Hashmi

لندن میں صحافی پر حملہ، کالعدم ایکشن کمیٹی کا اصل چہرہ پھر بے نقاب

لندن ، کالعدم عوام ایکشن کمیٹی کے حامیوں نے لندن میں احتجاج کے دوران کوریج کرنے والے صحافی ،نجی چینل کے رپورٹر مرتضی علی شاہ پر حملہ کر دیا ۔ لندن میں پاکستان ہائی کمیشن کے قریب پیش آنے والے واقعے کی سامنے آنے والی ویڈیوز اور عینی شاہدین کے مطابق مرتضیٰ علی شاہ اپنی […]

لندن میں صحافی پر حملہ، کالعدم ایکشن کمیٹی کا اصل چہرہ پھر بے نقاب Read More »

غزہ میں حماس غیر مسلح،بورڈ آف پیس نے معاہدہ کرلیا، ٹرمپ کا اعلان

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ بورڈ آف پیس نے غزہ میں حماس کے غیر مسلح ہونے کا معاہدہ کرلیا۔ صدر ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ بورڈ آف پیس نے غزہ میں حماس کے غیر مسلح ہونے کا معاہدہ کرلیا،

غزہ میں حماس غیر مسلح،بورڈ آف پیس نے معاہدہ کرلیا، ٹرمپ کا اعلان Read More »

براڈ پیک سر کرنے کے دوران برفانی تودہ گر گیا،پاکستانی سمیت 10کوہ پیما لاپتہ

گلگت بلتستان میں واقع دنیا کی 12ویں بلند ترین چوٹی براڈ پیک (8,047 میٹر) پر برفانی تودہ گرنے کے نتیجے میں معروف نیپالی کوہ پیما نمس دائی اور پاکستانی کوہ پیما سہیل سخی سمیت تقریباً 10 کوہ پیما کے لاپتا ہونے کا خدشہ ہے، تمام کوہ پیماؤں سے کئی گھنٹوں سے رابطہ منقطع ہے۔ الپائن

براڈ پیک سر کرنے کے دوران برفانی تودہ گر گیا،پاکستانی سمیت 10کوہ پیما لاپتہ Read More »

شاہ غلام قادر کو بڑا جھٹکا،چوہدری خانولی کا استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا فیصلہ

نیلم کی سیاسی صورتحال میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ مسلم لیگ (ن) کے تحصیل صدر چوہدری خانولی نے صدر استحکام پاکستان پارٹی آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کے ساتھ معاملات طے پا جانے کے بعد باقاعدہ استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق چوہدی خانولی آج جمعہ

شاہ غلام قادر کو بڑا جھٹکا،چوہدری خانولی کا استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا فیصلہ Read More »

ن لیگ کی بڑی کامیابی،گوجر قومی پارٹی کے امیدوار دانش صغیر دستبردار

مظفرآباد: وفاقی وزیر برائے امور کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران انجینئر امیر مقام کی موجودگی میں گوجر قومی پارٹی کے امیدوار دانش صغیر نے اپنے ہزاروں کارکنوں، دوستوں، حامیوں اور گوجر برادری کے افراد کے ہمراہ مسلم لیگ (ن) میں شمولیت اختیار کرتے ہوئے حلقہ LA-30 ہٹیاں دوپٹہ سے مسلم لیگ (ن) کے امیدوار ڈاکٹر

ن لیگ کی بڑی کامیابی،گوجر قومی پارٹی کے امیدوار دانش صغیر دستبردار Read More »

سعودی عرب نے بحری دفاعی اتحاد قائم کر لیا،مزید ممالک کو بھی دعوت

ریاض: سعودی عرب نے بحیرۂ احمر میں جہاز رانی کے تحفظ کیلئے بحری دفاعی اتحاد قائم کر لیا۔ سعودی خبرایجنسی کے مطابق سعودی عرب نے 13 دیگر ممالک کے ساتھ بحری دفاعی اتحاد قائم کیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں:سعودی عرب کا پاکستان کو بڑا معاشی ریلیف،3ارب ڈالر کا قرض رول اوور کردیا سعوی وزارت دفاع

سعودی عرب نے بحری دفاعی اتحاد قائم کر لیا،مزید ممالک کو بھی دعوت Read More »

بلاول بھٹو غلط فہمی میں نہ رہیں،ن لیگ بلیک میلنگ میں نہیں آئیگی، شاہ غلام قادر

مسلم لیگ ن آزاد کشمیر کے صدر شاہ غلام قادر نے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کے انتخابی بیانات کو مسترد کرتے ہوئے شدید ردعمل دے دیا۔ شاہ غلام قادرنے کہا کہ آج کل مظفرآباد میں قیام پذیر چیئر مین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو آزاد کشمیر انتخابات پر گمراہ کن بیانات دے رہے ہیں، بلاول بھٹو

بلاول بھٹو غلط فہمی میں نہ رہیں،ن لیگ بلیک میلنگ میں نہیں آئیگی، شاہ غلام قادر Read More »

ایران جنگ،امریکی فوجی قیادت تقسیم، حکمت عملی میں اختلاف سامنے آ گیا

ایران کے خلاف جنگ میں حکمت عملی اپنانے کے معاملے پر امریکی فوجی قیادت تقسیم ہوگئی۔ امریکی اخبار کے مطابق سینٹرل کمانڈ کے سربراہ ایڈمرل بریڈ کوپر چاہتے ہیں کہ ایران پر بڑے فضائی حملے کیے جائیں جو دو ہفتے تک جاری رہ سکتے ہیں تاہم جنرل کین اور وزیر جنگ پیٹ ہیگسیتھ چاہتے ہیں

ایران جنگ،امریکی فوجی قیادت تقسیم، حکمت عملی میں اختلاف سامنے آ گیا Read More »

اماراتی حکومت نے دبئی میں غیرقانونی مقیم تارکین وطن کیلئے بڑا اعلان کردیا

دبئی میں غیرقانونی طور پر مقیم تارکین وطن کو قانون کی خلاف ورزی پر سخت سزاؤں کے بجائے مراعات دینے، امیگریشن قوانین میں نرمی اور وطن واپسی کے لیے دستاویزات بنانے میں مدد فراہم کرنے اور دیگر سہولیات کا اعلان کیا گیا ہے۔ گلف نیوز کے مطابق دبئی میں غیرقانونی طور پر مقیم افراد کو

اماراتی حکومت نے دبئی میں غیرقانونی مقیم تارکین وطن کیلئے بڑا اعلان کردیا Read More »

راناثناء اللہ، امیر مقام کی زیرصدارت اہم اجلاس، انتخابی پروگراموں کو حتمی شکل دیدی

مظفرآباد: وزیراعظم کے مشیر، سینیٹر رانا ثناء اللہ خان، اور وفاقی وزیر برائے امورِ کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران، انجینئر امیر مقام کی زیرِ صدارت آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کے سلسلے میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کی انتخابی مہم کے مظفرآباد ڈویژن کے کوآرڈینیٹرز کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا،

راناثناء اللہ، امیر مقام کی زیرصدارت اہم اجلاس، انتخابی پروگراموں کو حتمی شکل دیدی Read More »