چینی صدر کا مصنوعی ذہانت نگرانی کے لیے عالمی ادارہ قائم کرنے پر زور
جنوبی کوریا میں منعقدہ ایشیا پیسیفک اکنامک کوآپریشن (ایپیک) کے سربراہی اجلاس میں چین کے صدر شی جن پنگ نے ہفتے کے روز نمایاں کردار ادا کرتے ہوئے مصنوعی ذہانت (اے آئی) کی نگرانی کے لیے ایک عالمی ادارہ قائم کرنے کی تجویز پیش کی۔ اس اقدام کے ذریعے چین خود کو تجارت اور ٹیکنالوجی […]
چینی صدر کا مصنوعی ذہانت نگرانی کے لیے عالمی ادارہ قائم کرنے پر زور Read More »









