Erum.jamal

انٹرنیشنل مکس مارشل آرٹ ورلڈ کپ میں پاکستانی پرچم بلند، گیارہ سالہ اورنگزیب تاثیر نے پہلا میچ جیت لیا

ابو ظہبی میں جاری انٹرنیشنل ورلڈ مکس مارشل آرٹ (ایم ایم اے) کے ورلڈ کپ مقابلوں میں پاکستان کے گیارہ سالہ کم عمر ترین کھلاڑی اورنگزیب تاثیر نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنا پہلا میچ جیت کر ملک کا نام روشن کر دیا ہے۔ پاکستانی فائٹر اورنگزیب تاثیر نے ایک انتہائی سنسنی خیز […]

انٹرنیشنل مکس مارشل آرٹ ورلڈ کپ میں پاکستانی پرچم بلند، گیارہ سالہ اورنگزیب تاثیر نے پہلا میچ جیت لیا Read More »

فتنہ الہندوستان

آپریشن ردالفتنہ 3: زیارت، ہرنائی اور سوراب میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 9 سے زائد دہشتگرد ہلاک

آپریشن ردالفتنہ 3 کے تحت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں دہشتگردوں کے خلاف سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں بلا تعطل جاری ہیں۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق زیارت، ہرنائی اور سوراب کے علاقوں میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشنز کے دوران 9 سے زائد دہشتگرد جہنم واصل کر دیے گئے ہیں۔ سیکیورٹی ذرائع کا بتانا ہے کہ زیارت اور

آپریشن ردالفتنہ 3: زیارت، ہرنائی اور سوراب میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 9 سے زائد دہشتگرد ہلاک Read More »

سپریم کورٹ کا بانی پی ٹی آئی عمران خان کو شفاء انٹرنیشنل اسپتال منتقل کرنے کا حکم

سپریم کورٹ آف پاکستان نے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کو مکمل طبي معائنے کے لیے شفاء انٹرنیشنل اسپتال منتقل کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ عدالتِ عظمیٰ نے یہ فیصلہ بانی پی ٹی آئی کی اپنے اہل خانہ سے ملاقاتوں اور طبی سہولیات کی فراہمی سے متعلق کیس کی سماعت

سپریم کورٹ کا بانی پی ٹی آئی عمران خان کو شفاء انٹرنیشنل اسپتال منتقل کرنے کا حکم Read More »

امریکا میں پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ، ٹرمپ انتظامیہ کا فیصلہ

امریکا میں پیٹرول کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے باعث پیدا ہونے والی تشویش کے بعد ٹرمپ انتظامیہ نے ایندھن کے نرخوں کو کنٹرول کرنے کے لیے ریفائنریوں کو پیداوار بڑھانے میں معاونت فراہم کرنے کے اقدامات کے اعلانات کا فیصلہ کیا ہے۔ عام پیٹرول کی اوسط قیمت 4.06 ڈالر فی گیلن سے تجاوز کر چکی

امریکا میں پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ، ٹرمپ انتظامیہ کا فیصلہ Read More »

نو منتخب رکن اسمبلی ثاقب مجید کا حلقے کا دورہ: امن کمیٹی تشکیل، متاثرین سے تعزیت

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے نو منتخب امیدوارِ اسمبلی ثاقب مجید کامیابی حاصل کرنے کے بعد پہلی بار اپنے حلقے میں پہنچ گئے، جہاں مختلف مقامات پر کارکنان اور عوام کی جانب سے ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ حلقے میں آمد کے موقع پر ثاقب مجید نے کھاوڑہ کوٹ ترہالہ واقعے اور حالیہ تصادم

نو منتخب رکن اسمبلی ثاقب مجید کا حلقے کا دورہ: امن کمیٹی تشکیل، متاثرین سے تعزیت Read More »

عائزہ خان اور دانش تیمور میں علیحدگی کی افواہیں: اداکارہ کا ردعمل آ گیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اور خوبرو اداکارہ عائزہ خان نے اپنے شوہر دانش تیمور سے علیحدگی کے حوالے سے سوشل میڈیا پر پھیلی افواہوں پر اپنی خاموشی توڑ دی ہے۔ حالیہ دنوں میں عائزہ خان کی جانب سے اپنے رسمی انسٹاگرام اکاؤنٹ پر چند نمایاں تبدیلیاں کی گئی تھیں۔ ان کے اکاؤنٹ سے ایک

عائزہ خان اور دانش تیمور میں علیحدگی کی افواہیں: اداکارہ کا ردعمل آ گیا Read More »

ٹرمپ

امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کی مقبولیت کم ترین سطح پر پہنچ گئی،سروے رپورٹ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی عوامی مقبولیت میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے اور وہ اپنے عہدے کی اب تک کی کم ترین سطح پر پہنچ گئے ہیں۔ رائٹرز اپسوس کے تازہ ترین سروے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مقبولیت کی شرح میں واضح کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ رواں ماہ کے

امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کی مقبولیت کم ترین سطح پر پہنچ گئی،سروے رپورٹ Read More »

فراری ’لُوچے‘: پہلی الیکٹرک گاڑی چار کروڑ ڈالر میں فروخت،تاریخی نیلامی

اٹلی کی معروف کار ساز کمپنی فراری کی پہلی مکمل الیکٹرک گاڑی ’لُوچے‘ (Luce) نے نیلامی کی تاریخ میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔ یہ جدید ترین گاڑی ایک نیلامی کے دوران چار کروڑ ڈالر یعنی تقریباً 11 ارب پاکستانی روپوں میں فروخت ہو گئی ہے۔ یہ ناقابل یقین رقم نیلامی میں فروخت

فراری ’لُوچے‘: پہلی الیکٹرک گاڑی چار کروڑ ڈالر میں فروخت،تاریخی نیلامی Read More »

ساجد اقبال عباسی کا مسلم لیگ ن سے اتحاد کا اعلان، حکومت سازی میں اہم پیش رفت

مظفرآباد / باغ، کشمیر ڈیجیٹل:آزاد جموں و کشمیر کے حلقہ غربی باغ کے نو منتخب ممبر قانون ساز اسمبلی اور جموں و کشمیر عوامی دست و بازو کے چیئرمین سردار ساجد اقبال عباسی نے اپنی جماعت کا مسلم لیگ ن سے اتحاد کا اعلان کر دیا۔ سردار ساجد اقبال عباسی نے حالیہ انتخابات میں آزاد

ساجد اقبال عباسی کا مسلم لیگ ن سے اتحاد کا اعلان، حکومت سازی میں اہم پیش رفت Read More »

پرائز بانڈز

قومی بچت نے 1500 روپے والے پرائز بانڈ کے قرعہ اندازی نتائج کا اعلان کر دیا

اسلام آباد: سینٹرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز (قومی بچت) نے اگست 2026 کے لیے 1,500 روپے والے پرائز بانڈ کی قرعہ اندازی کے نتائج کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ پہلے اور دوسرے انعامات کی تفصیلات: اعلامیے کے مطابق، 30 لاکھ روپے کا پہلا انعام بانڈ نمبر 177110 کے نام رہا۔ جبکہ 10، 10 لاکھ

قومی بچت نے 1500 روپے والے پرائز بانڈ کے قرعہ اندازی نتائج کا اعلان کر دیا Read More »