Hashmi

امریکا کے ایران پر ساتویں رات بھی حملے،اہواز،یزد میں دھماکے

امریکی سینٹرل کمانڈ(سینٹ کام) نے ایران کے خلاف مسلسل ساتویں رات حملے شروع کردیئے جس کے بعد اہواز، یزد میں دھماکے سنے گئے ہیں۔ امریکی سینٹرل کمانڈکا کہنا ہے کہ آج ایران کے خلاف مسلسل ساتویں رات حملوں کا ایک اور مرحلہ شروع کیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں:جوابی کارروائی ، ایران کا بحرین اور کویت […]

امریکا کے ایران پر ساتویں رات بھی حملے،اہواز،یزد میں دھماکے Read More »

کالعدم ایکشن کمیٹی کیساتھ مذاکرات، اہم نکات پر اتفاق کی خبریں بے بنیاد قرار

کالعدم ایکشن کمیٹی کیساتھ مذاکرات، اہم نکات پر اتفاق کی خبریں بے بنیاد قرار، حکومتی ذرائع نے ایسی خبروں کی سختی سے تردید کردی ہے۔ راولاکوٹ سے تعلق رکھنے والے اسلام آباد میں مقیم ایک صحافی نے دعویٰ کیا ہے کہ الحمداللہ ملات خوش اسلوبی سے طے پا چکے ہیں، اہم ترین نکات پر اتفاق

کالعدم ایکشن کمیٹی کیساتھ مذاکرات، اہم نکات پر اتفاق کی خبریں بے بنیاد قرار Read More »

گرج چمک کیساتھ شدید بارشوں، لینڈ سلائیڈنگ، سیلابی صورتحال کا الرٹ جاری

محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں مون سون بارشوں کی پیشگوئی کرتے ہوئے آزادکشمیر،خیبرپختونخوا سمیت بالائی علاقوں میں تیز ہواؤں، گرج چمک اور بارش کا الرٹ جاری کردیا ہے جبکہ بعض علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ اور سیلابی صورتحال کا خدشہ بھی ہے۔ خیبرپختونخوا کی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے 19سے

گرج چمک کیساتھ شدید بارشوں، لینڈ سلائیڈنگ، سیلابی صورتحال کا الرٹ جاری Read More »

وزیر اعلیٰ بلوچستان کی کوششیں کامیاب، حکومت بلوچستان اور دھرنا کمیٹی میں معاہدہ طے پا گیا

وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی مفاہمتی کوششیں کامیاب ہو گئیں، حکومت بلوچستان اور دھرنا کمیٹی کے درمیان ہونے والے مذاکرات کامیابی سے ہمکنار ہو گئے جس کے بعد دونوں فریقین کے درمیان تحریری معاہدہ طے پا گیا۔ معاہدے کے مطابق حکومت بلوچستان اور دھرنا کمیٹی نے شہدائے زیارت کے لواحقین کے مطالبات پر عملدرآمد

وزیر اعلیٰ بلوچستان کی کوششیں کامیاب، حکومت بلوچستان اور دھرنا کمیٹی میں معاہدہ طے پا گیا Read More »

رانا ثناء اللہ

آزاد کشمیر میں الیکشن ہونے جارہے ،12 نشستوں کا معاملہ اسمبلی لے جائیں،رانا ثنا

اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ نے کہا کہ کالعدم ایکشن کمیٹی نے غلط راستہ اپنایا ، آئینی و قانونی معاملات دھرنے یا احتجاج سے حل نہیں ہوتے بلکہ یہ قانون ساز اسمبلی کا اختیار ہے۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے رانا ثنااللہ نے کہا آزاد کشمیر میں الیکشن ہونے

آزاد کشمیر میں الیکشن ہونے جارہے ،12 نشستوں کا معاملہ اسمبلی لے جائیں،رانا ثنا Read More »

شکست کھا گیا تو کبھی الیکشن نہیں لڑوں گا، فیصل راٹھور کا اعلان

آزاد کشمیر کے وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور نے کہا ہے کہ اگر میں اپنے ہی انتخابی حلقے سے شکست کھا گیا تو پھر پوری زندگی کبھی الیکشن نہیں لڑوں گا کیونکہ وزیراعظم کے منصب سے بڑا کوئی عہدہ نہیں اور اس کے بعد کسی اور سیاسی منصب کی خواہش باقی نہیں رہتی۔ میں نے اپنی

شکست کھا گیا تو کبھی الیکشن نہیں لڑوں گا، فیصل راٹھور کا اعلان Read More »

جی ایس پی پلس سکیم سے سب سے زیادہ پاکستان مستفید ہوا،یورپی کمیشن

یورپی کمیشن کی تازہ جی ایس پی پلس جائزہ رپورٹ پاکستان کیلئے ایک اہم سفارتی، تجارتی اور ادارہ جاتی کامیابی کی عکاس ہے۔ رپورٹ میں پاکستان کو ایک بار پھر اس اسکیم سے سب سے زیادہ فائدہ اٹھانے والا ملک قرار دیا گیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: یورپی یونین اور چین کا سربراہی اجلاس کشیدہ تعلقات

جی ایس پی پلس سکیم سے سب سے زیادہ پاکستان مستفید ہوا،یورپی کمیشن Read More »

ڈونلڈ ٹرمپ کا انتخابات سے متعلق خفیہ دستاویزات ریلیز کرنے کا اعلان

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے انتخابات سے متعلق انٹیلی جنس دستاویزات کو جاری کرنے کا حکم دیدیا ہے۔ امریکی صدر نے کہا کہ امریکہ میں انتخابات کو خطرات کا سامنا ہے ، چین الیکشن کا ڈیٹا ہیک کرنا چاہتا ہے ، چین نے امریکہ میں ووٹرز کی 22 کروڑ فائلیں حاصل کیں ۔ یہ

ڈونلڈ ٹرمپ کا انتخابات سے متعلق خفیہ دستاویزات ریلیز کرنے کا اعلان Read More »

بڑی پیشرفت،پاکستان مصنوعی ذہانت کی عالمی تنظیم کا بانی رکن بن گیا

پاکستان ورلڈ آرٹیفیشل انٹیلی جنس کوآپریشن آرگنائزیشن (وائیکو) کا بانی رکن بن گیا ہے۔ اس نئی بین الحکومتی تنظیم کا مقصد مصنوعی ذہانت کے شعبے میں عالمی تعاون، مؤثر گورننس اور محفوظ و منصفانہ ترقی کو فروغ دینا ہے۔ چین کے شہر شنگھائی میں جمعرات کو ورلڈ آرٹیفیشل انٹیلی جنس کوآپریشن آرگنائزیشن (وائیکو) کے قیام

بڑی پیشرفت،پاکستان مصنوعی ذہانت کی عالمی تنظیم کا بانی رکن بن گیا Read More »

نواز شریف

نواز شریف اور مریم نواز بھی آزادکشمیر انتخابی مہم میں انٹری دینے کو تیار، شیڈول جاری

آزاد کشمیر انتخابات کیلئے مسلم لیگ ن کی انتخابی سرگرمیاں تیزہوگئی اور میاں نواز شریف کے دورہ آزاد کشمیر کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔ ن لیگی ذرائع کے مطابق صدر مسلم لیگ ن میاں نواز شریف 21 جولائی کو مظفرآباد اور 24 جولائی کو میرپور میں بڑے انتخابی جلسوں سے خطاب کریں گے۔

نواز شریف اور مریم نواز بھی آزادکشمیر انتخابی مہم میں انٹری دینے کو تیار، شیڈول جاری Read More »