Erum.jamal

سونا

ملکی تاریخ میں پہلی بار فی تولہ سونا 4 لاکھ سے تجاوز کرگیا

پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ آج مزید اضافے کے بعد فی تولہ سونا پہلی بار 4 لاکھ روپے سے تجاوز کرگیا۔ تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں نیا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ آج فی تولہ سونا […]

ملکی تاریخ میں پہلی بار فی تولہ سونا 4 لاکھ سے تجاوز کرگیا Read More »

مظفرآباد میں عوامی ایکشن کمیٹی کا احتجاج کشیدگی اختیار کر گیا، پولیس بس پر پتھراؤ

مظفرآباد: عوامی ایکشن کمیٹی کے احتجاج کے دوران کشیدگی بڑھ گئی، مظاہرین کی جانب سے پولیس پر پتھراؤ کیا گیا جس سے پولیس کی بس کے شیشے ٹوٹ گئے۔ تفصیلات کے مطابق عوامی ایکشن کمیٹی کے مظاہرین نے شہر میں احتجاج کرتے ہوئے پولیس کو نشانہ بنایا۔ پتھراؤ کے نتیجے میں پولیس کی بس کے

مظفرآباد میں عوامی ایکشن کمیٹی کا احتجاج کشیدگی اختیار کر گیا، پولیس بس پر پتھراؤ Read More »

مسلم کانفرنس کا مظفرآباد کی سڑکوں پر پُرامن مارچ

مظفرآباد: مسلم کانفرنس کی جانب سے شہر کی سڑکوں پر پرامن مارچ کیا گیا۔ مارچ میں کارکنوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی اور پرامن انداز میں اپنی موجودگی کا اظہار کیا۔ حاضرین کا کہنا تھا کہ امن و استحکام خطے کی ترقی کے لیے ضروری ہے اور عوام کی آواز کو مثبت انداز میں

مسلم کانفرنس کا مظفرآباد کی سڑکوں پر پُرامن مارچ Read More »

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں یکم اکتوبر سے اضافہ متوقع

یکم اکتوبر 2025 سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق ایکس ریفائنری اور ایکس ڈپو دونوں سطحوں پر قیمتوں کا نیا تعین کیا جا رہا ہے جس کی وجہ عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ بتایا جا رہا ہے۔ تخمینے کے مطابق پٹرول کی ایکس ریفائنری

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں یکم اکتوبر سے اضافہ متوقع Read More »

مسکراہٹ کے طبی فوائد: سادہ عمل جو صحت کو بہتر بناتا ہے

مسکراہٹ کو عام طور پر خوشی کی علامت سمجھا جاتا ہے، لیکن ماہرینِ طب اور محققین کا کہنا ہے کہ اس کے اثرات ظاہری پہلوؤں سے کہیں زیادہ ہیں۔ تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ مسکرانے سے دماغ میں مثبت کیمیائی تبدیلیاں آتی ہیں جو جسمانی اور ذہنی صحت دونوں کے لیے فائدہ مند ہیں۔

مسکراہٹ کے طبی فوائد: سادہ عمل جو صحت کو بہتر بناتا ہے Read More »

جہلم ویلی : پاک فوج کے حق میں ریلی، کاروبار اور تعلیمی سرگرمیاں جاری

جہلم ویلی: ضلعی ہیڈ کوارٹر ہٹیاں بالا میں پاک فوج کے حق میں ریلی نکالی گئی۔ انجمن تاجران اور مقامی سیاسی قیادت کی جانب سے نکالی گئی اس ریلی میں شہریوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ دوسری جانب جہلم ویلی میں معمولات زندگی مکمل طور پر بحال ہیں۔ تمام بازار کھلے ہیں جبکہ کاروباری

جہلم ویلی : پاک فوج کے حق میں ریلی، کاروبار اور تعلیمی سرگرمیاں جاری Read More »

عوامی ایکشن کمیٹی تاجروں کو واٹس ایپ گروپس میں دھمکیاں دینے لگی

مقامی تاجروں کا کہنا ہے کہ عوامی ایکشن کمیٹی نے واٹس ایپ گروپس کے ذریعے اُن تاجروں کو دھمکی آمیز پیغامات بھیجنے شروع کر دیے ہیں جو دکانیں کھول کر کاروبار جاری رکھنا چاہتے ہیں۔ تاجروں کے مطابق دھمکیوں میں انہیں زور دیا جا رہا ہے کہ وہ کمیٹی کے ساتھ شامل ہوں ورنہ ان

عوامی ایکشن کمیٹی تاجروں کو واٹس ایپ گروپس میں دھمکیاں دینے لگی Read More »

عوامی ایکشن کمیٹی کی کال فلاپ! آزاد کشمیر بھر میں معمولات زندگی رواں دواں

نیلم :عوامی ایکشن کمیٹی کی 29 ستمبر کی دی گئی کال آزاد کشمیر میں اثرانداز نہ ہو سکی۔ نیلم کے علاقے اٹھمقام سمیت مختلف مقامات پر معمولاتِ زندگی معمول کے مطابق جاری ہیں۔ اٹھمقام بازار کھلا ہے اور خواتین، بچے اور شہری بڑی تعداد میں اپنے روزمرہ امور میں مصروف نظر آ رہے ہیں۔ آزاد

عوامی ایکشن کمیٹی کی کال فلاپ! آزاد کشمیر بھر میں معمولات زندگی رواں دواں Read More »

عوامی ایکشن کمیٹی کی کال کو عوام نے مسترد کر دیا، بند راستے کھلنے لگے

کوہالہ: عوامی ایکشن کمیٹی کی جانب سے دی جانے والی کال کو عوام نے مسترد کر دیا۔ کمیٹی کی جانب سے بند کیے گئے راستے شہریوں نے کھولنا شروع کر دیے، جس کے بعد معمولاتِ زندگی بحال ہونا شروع ہو گئے ہیں۔ کوہالہ میں دھیرکوٹ کے مقام منہاسہ پر عوام نے پتھر ہٹا کر کوہالہ

عوامی ایکشن کمیٹی کی کال کو عوام نے مسترد کر دیا، بند راستے کھلنے لگے Read More »

چینی کمپنی نے جدیدترین 8 سلنڈر کروزر موٹر سائیکل کی تیاری شروع کر دی

بیجنگ: چین کی معروف کمپنی ’’گریٹ وال موٹر‘‘ نے جدید ترین 8 سلنڈر اور 2000 سی سی والی موٹرسائیکل کی تیاری کا آغاز کر دیا ہے۔ گریٹ وال موٹر چین کی طاقت ور اور عالمی سطح پر پہچانی جانے والی کمپنی ہے جو ایس یو وی، پک اپ ٹرکس اور الیکٹرک گاڑیوں کے حوالے سے

چینی کمپنی نے جدیدترین 8 سلنڈر کروزر موٹر سائیکل کی تیاری شروع کر دی Read More »