کسی بھی جارحیت کا فیصلہ کن جواب دینگے، عباس عراقچی کا ٹرمپ کو انتباہ
ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دھمکی پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے خلاف کسی بھی جارحیت کا بھرپور اور فیصلہ کن جواب دیا جائے گا۔ ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ ایران اپنی سرزمین پر ہونے والے […]
کسی بھی جارحیت کا فیصلہ کن جواب دینگے، عباس عراقچی کا ٹرمپ کو انتباہ Read More »









