Hashmi

آزادکشمیر انتخابات، 19نشستوں کے مکمل نتائج آگئے،ن لیگ14،پی پی 5 پر کامیاب

آزادکشمیر انتخابات کے دوسرے مرحلہ میں مظفرآباد ڈویژن کی 8 اور مہاجرین کی 12نشستوں کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے اور19 نشستوں کے مکمل غیر حتمی وغیرسرکاری نتائج آ گئے ہیں ۔5نشستوں کے سرکاری نتائج بھی جاری کردیئے گئے ہیں۔ مسلم لیگ( ن)نے 14نشستیں جیت لی ہیں جبکہ پیپلزپارٹی نے […]

آزادکشمیر انتخابات، 19نشستوں کے مکمل نتائج آگئے،ن لیگ14،پی پی 5 پر کامیاب Read More »

کوئی اور نہیں بس شیر،مریم نواز کا کامیابی پر خوشی کا اظہار

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات میں پنجاب کی تمام نشستوں پر پاکستان مسلم لیگ (ن) کی کامیابی پر اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’کوئی اور نہیں، بس شیر! الحمدللہ۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری

کوئی اور نہیں بس شیر،مریم نواز کا کامیابی پر خوشی کا اظہار Read More »

بدترین شکست،تنویر الیاس نے الیکشن کے تیسرے مرحلے کا بائیکاٹ کردیا

اسلام آباد: سابق وزیر اعظم آزادکشمیر و استحکام پاکستان پارٹی آزاد کشمیر کے صدر سردار تنویر الیاس کو نیلم میں بدترین شکست کا سامنا کرنا پڑا جس پر دلبرداشتہ ہو کر انہوں نے الیکشن کے تیسرے مرحلے کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعظم آزادکشمیر و استحکام پاکستان پارٹی آزاد

بدترین شکست،تنویر الیاس نے الیکشن کے تیسرے مرحلے کا بائیکاٹ کردیا Read More »

مظفرآباد ڈویژن کی 8 نشستوں کے نتائج آنے کا سلسلہ جاری، ن لیگ کے مصطفی بشیر، پی پی کے سردار مختار کامیاب

آزادکشمیر انتخابات کے دوسرے مرحلہ میں مظفرآباد ڈویژن کی 8 نشستوں کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے ، ابتدائی نتائج میں مسلم لیگ( ن) اور پیپلزپارٹی کو 4،4 سیٹوں پر برتری حاصل ہے۔ جبکہ  ایل اے30مظفرآباد4 سے مسلم لیگ(ن) کے امیدوار ڈاکٹر مصطفی بشیر عباسی کامیاب ہو گئے ہیں۔ ایل

مظفرآباد ڈویژن کی 8 نشستوں کے نتائج آنے کا سلسلہ جاری، ن لیگ کے مصطفی بشیر، پی پی کے سردار مختار کامیاب Read More »

وفاقی وزارت اطلاعات ونشریات نے مظفرآباد میں الجزیرہ کی اسکرپٹڈ رپورٹنگ کا نوٹس لے لیا

وفاقی وزارت اطلاعات ونشریات کا کہنا ہے کہ ہم نے آج مظفرآباد میں منتخب پولنگ اسٹیشنوں سے الجزیرہ کی منتخب رپورٹنگ کا نوٹس لیا ہے۔ وزارت اطلاعات کا کہنا ہے کہ الجزیرہ نے منتخب کئے گئے اوقات اور چنے ہوئے افراد کے پہلے سے طے شدہ بیانات کے ذریعے آزاد جموں و کشمیر (اے جے

وفاقی وزارت اطلاعات ونشریات نے مظفرآباد میں الجزیرہ کی اسکرپٹڈ رپورٹنگ کا نوٹس لے لیا Read More »

تیاریاں

آزاد کشمیر انتخابات دوسرا مرحلہ، انتخابی مہم ختم، تیاریاں مکمل ،پولنگ کل ہوگی

آزاد کشمیر انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لیے انتخابی مہم ختم ہوگئی، مظفر آباد ڈویژن کے 3 اضلاع کی9 نشستوں اور 12 مہاجر نشستوں پر پولنگ کل 2 اگست اتوار کو ہوگی۔ مظفرآباد ڈویژن کے3 اضلاع کی 9 نشستوں میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 8 لاکھ 90 ہزار 621 ہے۔ جن میں مرد ووٹرز کی

آزاد کشمیر انتخابات دوسرا مرحلہ، انتخابی مہم ختم، تیاریاں مکمل ،پولنگ کل ہوگی Read More »

رانا ثناء اللہ

بلاول بتائیں فارم47 کی حکومت ہے تو زرداری کن کے ووٹوں سے منتخب ہوئے ہیں،رانا ثنا اللہ

وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور سینیٹر رانا ثنا اللہ نے پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہےکہ اگر وہ موجودہ حکومت کو فارم 47 کی حکومت قرار دیتے ہیں تو پھر یہ بھی بتائیں کہ صدر آصف علی زرداری کن کےووٹوں سے منتخب ہوئے تھے۔ مظفرآباد میں تقریب

بلاول بتائیں فارم47 کی حکومت ہے تو زرداری کن کے ووٹوں سے منتخب ہوئے ہیں،رانا ثنا اللہ Read More »

امریکا اور اسرائیل نے ایران کی توانائی تنصیبات کو نشانہ بنانے کا منصوبہ بنا لیا

امریکا اور اسرائیل نے مشترکہ طور پر ایران کی توانائی تنصیبات کو نشانہ بنانے کے لیے منصوبہ بندی شروع کر دی ہے۔ امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی فوج کو ایران پر تازہ حملوں کا حکم دے دیا ہے جبکہ اسرائیل اور امریکا ایران کے

امریکا اور اسرائیل نے ایران کی توانائی تنصیبات کو نشانہ بنانے کا منصوبہ بنا لیا Read More »

پاکستانی اور بھارتی خواتین کھلاڑیوں نے ایک دوسرے کو گلے لگا لیا

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان فاطمہ ثنا اور بھارت کی مڈل آرڈر بلے باز جمائما روڈریگز نے دی ہنڈرڈ ویمنز مقابلے کے بعد باہمی احترام اور کھیلوں کی روح کی خوبصورت مثال قائم کردی۔ برمنگھم فینکس اور سدرن بریوز کے درمیان کھیلے گئے میچ کے اختتام پر دونوں کھلاڑیوں نے ایک دوسرے سے مصافحہ

پاکستانی اور بھارتی خواتین کھلاڑیوں نے ایک دوسرے کو گلے لگا لیا Read More »

مراکش سے 60ہزار تارکین کی اسپین میں انٹری ،57ہلاک

مراکش سے 60 ہزار افراد سرحدی باڑ توڑتے ہوئے اسپین میں داخل ہوگئے، ہسپانوی فورسز کی کارروائی  اور سمندر میں ڈوب کر میں ہلاکتوں کی تعداد57 ہوگئی۔ شمالی افریقہ میں مراکش سے متصل ہسپانوی خطے سبتة میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران تقریباً 60 ہزار تارکین وطن کی اچانک اور بڑے پیمانے پر آمد نے

مراکش سے 60ہزار تارکین کی اسپین میں انٹری ،57ہلاک Read More »