عوامی ایکشن کمیٹی کو خود نہیں پتہ کیا چاہیے؟ احمد رضا قادری کا واضح مؤقف
وزیر آزاد کشمیر احمد رضا قادری نے کشمیردیجیٹل کو دیے گئے خصوصی انٹرویو میں کہا کہ عوامی ایکشن کمیٹی کے بدلتے مطالبات سے خود انہیں بھی واضح نہیں کہ اصل مؤقف کیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ پیچیدہ معاملات ایک رات میں طے نہیں ہو سکتے، اس پر پاکستان حکومت کے ساتھ تفصیلی […]
عوامی ایکشن کمیٹی کو خود نہیں پتہ کیا چاہیے؟ احمد رضا قادری کا واضح مؤقف Read More »









