باجوڑ میں افغان طالبان کی جانب سے مارٹر گولہ فائر کیے جانے کے نتیجے میں ایک مسجد کو نقصان پہنچنے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔
پاک فوج کی جانب سے منہ توڑ جواب دینے پر افغان طالبان بوکھلاہٹ کا شکار ہو گئے ہیں اور انہوں نے آبادی کو نشانہ بنانا شروع کردیا ہے۔
ذرائع کے مطابق مارٹر گولہ سرحدی علاقے میں آ کر گافغان طالبان کی شہری آبادی پر گولہ باری، باجوڑ میں مسجد شہیدرا جس کے باعث مسجد متاثر ہوئی۔ واقعے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔
حکام کی جانب سے صورتحال کا جائزہ لیا جا رہا ہے جبکہ مزید تفصیلات اکٹھی کی جا رہی ہیں۔




