Hashmi

طالبان ترجمان دوبارہ جنگ شروع کرنے کا دعویٰ کرنے کےبعد ٹویٹ ڈیلیٹ کر کے بھگوڑا ہو گیا

افغان طالبان رجیم کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے صبح 5 بجے ٹویٹ کیا تھا کہ ہم نے ائیر سٹرائیک کے بعد دوبارہ جنگ شروع کردی ہےاور اب اپنا ہی ٹویٹ ڈیلیٹ کرکے بھگوڑا ہوچکا ہے۔ ٹویٹ میں ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا تھا کہ پاکستانی فورسز نے کابل،قندھار اور دوسرے صوبوں میں ایئرسٹرائیکس کی […]

طالبان ترجمان دوبارہ جنگ شروع کرنے کا دعویٰ کرنے کےبعد ٹویٹ ڈیلیٹ کر کے بھگوڑا ہو گیا Read More »

ملک بھر میں غیر قانونی طور پر مقیم افغانوں کیخلاف آپریشن شروع، راولپنڈی سے24 گرفتار

اسلام آباد: افغان طالبان کی طرف ست بارڈر پر اشتعال انگیزی کے بعد سکیورٹی فورسز نے ملک بھر میں مقیم غیر قانونی افغانیوں کیخلاف آپریشن شروع کردیا ہے اور راولپنڈی سے24 افغانوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے پولیس ذرائع کے مطابق کارروائیاں رہائشی آبادیوں میں خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر کی گئیں، گرفتار افغانیوں

ملک بھر میں غیر قانونی طور پر مقیم افغانوں کیخلاف آپریشن شروع، راولپنڈی سے24 گرفتار Read More »

پاک فوج کا دندان شکن جواب جاری، شوال سیکٹر اور انگور اڈہ پر بھی متعدد پوسٹیں تباہ، ایک پر قبضہ

 آپریشن غضب للحق کے تحت پاک افغان سرحد پر سیکیورٹی صورتحال کشیدہ رہنے کے بعد پاکستانی سیکیورٹی فورسز نے مختلف مقامات پر مؤثر اور بھرپور جوابی کارروائیاں کی ہیں۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق افغان طالبان کی بلا اشتعال جارحیت کے جواب میں متعدد افغان پوسٹوں کو تباہ کر دیا گیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں:کابل کی

پاک فوج کا دندان شکن جواب جاری، شوال سیکٹر اور انگور اڈہ پر بھی متعدد پوسٹیں تباہ، ایک پر قبضہ Read More »

کابل کی اشتعال انگیزی، خیبر پختونخوا کے عوام پاک فوج کیساتھ کھڑے ہو گئے

افغان طالبان کی بلا اشتعال جارحیت کیخلاف خیبرپختونخوا کے عوام مسلح افواج کے شانہ بشانہ کھڑے ہوگئے ہیں اور افغان طالبان کی جارحیت پر پاک فوج کے منہ توڑ جواب پرخیبرپختونخوا کے عوام نے پاک فو ج کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ خیبرپختونخوا کے عوام نے پاک فوج کو سراہتےہوئے کہا ہے کہ افغان

کابل کی اشتعال انگیزی، خیبر پختونخوا کے عوام پاک فوج کیساتھ کھڑے ہو گئے Read More »

افغان طالبان بوکھلاہٹ کا شکار، وزارت دفاع میں اندرونی لڑائی کی اطلاع

افغان طالبان بوکھلاہٹ کا شکار ہوگئے اور افغان میڈیا کے مطابق ہی وزارت دفاع کے اندر اندرونی لڑائی شروع ہو گئی ہے۔ افغانستان کے مقامی میڈیا کے مطابق  کابل میں پاکستان کے حالیہ فضائی حملوں کے بعد مبینہ طور پر افغان طالبان حکومت کی وزارت دفاع کی عمارت کے اندر اندرونی لڑائی چھڑ گئی ہے۔

افغان طالبان بوکھلاہٹ کا شکار، وزارت دفاع میں اندرونی لڑائی کی اطلاع Read More »

خواجہ آصف

صبر کا پیمانہ لبریز ،اب کھلی جنگ ہے، دما دم مست قلندر ہو گا، وزیر دفاع

وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ ہماراصبر کا پیمانہ لبریز ہو چکا۔ اب ہماری تمہاری کھلی جنگ ہے، اب دما دم مست قلندر ہوگا۔ پاکستان کی فوج سمندر پار سے نہیں آئی ہوئی،ہم تمہارے ہمسائے ہیں تمہاری اوقات جانتے ہیں۔ رات گئے ایک ٹویٹ میں خواجہ آصف نے کہا کہ نیٹو کی

صبر کا پیمانہ لبریز ،اب کھلی جنگ ہے، دما دم مست قلندر ہو گا، وزیر دفاع Read More »

کابل ، قندھار اور پکتیا میں فوجی تنصیبات تباہ، طالبان رجیم کی خوارج کو پہاڑوں پر چھپنے کی ہدایت

افواج پاکستان نے افغان طالبان رجیم کی کابل ، قندھار اور پکتیا میں اہم ملٹری تنصیبات کو موثر فضائی حملوں میں نشانہ بنا کر تباہ کر دیا ہے۔ سکیورٹی ذرائع کا کہ تازہ ترین پاک فضائیہ کے فضائی حملوں کے دوران کابل میں 2بریگیڈ ہیڈ کوارٹر،قندھار میں فضائی حملے کے دوران ایک کور ہیڈ کوارٹر

کابل ، قندھار اور پکتیا میں فوجی تنصیبات تباہ، طالبان رجیم کی خوارج کو پہاڑوں پر چھپنے کی ہدایت Read More »

منظوری

مسلح افواج ہمہ وقت تیار،دشمن کو ہر جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائیگا، وزیراعظم

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے افغان طالبان کو منہ توڑ جواب دینے پر پاک فوج کو زبردست خراج تحسین پیش کیاہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے بیان میں کہا افواج جارحانہ عزائم کو خاک میں ملانے کی بھرپورصلاحیت رکھتی ہے، افواج کاعزم ہے ملک کے امن اور تحفظ پر آنچ نہیں آنے دیں گے۔ یہ

مسلح افواج ہمہ وقت تیار،دشمن کو ہر جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائیگا، وزیراعظم Read More »

پاک فوج کی کارروائیوں میں افغان طالبان رجیم کے 133 خارجی ہلاک،200 زخمی،27پوسٹیں تباہ،9 پر قبضہ

وفاقی وزیر اطلاعات عطااللہ تارڑ کے مطابق پاک فوج کے افغانستان کیخلاف جوابی آپریشن میں افغان طالبان رجیم کے 133 خارجی ہلاک اور 200سے زائد زخمی ہوچکے ہیں۔ وفاقی وزیر اطلاعات کے مطابق پاک فوج نے افغان طالبان رجیم کی 27 پوسٹیں تباہ، 9 پوسٹوں پر قبضہ کر لیا ہے جبکہ افغان طالبان رجیم کے

پاک فوج کی کارروائیوں میں افغان طالبان رجیم کے 133 خارجی ہلاک،200 زخمی،27پوسٹیں تباہ،9 پر قبضہ Read More »

پاک فوج نے افغان طالبان کی متعدد پوسٹوں کو فتح کرکے قومی پرچم لہرادیا

پاک افغان سرحد پر پاک فوج نے مؤثر کارروائی کرتے ہوئے افغان طالبان کی متعدد پوسٹوں کو فتح کر لیا۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک افغان سرحد پر پاک فوج نے افغان طالبان کو شکست ِ فاش دیتے ہوئے افغان پوسٹوں پر قومی پرچم لہرا دیا ۔ پاک فوج کے جوانوں نے افغان طالبان کی

پاک فوج نے افغان طالبان کی متعدد پوسٹوں کو فتح کرکے قومی پرچم لہرادیا Read More »