آزادکشمیر، جنگلات میں تعمیرات کیخلاف ایکشن شروع، مکان مسمار
حویلی کہوٹہ:آزادکشمیر میں جنگلات میں ہونیوالی تعمیرات کیخلاف ایکشن شروع کردیا ، حویلی کہوٹہ کی یونین کونسل بھیڈی کے علاقے میں جنگلات کی اراضی پر تعمیر کئے گئے ایک غیر قانونی مکان کو مسمار کر دیا۔ کارروائی محکمہ مال اور پولیس کی معاونت سے عمل میں لائی گئی، جس کے دوران کسی ناخوشگوار واقعے سے […]
آزادکشمیر، جنگلات میں تعمیرات کیخلاف ایکشن شروع، مکان مسمار Read More »









