Hashmi

پاکستا ن نےٹرمپ کو ایران پر حملے بند کرنے پر راضی کیا،امریکی تجزیہ کار

امریکی تجزیہ کارماریو نوفل نے دعویٰ کیا ہےکہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ایران پر حملے منسوخ کرنے سے ٹھیک پہلے مبینہ طور پر پاکستانی قیادت سے فون پر بات کی جو تہران کے ساتھ ثالثی کر رہے ہیں۔ ماریو نوفل کے مطابق پاکستانی قیادت نے امریکی صدر سےکہا کہ ہمارے پاس معاہدہ ہے، جس […]

پاکستا ن نےٹرمپ کو ایران پر حملے بند کرنے پر راضی کیا،امریکی تجزیہ کار Read More »

فیفا ورلڈ کپ،میکسیکو سٹی میں رنگا رنگ افتتاحی تقریب ،عالمی ستاروں کی پرفارمنس

دنیا کے سب سے بڑے فٹبال میلے ’فیفا ورلڈ کپ 2026‘ کا باقاعدہ آغاز میکسیکو میں ایک شاندار اور رنگا رنگ افتتاحی تقریب کے ساتھ ہو گیا ہے۔ تاریخ میں پہلی بار یہ ٹورنامنٹ3 ممالک (میکسیکو، کینیڈا اور امریکا) میں کھیلا جارہا ہے، اور اسی مناسبت سے تینوں ممالک میں الگ الگ افتتاحی تقریبات منعقد

فیفا ورلڈ کپ،میکسیکو سٹی میں رنگا رنگ افتتاحی تقریب ،عالمی ستاروں کی پرفارمنس Read More »

ٹرمپ

ٹرمپ کا یوٹرن ،ایران کو دھمکیوں کے بعد طے شدہ حملے روک دئیے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ ایران کے خلاف طے شدہ حملے روک دئیے گئے ہیں۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر جاری اپنے بیان میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ ہونے والی بات چیت اعلیٰ ترین سطح تک پہنچ چکی ہے اور اس کی منظوری

ٹرمپ کا یوٹرن ،ایران کو دھمکیوں کے بعد طے شدہ حملے روک دئیے Read More »

ٹرمپ

ٹرمپ نے مایوس ہو کر ایران پر دوبارہ حملوں کا حکم دیا ، امریکی ویب سائٹ

واشنگٹن اور تہران کے درمیان جاری کشیدگی کے پس منظر میں ایک امریکی رپورٹ سامنے آئی ہے جس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ا یران کے ساتھ مجوزہ معاہدے میں مسلسل تاخیر پر شدید برہم تھے اور اسی مایوسی کے عالم میں انہوں نے ایران کے خلاف نئی فوجی کارروائی

ٹرمپ نے مایوس ہو کر ایران پر دوبارہ حملوں کا حکم دیا ، امریکی ویب سائٹ Read More »

آزادکشمیر سمیت ملک بھر میں آج موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی

آزادکشمیر سمیت ملک کے مختلف حصوں میں جاری شدید گرمی کے بعد محکمہ موسمیات نے موسم میں نمایاں تبدیلی کی پیش گوئی کر دی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج سے ایک مغربی موسمی نظام پاکستان کے بالائی اور وسطی علاقوں میں داخل ہو رہا ہے، جس کے باعث کئی شہروں میں تیز ہواؤں، آندھی،

آزادکشمیر سمیت ملک بھر میں آج موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی Read More »

اعظم تارڑ

آزادکشمیر، کالعدم ایکشن کمیٹی کی تاریں کہیں اور سے ہل رہی ہیں، وزیر قانون

اسلام آباد: وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نےکہا ہےکہ عوامی ایکشن کمیٹی کی تاریں کہیں اور سے ہل رہی ہیں، آڈیوز بھی سامنے آرہی ہیں کہ پیچھے کون ہے۔ قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے اعظم نذیر تارڑ کا کہنا تھا کہ عوامی ایکشن کمیٹی کے 38 میں سے35 مطالبات مان لیےگئے، تین روپے

آزادکشمیر، کالعدم ایکشن کمیٹی کی تاریں کہیں اور سے ہل رہی ہیں، وزیر قانون Read More »

ایران کا آبنائے ہرمز سے تمام جہازوں کی آمد ورفت بند کرنے کا اعلان

امریکی حملوں اور فوجی جھڑپوں کے بعد ایران نے آبنائے ہرمز سے تمام جہاز وں کی آمد و رفت بند کر دی ۔ ایرانی اعلیٰ مشترکہ فوجی کمان نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز سے گزرنے کی کوشش کرنے والے کسی بھی جہاز کو نشانہ بنایا جائے گا ۔ یہ بھی پڑھیں:امریکا کے ایران پر

ایران کا آبنائے ہرمز سے تمام جہازوں کی آمد ورفت بند کرنے کا اعلان Read More »

بغیر لائسنس 17 سال تک معروف ایئرلائن کے طیارے اڑانے والا پائلٹ گرفتار

کینیڈا کی معروف فضائی کمپنی ایئر کینیڈا کے ایک سابق کپتان کو تقریباً 17 سال تک مبینہ طور پر مناسب پائلٹ لائسنس کے بغیر سینکڑوں پروازیں چلانے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ کینیڈا کے صوبے اونٹاریو کی پیل ریجنل پولیس کے مطابق چار ماہ کی طویل تحقیقات کے بعد ایئر کینیڈا کے

بغیر لائسنس 17 سال تک معروف ایئرلائن کے طیارے اڑانے والا پائلٹ گرفتار Read More »

امریکا کے ایران پر حملے، مختلف شہر دھماکوں سے گونج اٹھے

امریکی وزیر جنگ کی دھمکی کے بعد امریکا نے ایران پرطاقتور حملے شروع کر دئیے ہیں اور ایران کے مختلف شہروں میناب ، جزیرہ سیرک، جزیزہ کش میں دھماکوں کی آوازیںسنائی دی گئی ہیں ، ایران کے صوبہ فارس میں ایران کا دفاعی نظام متحرک ہو گیا ایران کی مہر خبررساں ایجنسی نے اطلاع دی

امریکا کے ایران پر حملے، مختلف شہر دھماکوں سے گونج اٹھے Read More »

گلگت بلتستان میں حکومت سازی ونمبر گیم، رانا ثنااللہ نے بڑا دعویٰ کردیا

وزیراعظم کے مشیر رانا ثنااللہ نے دعویٰ کیا ہےکہ گلگت بلتستان کی حکومت سازی سے متعلق موجودہ نمبر گیم میں تبدیلی آئیگی اور حکومت سازی کاعمل 15جون کو شروع ہوگا۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ نے کہا کہ گلگت بلتستان کی حکومت سازی سے متعلق 15 جون کو

گلگت بلتستان میں حکومت سازی ونمبر گیم، رانا ثنااللہ نے بڑا دعویٰ کردیا Read More »