ آٹھمقام،

وزیراعظم آزادکشمیر کی ہدایت پر نیلم متاثرین میں 5 کروڑ سے زائد امدادی چیک تقسیم Read More »

عوامی ایکشن کمیٹی اور حکومت آزادکشمیر کے درمیان مذاکرات، وفاقی وزراء کا وفد مظفرآباد پہنچ گیا

وزیراعظم پاکستان کے دفتر نے حکومت آزادکشمیر اور عوامی ایکشن کمیٹی کے درمیان مذاکرات کی کامیابی کے لیے خصوصی کمیٹی تشکیل دی۔ وزیراعظم ہاؤس کے مطابق حکومت پاکستان کا مقصد آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر اور جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے ساتھ مسائل کو خوش اسلوبی اور پرامن طریقے سے حل کرنا ہے۔ وزیراعظم

عوامی ایکشن کمیٹی اور حکومت آزادکشمیر کے درمیان مذاکرات، وفاقی وزراء کا وفد مظفرآباد پہنچ گیا Read More »

بھمبر:خواتین کو ہراساں کرنے والا ہائی ایس ڈرائیور گرفتار، گاڑی ضبط

بھمبر (کشمیر ڈیجیٹل) میڈیا پر وائرل ویڈیوز کے بعد سب ڈویژنل مجسٹریٹ بھمبر نے فوری ایکشن لیتے ہوئے میرپور روڈ پر پبلک ٹرانسپورٹ ہائی ایس کے ڈرائیور کو گرفتار کرلیا۔ ملزم پر الزام ہے کہ وہ فرنٹ سیٹ پر بیٹھی خواتین کے ساتھ غیراخلاقی حرکات میں ملوث تھا، جبکہ گاڑی کو بھی پولیس نے ضبط

بھمبر:خواتین کو ہراساں کرنے والا ہائی ایس ڈرائیور گرفتار، گاڑی ضبط Read More »

پاکستان کی پہلی رینج ایکسٹینڈڈ ہائبرڈ SUV دیپال SO5، جلد لانچ ہونے والی ہے!

اسلام آباد: ماسٹر چنگان موٹرز لمیٹڈ (ایم سی ایم ایل) نے اعلان کیا ہے کہ وہ رواں سال نومبر میں پاکستان کی پہلی رینج ایکسٹینڈڈ ہائبرڈ ایس یو وی دیپال SO5 متعارف کرانے جا رہا ہے۔ یہ گاڑی ایک بار چارجنگ اور ایندھن کے امتزاج سے 1000 کلومیٹر سے زائد سفر کرنے کی صلاحیت رکھتی

پاکستان کی پہلی رینج ایکسٹینڈڈ ہائبرڈ SUV دیپال SO5، جلد لانچ ہونے والی ہے! Read More »