Hashmi

غلام محمد صفی نے کالعدم ایکشن کمیٹی کا ایجنڈا بے نقاب کرد یا، مکمل لاتعلقی کا اعلان

حریت کانفرنس کے کنونیئر غلام محمد صفی نے آزاد کشمیر کی سڑکوں پر مقبوضہ کشمیر کی جدوجہد کو نقصان پہنچانے کی سازش بے نقاب نقاب کر دی اور بڑے انکشاف بھی کئے ہیں۔ غلام محمد صفی نے کہا کہ احتجاج کی آڑ میں پاکستان مخالف بیانیہ پھیلانے کی کوشش ناکام ہوچکی ہیں اور کشمیری عوام […]

غلام محمد صفی نے کالعدم ایکشن کمیٹی کا ایجنڈا بے نقاب کرد یا، مکمل لاتعلقی کا اعلان Read More »

قومی فٹبال ٹیم نے 74سال بعد تاریخ رقم کردی، 4ملکی ڈائمنڈ جوبلی ٹائٹل جیت لیا

پاکستان فٹبال ٹیم نے ڈائمنڈ جوبلی چار ملکی انٹرنیشنل فٹبال ٹورنامنٹ کا ٹائٹل جیت کر 74 سال بعد تاریخ رقم کر دی۔ فائنل میں پاکستان نے افغانستان کو صفر کےمقابلے میں دو گول سے شکست دے کر چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کیا۔ یہ بھی پڑھیں:امریکا نے فٹبال ورلڈکپ کیلئے نامزد ریفری کو ملک میں

قومی فٹبال ٹیم نے 74سال بعد تاریخ رقم کردی، 4ملکی ڈائمنڈ جوبلی ٹائٹل جیت لیا Read More »

کالعدم ایکشن کمیٹی کے کورممبر کے بھائیوں کا ویڈیو بیان، عوام سے بڑی اپیل کردی

میرپور:کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی میں کور کمیٹی میرپور کے ممبر سعد انصاری کے دونوں بھائی محسن انصاری اور احسن انصاری نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم سے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ اس خون ریزی کا راستہ اختیار نہ کریں۔ انہوں نے اپنے بھائی سعد انصاری سے بھی اپیل کی ہے کہ عوامی حقوق

کالعدم ایکشن کمیٹی کے کورممبر کے بھائیوں کا ویڈیو بیان، عوام سے بڑی اپیل کردی Read More »

وفاقی حکومت نے صوبوں کو ترقیاتی پروگرام میں کٹوتی پر منالیا،بجٹ منظوری کی راہ ہموار

اسلام آباد:پاکستان مسلم لیگ ن اور پاکستان پیپلزپارٹی کی قیادت میں ملاقات کے بعد وفاق اورصوبوں کے ترقیاتی پروگرام میں کٹوتی پراتفاق ہوگیا ہے جس سے وفاقی بجٹ 2026-27ء کی منظوری کی راہ ہموار ہوگئی ہے۔ صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس آج شام 5 بجے جبکہ سینیٹ کا اجلاس شام

وفاقی حکومت نے صوبوں کو ترقیاتی پروگرام میں کٹوتی پر منالیا،بجٹ منظوری کی راہ ہموار Read More »

پولنگ

گلگت بلتستان میں پیپلز پارٹی حکومت بنائےگی، ن لیگ نے اتفاق کرلیا

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے رابطہ ہوا ہے جس میں دونوں رہنماؤں نے اتفاق کیا ہے کہ گلگت میں سنگل لارجسٹ پارٹی ہی حکومت بنائے گی۔ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نےبلاول بھٹو سے رابطہ کیا اور گلگت بلتستان انتخابات میں پیپلز پارٹی کی کامیابی پر انہیں

گلگت بلتستان میں پیپلز پارٹی حکومت بنائےگی، ن لیگ نے اتفاق کرلیا Read More »

بنگلادیش کرکٹ ٹیم نے 21سال بعد نئی تاریخ رقم کردی

میرپور: بنگلادیش کرکٹ ٹیم نے 3 میچز کی سیریز کے پہلے ون ڈے میں آسٹریلیا کو 86 رنز سے شکست دے کر کینگروز کے خلاف 21 سال بعد ون ڈے میں فتح حاصل کرلی۔ 3 ون ڈے میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں مہمان ٹیم آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر میزبان بنگلادیش کو بیٹنگ

بنگلادیش کرکٹ ٹیم نے 21سال بعد نئی تاریخ رقم کردی Read More »

ایئرپورٹ

روزانہ کتنے پاکستانیوں کوڈی پورٹ کیا جا رہا ہے؟قائمہ کمیٹی میں حیران کن انکشاف

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ میں پیش کی گئی دستاویزات میں انکشاف ہوا ہے کہ 132پاکستانی شہریوں کو یومیہ بنیاد پر مختلف ممالک سے ملک بدر کیا جارہا ہے۔ ساڑھے 5سال میں 2 لاکھ 59 ہزار پاکستانی شہریوں کو 36 ممالک سے بے دخل کیا گیا ہے،پاکستانی شہریوں کی ملک بدری مختلف وجوہات

روزانہ کتنے پاکستانیوں کوڈی پورٹ کیا جا رہا ہے؟قائمہ کمیٹی میں حیران کن انکشاف Read More »

آزادکشمیر الیکشن میں مزید 3سیاسی جماعتوں کی انٹری، رجسٹریشن کرالی

مظفرآباد:آزادجموں وکشمیر الیکشن کمیشن نے مزید 3سیاسی جماعتوں پاکستان نظریاتی پارٹی آزادجموں وکشمیر، پاکستان مسلم لیگ آزادجموں وکشمیر اور تحریک جوانان پاکستان جموں وکشمیر کورجسٹرڈ کر لیا۔ اب الیکشن کمیشن میں رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں کی تعداد 19 ہو گئی ہے۔ یہ بھی پڑھیں:الیکشن کمیشن کا چیف سیکرٹری کو مکتوب، ضابطہ اخلاق پر عملدرآمد یقینی بنانے

آزادکشمیر الیکشن میں مزید 3سیاسی جماعتوں کی انٹری، رجسٹریشن کرالی Read More »

تاریخی حجاز ریلوے منصوبے’’ خلیج یورپ کوریڈور‘‘کی بحالی ،سعودیہ اور ترکیہ کامعاہدہ طے

سعودی عرب اور ترکیے نے ریلوےکے شعبے میں تعاون کے لیے مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کیے ہیںجسے تاریخی حجاز ریلوےکی بحالی کی جانب اہم پیشرفت قرار دیا جا رہا ہے۔ سعودی میڈیا کے مطابق ریاض میں سعودی وزیر ٹرانسپورٹ صالح الجاسر اور ترکیے کے وزیر ٹرانسپورٹ و انفرااسٹرکچر عبدالقادر اوغلو نے ریلوے اور لاجسٹکس کے

تاریخی حجاز ریلوے منصوبے’’ خلیج یورپ کوریڈور‘‘کی بحالی ،سعودیہ اور ترکیہ کامعاہدہ طے Read More »

افواج پاکستان کا افغانستان کے اندر دہشتگرد ٹھکانوں پر بڑا حملہ

پاکستان نے فرنٹیئر کانسٹیبلری پوسٹ پر حملے اور6جوانوں کی شہادت کے جواب میں افغانستان کے صوبہ خوست اور پکتیکا میں دہشت گردوں کے 2کیمپوں اور انفراسٹرکچر پر انٹیلی جنس کی بنیاد پر درست فضائی حملے کیے ہیں۔ حملوں میں ٹی ٹی پی کے دہشت گردوں کی بڑی تعداد ماری گئی۔ تفصیلات کے افواج پاکستان نے

افواج پاکستان کا افغانستان کے اندر دہشتگرد ٹھکانوں پر بڑا حملہ Read More »