Hashmi

ملتان سلطانز کے مالک علی ترین کی پی سی بی انتظامیہ پر شدید تنقید، نوٹس پھاڑ دیا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز ملتان سلطانز کے مالک علی ترین نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا لیگل نوٹس پھاڑ دیا۔ علی ترین نے سوشل میڈیا پر ویڈیو پیغام جاری کیا جس میں انہوں نے کہا کہ پی ایس ایل مینجمنٹ نے انہیں ایک لیگل نوٹس بھیجا اور اس لیگل […]

ملتان سلطانز کے مالک علی ترین کی پی سی بی انتظامیہ پر شدید تنقید، نوٹس پھاڑ دیا Read More »

روس کبھی امریکی دباؤ کے آگے نہیں جھکے گا،صدر پیوٹن کا اعلان

ماسکو:روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے امریکی پابندیوں پر رد عمل دیتے ہوئے دو ٹوک الفاظ میں واضح کردیا کہ روس کبھی بھی امریکی دباؤ کے آگے نہیں جھکےگا۔ روسی صدر نے امریکی اقدامات کو غیر دوستانہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ روس اور امریکا کے تعلقات کو مزید کمزور کردے گا۔ ان کا

روس کبھی امریکی دباؤ کے آگے نہیں جھکے گا،صدر پیوٹن کا اعلان Read More »

ویمنز ورلڈ کپ ، نیوزی لینڈ کو شکست، سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی

ممبئی :ویمنز ورلڈ کپ کے بارش سے متاثرہ 24ویں میچ میں بھارت نے نیوزی لینڈ کو 53 رنز سے شکست دے کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ، بھارت سے قبل آسٹریلیا، جنوبی افریقہ اور برطانیہ کی ٹیمیں پہلے ہی ٹاپ فور میں جگہ بنا چکی ہیں۔ ممبئی میں کھیلے گئے میچ میں

ویمنز ورلڈ کپ ، نیوزی لینڈ کو شکست، سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی Read More »

کشمیر کے بغیر پاکستان نامکمل، راناقاسم نون کا انٹرنیشنل کشمیر کانفرنس کرانے کا اعلان

مظفرآباد: چیئرمین پارلیمانی کشمیرکمیٹی / وفاقی وزیر راناقاسم نون نے کہا ہے کہ کشمیر کے بغیر پاکستان نامکمل ہے ، ہمارادشمن ففتھ جنریشن وار سے لیکر جو مرضی ہے کر لے کشمیری اور پاکستانی ایک ہیں ، جلد اسلام آباد میں انٹرنیشنل کشمیر کانفرنس کرائیں گے۔ سینٹرل پریس کلب مظفرآباد میں پارلیمانی کشمیرکمیٹی کے ممبرسردارفتح

کشمیر کے بغیر پاکستان نامکمل، راناقاسم نون کا انٹرنیشنل کشمیر کانفرنس کرانے کا اعلان Read More »

آزادکشمیر کا 78واں یوم تاسیس،تحریک کشمیر کے جھنڈے کو کبھی سرنگوں نہیں ہونے دینگے، وزیراعظم انوارالحق

مظفرآباد:وزیر اعظم آزادکشمیر چوہدری انوار الحق نے آزادجموں وکشمیرکے 78 ویں یوم تاسیس کے موقع پر پوری قوم کو دلی مبارکباد پیش کی ہے۔ اپنے خصوصی پیغام میں چوہدری انوار الحق نے کہا کہ یہ دن ان عظیم شہداء کی قربانیوں کا نتیجہ ہے جنہوں نے اپنے خون کا نذرانہ پیش کرکے اس خطے کو

آزادکشمیر کا 78واں یوم تاسیس،تحریک کشمیر کے جھنڈے کو کبھی سرنگوں نہیں ہونے دینگے، وزیراعظم انوارالحق Read More »

azad kashmir sco

وادی لیپہ کے عوام سے کیا اور ایک وعدہ پورا،ایس سی او نے ٹاورز کا کام شروع کردیا

وادیِ لیپہ (جی ایم بخاری) سپیشل کمیونیکیشن آرگنائزیشن (SCO) نے وادی لیپہ کے عوام سے کیا گیا ایک اور وعدہ پورا کرنے کی جانب اہم پیش رفت کر لی ہے۔ ایس سی او نے وادیِ لیپہ کے دور دراز علاقوں کیانی رج اور بیجلدار میں جدید کمیونیکیشن ٹاورز کی تنصیب کا کام باقاعدہ طور پر

وادی لیپہ کے عوام سے کیا اور ایک وعدہ پورا،ایس سی او نے ٹاورز کا کام شروع کردیا Read More »

وزارت امور کشمیر کا27اکتوبر کو یوم سیاہ بھرپور انداز میں منانے کا فیصلہ

اسلام آباد:وزارت امور کشمیروگلگت بلتستان نے 27 اکتوبر کو یومِ سیاہ بھرپور جوش و جذبے سے منانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر امورِ کشمیر انجینئر امیر مقام کی زیر صدارت کشمیر کے یوم سیاہ کے حوالے سے اہم اجلاس منعقد ہوا۔ انجینئر امیر مقام نے اس موقع پر کہا کہ میں بھارت کے مظالم کے

وزارت امور کشمیر کا27اکتوبر کو یوم سیاہ بھرپور انداز میں منانے کا فیصلہ Read More »

بھارت کی پالیسی ٹرمپ بناتے ہیں ،بھارتی اپوزیشن مودی کے جھکائو پر برہم

نئی دہلی:بھارتی اپوزیشن رہنماؤں اور صحافیوں نے وزیراعظم نریندر مودی کی باریک واردات پکڑلی۔ بھارتی وزیراعظم نے سوشل میڈیا پر ایک پیغام جاری کیا جس میں انہوں نےکہا کہ امریکی صدر نے انہیں ٹیلیفون کرکے دیوالی کی مبارکباد دی تاہم مودی ٹیلیفونک رابطے کی اصل بات گول کرگئے اور روس سے تیل کی خریداری روکنے

بھارت کی پالیسی ٹرمپ بناتے ہیں ،بھارتی اپوزیشن مودی کے جھکائو پر برہم Read More »

وزیر خزانہ نے تنخواہ دار طبقے کو بڑی خوشخبری سنادی

اسلام آباد:وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کم تنخواہ دار طبقے کو زبردست خوشخبری سنادی۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ کم تنخواہ دار طبقے کے لیے انکم ٹیکس کٹوتی میں کمی کردی گئی ہے، دیگر تنخواہ داروں کے لیے بھی ریلیف کی کوشش کررہے ہیں۔ انہوں نے

وزیر خزانہ نے تنخواہ دار طبقے کو بڑی خوشخبری سنادی Read More »

ڈونلڈ ٹرمپ

روس پر نئی امریکی پابندیاں عائد،پیوٹن سےملاقات کرنا مناسب نہیں لگا،ٹرمپ

واشنگٹن:امریکا نے روس پر پر نئی پابندیاں عائد کردیں، امریکی حکام نے واضح کیاکہ روس پر پابندیوں کا مقصد صدر پیوٹن پر جنگ بندی کےلیے دباؤ ڈالنا ہے۔ امریکا نے روس کی دو بڑی تیل کمپنیوں روسنیفٹ (Rosneft) اور لوک آئل (Lukoil) پر پابندی عائد کی ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اوول آفس میں

روس پر نئی امریکی پابندیاں عائد،پیوٹن سےملاقات کرنا مناسب نہیں لگا،ٹرمپ Read More »