نریندرمودی کو بتا دیا پاکستان سے جنگ نہیں ہونی چاہیے، ڈونلڈ ٹرمپ
واشنگٹن : امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ میں نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو بتا دیا ہے کہ پاکستان سے جنگ نہیں ہونی چاہیے۔ وائٹ ہاؤس میں دیوالی کی تقریب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے بتایا کہ میری کچھ دیر قبل بھارتی وزیر اعظم سے تفصیلی بات چیت ہوئی […]
نریندرمودی کو بتا دیا پاکستان سے جنگ نہیں ہونی چاہیے، ڈونلڈ ٹرمپ Read More »









