Hashmi

بھارت کی بڑی ناکامی،ماسکو نے کراچی تک ریلوے نظام قائم کرنے کا اعلان کردیا

پاکستان میں روس کے سفیر البرٹ خوریف نے کہا ہے کہ روس اور پاکستان ماسکو کو کراچی اور فیصل آباد سے ملانے والی اپنی پہلی فریٹ ریل سروس شروع کرنے پر کام کررہے ہیں جبکہ بیلاروس کو بھی ممکنہ شراکت دار کے طور پر شامل کرنے پر غور کیا جا رہا ہے جسے بھارت کیلئے […]

بھارت کی بڑی ناکامی،ماسکو نے کراچی تک ریلوے نظام قائم کرنے کا اعلان کردیا Read More »

فتنہ الخوارج

بھارتی دستاویزی فلم اپنے ہی دعوئوں کے تضادات سے بے نقاب،ہر مہم کا فیصلہ کن جواب دیا جائیگا، پاک فوج

آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ معرکہ حق کے ایک سال سے زیادہ عرصہ گزرنے کے باوجود بھارت تلخ حقیقت کا سامنا کرنے سے انکار کر رہا ہے۔ ناکام مہم میں شکست تسلیم کرنے کے بجائے بھارت نے تاریخ کو اپنی پسند کے رنگ میں پیش کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ آئی ایس

بھارتی دستاویزی فلم اپنے ہی دعوئوں کے تضادات سے بے نقاب،ہر مہم کا فیصلہ کن جواب دیا جائیگا، پاک فوج Read More »

پاکستان کیلئے قابل فخر لمحہ، ویمنز نیٹ بال ٹیم نے ایشین چیمپئن شپ کا پلیٹ ٹائٹل جیت لیا

پاکستان کی ویمنز نیٹ بال ٹیم نے ایشین چیمپئن شپ 2026 کا پلیٹ ٹائٹل جیت لیا ہے جسے پاکستان کیلئے قابل فخر لمحہ قرار دیا جا رہا ہے۔ پاکستان ٹیم نے ایشین نیٹ بال چیمپئن شپ 2026 کے پلیٹ ڈویژن کے فائنل میں تھائی لینڈ کو 50-55 سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کیا۔

پاکستان کیلئے قابل فخر لمحہ، ویمنز نیٹ بال ٹیم نے ایشین چیمپئن شپ کا پلیٹ ٹائٹل جیت لیا Read More »

جڑواں شہروں میں موسلادھار بارش،نشیبی علاقے زیر آب، راولپنڈی میں سائرن بج گئے

راولپنڈی اور اسلام آباد میں موسلادھار بارش سے نشیبی علاقے زیر آب آگئے، نالہ لئی میں کٹاریاں کے مقام پر پانی کی سطح 20 فٹ تک پہنچ گئی جس کے بعد سائرن بجادیئے گئے اورلوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل ہونے کی ہدایت کردی گئی ہے۔ راولپنڈی اور اسلام آباد میں موسلادھار بارش سے جل

جڑواں شہروں میں موسلادھار بارش،نشیبی علاقے زیر آب، راولپنڈی میں سائرن بج گئے Read More »

مذاکرات

امریکا کے پاسداران انقلاب کے ساتھ خفیہ رابطے؟بڑا انکشاف آ گیا

امریکی ویب سائٹ ایکسوئس نے انکشاف کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کیساتھ جنگ بندی کیلئے ایرانی اعلیٰ عہدیداروں سے مذاکرات کے دوران پاسداران انقلاب سے خفیہ رابطے کئے اور اس کے لیے کردستان ریجن کے صدر نے دونوں جانب سے پیغام رسانی کی اور امریکی خدشات کو دور کئے۔ ایکسوئس نے

امریکا کے پاسداران انقلاب کے ساتھ خفیہ رابطے؟بڑا انکشاف آ گیا Read More »

رونالڈو کب ریٹائر ہو رہے ہیں؟ اسٹار فٹبالر نے خود ہی بتا دیا

پرتگال سے تعلق رکھنے والے دنیاکے مقبول ترین فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے ریٹائرمنٹ سے متعلق اپنے منصوبوں کے حوالے سے لب کشائی کر دی۔ کرسٹیانو رونالڈو نے اشارہ دیا ہے کہ رواں سیزن بطور فٹبالر ان کا ممکنہ طور پر آخری سیزن ہوگاجس کے بعد وہ شاندار کیریئر کو الوداع کہہ سکتے ہیں۔ یہ بھی

رونالڈو کب ریٹائر ہو رہے ہیں؟ اسٹار فٹبالر نے خود ہی بتا دیا Read More »

عون چوہدری سے دوبارہ شادی کیوں کی؟سابق اداکارہ نور بخاری کا اہم انکشاف

سابق پاکستانی اداکارہ نور بخاری نے عون چوہدری سے دوبارہ شادی اور زندگی میں پیش آنے والے نشیب و فراز کے بارے میں کھل کر گفتگو کی ہے۔ ایک پوڈ کاسٹ میں دئیے گئے انٹرویو میں نور بخاری نے بتایا کہ ’عون چوہدری سے دوبارہ شادی کا میں نے کبھی منصوبہ نہیں بنایا تھا بلکہ

عون چوہدری سے دوبارہ شادی کیوں کی؟سابق اداکارہ نور بخاری کا اہم انکشاف Read More »

عمر میں اضافے کیساتھ چلنا مشکل کیوں ہو جاتا ہے؟نئی تحقیق میں اہم انکشافات

عمر میں اضافہ ایسی چیز ہے جس کی روک تھام ممکن نہیں مگر کیا آپ نے کبھی غور کیا کہ عمر میں اضافے کے ساتھ ہمارے چلنے کی رفتار سست ہو جاتی ہے اور تھکاوٹ بھی ظاہر ہونے لگتی ہے۔اب ایک نئی تحقیق میں اس سوال کا جواب دیا گیا ہے۔ آسٹریلیا کی فلینڈرز یونیورسٹی

عمر میں اضافے کیساتھ چلنا مشکل کیوں ہو جاتا ہے؟نئی تحقیق میں اہم انکشافات Read More »

ن لیگ کی آزادکشمیر میں حکومت بنانے کی تیاریاں، پیپلزپارٹی کا بڑا متبادل پلان سامنے آگیا

اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی نے آزاد کشمیر میں مسلم لیگ (ن) کی حکومت سازی کیخلاف عدلیہ سے رجوع کرنے کے لیے باقاعدہ پٹیشن تیار کرلی ہے۔ نجی ٹی وی چینل ’’اے آر وائی ‘‘ کے مطابق اس حوالے سے پیپلزپارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ آزاد کشمیر میں حکومت سازی کے خلاف پٹیشن لیگل ٹیم

ن لیگ کی آزادکشمیر میں حکومت بنانے کی تیاریاں، پیپلزپارٹی کا بڑا متبادل پلان سامنے آگیا Read More »

وائٹ ہائوس کی ترجمان کیرولائن لیوٹ نے ٹرمپ سے دلبرداشتہ ہو کر استعفا دیا، ایران کا دعویٰ

وائٹ ہاؤس کی ترجمان کیرولائن لیوٹ کے استعفے پر ایران اور وائٹ ہاؤس کے درمیان لفظی جنگ شروع ہوگئی۔ جنونی افریقا میں ایرانی سفارتخانے نے دعویٰ کیا ہے کہ کیرولائن لیوٹ نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے دلبرداشتہ ہوکر استعفا دیاتاہم وائٹ ہاؤس نے ایرانی سفارتخانے کے بیان کو مسترد کردیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں:سعودی عرب،

وائٹ ہائوس کی ترجمان کیرولائن لیوٹ نے ٹرمپ سے دلبرداشتہ ہو کر استعفا دیا، ایران کا دعویٰ Read More »