Hashmi

پاکستان کاابھرتی ہوئی معیشتوں میں دوسرانمبر ، دیوالیہ ہونے کے خدشات ختم،امریکی جریدہ

پاکستانی معیشت کے بارے میں امریکی جریدے بلوم برگ نے کہا ہے کہ پاکستان اُن چند ممالک میں شامل ہے جنہوں نے دیوالیہ ہونے کے خدشات میں سب سے بڑی کمی دکھائی ہے اور تمام خدشات دم توڑ گئے ہیں، پاکستان کی کارکردگی دنیا کی ابھرتی ہوئی معیشتوں میں دوسرے نمبر پر ہے۔ سرکاری خبر […]

پاکستان کاابھرتی ہوئی معیشتوں میں دوسرانمبر ، دیوالیہ ہونے کے خدشات ختم،امریکی جریدہ Read More »

سعودی شوریٰ کونسل کاوفدآج سپیکر کی سربراہی میں پاکستان کا اہم دورہ کریگا

سعودی شوری کونسل کے سپیکر شیخ عبداللہ بن محمد بن ابراہیم آل شیخ آج پیر کو پاکستان کے سرکاری دورے میں کونسل کے وفد کی سربراہی کریں گے۔ ایس پی اے کے مطابق شوری کونسل کے سپیکر نے ایک بیان میں دونوں ملکوں کے درمیان گہرے سٹرٹیجک تعلقات کو اجاگر کیا جس کی حمایت شاہ

سعودی شوریٰ کونسل کاوفدآج سپیکر کی سربراہی میں پاکستان کا اہم دورہ کریگا Read More »

پاکستان میں آئی فون17ماہانہ قسطوں پر پیش کردیا گیا

اسٹینڈرڈ چارٹرڈ (SC) بینک نے اپنے کریڈٹ کارڈ صارفین کے لیے ایک زبردست سہولت متعارف کرادی ہے۔ نئے آئی فون 17 سیریز کو اب آپ 0% مارک اپ کے ساتھ آسان ماہانہ اقساط پر حاصل کر سکتے ہیں۔ یہ آفر صرف اسٹینڈرڈ چارٹرڈ کریڈٹ کارڈ ہولڈرز کے لیے ہے اور اس میں تمام دستیاب ماڈلز

پاکستان میں آئی فون17ماہانہ قسطوں پر پیش کردیا گیا Read More »

ٹوائلٹ کا پانی پینا پڑا، اسرائیل سے رہا ہونیوالی صمود فلوٹیلا کی بہنوں نے داستان سنا دی

استنبول:غزہ کیلئے امداد لے جانے والے گلوبل صمود فلوٹیلا کے کارکنوں پر اسرائیلی حراست میں تشدد اور بدسلوکی کے ہوشربا انکشافات سامنے آ گئے ہیں۔ ملائیشیا سے تعلق رکھنے والی معروف گلوکارہ و اداکارہ بہنیں حلیزہ ہلمی اور حضوانی ہلمی نے بتایا ہے کہ اسرائیلی فورسز نے نہ صرف ان کے جہاز پر بین الاقوامی

ٹوائلٹ کا پانی پینا پڑا، اسرائیل سے رہا ہونیوالی صمود فلوٹیلا کی بہنوں نے داستان سنا دی Read More »

بٹ کوائن نے نئی تاریخ رقم کردی، قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

ڈیجیٹل کرنسی بٹ کوائن کی قدر تاریخ میں پہلی بار ایک لاکھ 25 ہزار امریکی ڈالر سے تجاوز کرگئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق دنیا کی سب سے بڑی کرپٹو کرنسی بٹ کوائن کی قدر اس کی 17 سالہ تاریخ میں پہلی بار ایک لاکھ 25 ہزار 245 ڈالر ہوگئی جو کہ تاریخ کی

بٹ کوائن نے نئی تاریخ رقم کردی، قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی Read More »

بھارت کی طرف سے کسی قسم کے ایڈونچرکو خارج از امکان قرار نہیں دیا جاسکتا، وزیردفاع

اسلام آباد:وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بھارت کی طرف سے کسی قسم کے ایڈونچرکو خارج از امکان قرار نہیں دیا جاسکتا لیکن جو بھارت کو نقصان پہنچے گا اس متعلق یہ ضرورسوچیں گے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف کا کہنا تھاکہ سیاسی طور پر بھارت میں بہت زیادہ

بھارت کی طرف سے کسی قسم کے ایڈونچرکو خارج از امکان قرار نہیں دیا جاسکتا، وزیردفاع Read More »

پنجاب میں کشمیریوں کی اضافی اسکریننگ کی افواہیں بے بنیاد قرار

لاہور: پنجاب پولیس کا کہنا ہے کہ صوبے میں آزاد کشمیر کے شہریوں کی اضافی اسکریننگ کی افواہیں بے بنیاد ہیں ،سوشل میڈیا پر گردش آڈیو جھوٹ اور شرپسندی پر مبنی ہے ،پنجاب پولیس نے کسی خصوصی ہدایت کا اجرا نہیں کیا۔ ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق معمول کے ناکے تمام شہریوں کے لیے یکساں

پنجاب میں کشمیریوں کی اضافی اسکریننگ کی افواہیں بے بنیاد قرار Read More »

پاک سعودیہ تاریخی دفاعی معاہدے کے بعداہم پیشرفت، اعلیٰ سطحی کمیٹی قائم

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان حال ہی میں طے پانے والے تاریخی دفاعی معاہدے کے بعد اقتصادی تعلقات کو نئی جہت دینے کیلئے 18ارکان پر مشتمل ایک اعلیٰ سطح کی کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق حکومت کی جانب سے تشکیل دی جانے والی 18

پاک سعودیہ تاریخی دفاعی معاہدے کے بعداہم پیشرفت، اعلیٰ سطحی کمیٹی قائم Read More »

کچھ لوگ امید لگائے بیٹھے تھے معاملے کو بگاڑا جائے، تمام منصوبے ناکام ہوگئے،حکومتی وفد

مظفر آباد: جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی آزادکشمیر سے معاہدہ طے پا جانے کے بعد وزیراعظم کے مشیر اور حکومتی مذاکراتی کمیٹی کے رکن رانا ثناء اللہ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ یہ معاملہ خوش اسلوبی سے طے پا گیا اور عوامی ایکشن کمیٹی کے جائز مطالبات منظور کرلئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ

کچھ لوگ امید لگائے بیٹھے تھے معاملے کو بگاڑا جائے، تمام منصوبے ناکام ہوگئے،حکومتی وفد Read More »

پاکستانی اور کشمیری بھائی،معاہدہ پر وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کے مشکور ہیں، شوکت نواز میر

مظفرآباد: ممبر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی شوکت نواز میر نے کہا ہے کہ معاہدہ پر میں وزیراعظم شہبازشریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے دلی طور پر مشکور ہیں۔ معاہدہ کے بعد پریس کانفرنس  میں شوکت نواز میر نے کہا کہ میں کمیٹی ممبران کا مشکور ہوںجو یہاں آئے اوروزیراعظم شہبازشریف کا خصوصی جنہوں

پاکستانی اور کشمیری بھائی،معاہدہ پر وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کے مشکور ہیں، شوکت نواز میر Read More »