Hashmi

افواج پاکستان و فضائیہ کے افغانستان پر 10 بڑے حملے،طالبان نے سفید جھنڈے لہرا دیئے

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل) پاکستان کی مسلح افواج نے26 فروری کو افغانستان کی طرف سے شروع کی گئی جارحیت کے جواب میں 2 مارچ 2026 کو پاک افغان سرحد کیساتھ ساتھ منتخب سیکٹرز میں متعدد پوسٹوں کو نشانہ بنایا ہے اور 10بڑے حملے کئے ہیں۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق دن بھر مختلف سیکٹرز میں بھاری ہتھیاروں […]

افواج پاکستان و فضائیہ کے افغانستان پر 10 بڑے حملے،طالبان نے سفید جھنڈے لہرا دیئے Read More »

ایران جنگ،آبنائے ہرمز کی بندش، عالمی مارکیٹ میں تیل قیمتوں میں ہوشربااضافہ

ایران پر امریکی اور اسرائیلی حملوں کے بعد عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں تیزی دیکھی گئی ہے۔ برینٹ کروڈ کی قیمت اووردی کاؤنٹر ٹریڈ میں 10 فیصد بڑھ کر تقریباً 80 ڈالر فی بیرل ہو گئی ہے۔ تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ اگر صورتحال جاری رہی تو قیمتیں 100 ڈالر فی بیرل

ایران جنگ،آبنائے ہرمز کی بندش، عالمی مارکیٹ میں تیل قیمتوں میں ہوشربااضافہ Read More »

گلگت اور سکردو میں کرفیو نافذ،3اضلاع میں فوج تعینات کردی گئی

گلگت/سکردو:وفاقی حکومت نے صوبائی حکومت کی مشاورت سے ضلع گلگت اورا سکردو میں فوجی دستوں کی تعیناتی اور کرفیو کے نفاذ کا فیصلہ کر لیا ہے، ہوم ڈیپارٹمنٹ نے فوج کی تعیناتی کیلئے لیٹر جاری کر دیاہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق کرفیو پیر کی رات 12بجے سے 4 مارچ تک نافذ رہے گا، ہوم ڈیپارٹمنٹ نے

گلگت اور سکردو میں کرفیو نافذ،3اضلاع میں فوج تعینات کردی گئی Read More »

ایران نے اسرائیل پر میزائلوں کی بارش کر دی، کویت ، بحرین میں امریکی اڈوں کو نشانہ بنایا

ایران نے ایک بار پھر اسرائیل پر میزائل حملوں کا نیا سلسلہ شروع کر دیا ہے، جس کے نتیجے میں کم از کم 7 افراد زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں جبکہ متعدد گاڑیاں تباہ اور املاک کو شدید نقصان پہنچا ہےدوسری طرف کویت اور بحرین میں امریکی اڈوں کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ خبر ایجنسی

ایران نے اسرائیل پر میزائلوں کی بارش کر دی، کویت ، بحرین میں امریکی اڈوں کو نشانہ بنایا Read More »

ایران جنگ میں برطانیہ کی انٹری ، اڈے امریکہ کے حوالے کردیئے، فرانس ، جرمنی کا بھی اہم اعلان

برطانوی وزیرِاعظم کیئر سٹارمر نے کہا ہے کہ امریکہ برطانیہ کے فوجی اڈوں کو دفاعی کارروائی کیلئے استعمال کرسکتا ہے جبکہ برطانیہ، فرانسی اور جرمنی نے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ وہ خلیج فارس میں ایران کیخلاف دفاعی کارروائی کا پورا حق رکھتے ہیں۔ ویڈیو بیان میں برطانوی وزیرِاعظم کیئر سٹارمر نے کہا کہ

ایران جنگ میں برطانیہ کی انٹری ، اڈے امریکہ کے حوالے کردیئے، فرانس ، جرمنی کا بھی اہم اعلان Read More »

خلیجی ممالک کے وزرائے خارجہ کا ہنگامی اجلاس،ایران کو جواب دینے کا انتباہ

خلیج تعاون کونسل(جی سی سی) کی وزارتی کونسل نے کسی بھی جارحیت کا جواب دینے کے لیے خلیجی ریاستوں کے حق کی توثیق کی ہے۔ جی سی سی کی وزارتی کونسل کا 50 واں غیرمعمولی اجلاس اتوار کو ویڈیو لنک کے ذریعے بحرینی وزیرخارجہ اور کونسل کے موجودہ چیئرمین ڈاکٹرعبداللطیف الزیانی کی زیر صدارت ہوا

خلیجی ممالک کے وزرائے خارجہ کا ہنگامی اجلاس،ایران کو جواب دینے کا انتباہ Read More »

آزادکشمیر بھر کے ہسپتالوں میں’’ہیلتھ ایمرجنسی‘‘نافذ، عملہ ہائی الرٹ ،چھٹیاں منسوخ

مظفرآباد :محکمہ صحت آزادکشمیر نےعلاقائی صورتحال اور کسی بھی ناگہانی صورتحال سے نمٹنے کے لیے ریاست بھر میں ہنگامی انتظامات نافذ کر دیئے ہیں اور تمام عملے کی چھٹیاں منسوخ کردی ہیں۔ وزیر صحت سید بازل علی نقوی اور سیکرٹری صحت بریگیڈیئر عامر رضا ٹیپو کی خصوصی ہدایات پر ڈی جی صحت عامہ نے تمام

آزادکشمیر بھر کے ہسپتالوں میں’’ہیلتھ ایمرجنسی‘‘نافذ، عملہ ہائی الرٹ ،چھٹیاں منسوخ Read More »

ایران پر امریکا کے مزید حملے، پاسداران انقلاب ہیڈکوارٹر تباہ کرنے کا دعویٰ

امریکا نے پاسداران انقلاب کے ہیڈ کوارٹرکو تباہ اور ایک ہزار سے زائد اہداف کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کردیا ہے۔ امریکی سینٹرل کمانڈ کی جانب سے ایکس پر بیان جاری کی گیا جس میں کہاگیا کہ ایران میں 1000 سےزائد اہداف کو نشانہ بنایا ، ایران میں بڑے پیمانے پر فضائی حملے جاری ہیں۔

ایران پر امریکا کے مزید حملے، پاسداران انقلاب ہیڈکوارٹر تباہ کرنے کا دعویٰ Read More »

ایران کے سابق صدر محمود احمدی نژاد شہید، سرکاری میڈیا نے تصدیق کردی

ایران کے ایک سرکاری خبر رساں ادارے نے تصدیق کر دی ہے کہ ہفتہ 28 فروری کو تہران میں کیے جانے والے اسرائیل اور امریکہ کے فضائی حملوں میں سے ایران دو مرتبہ صدر کے عہدے پر فائز رہنے والے قدامت پسند سیاستدان محمود احمدی نژاد بھی شہید ہو گئے ہیں۔ سرکاری میڈیا نے بیاتا

ایران کے سابق صدر محمود احمدی نژاد شہید، سرکاری میڈیا نے تصدیق کردی Read More »

یو اے ای نے ایران سے اپنا سفیر واپس بلا لیا، سفارتخانہ بند کرنے کا اعلان

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے ایران میں اپنا سفارتخانہ بند کرنے اور اپنے سفیر کو واپس بلانے کا اعلان کردیا ہے۔ یہ اقدام ایرانی حملوں کے بعد کیا گیا ہے جس میں یو اے ای کی سرزمین کو نشانہ بنایا گیا تھا۔ یو اے ای کی وزارت خارجہ کی جانب سے سوشل میڈیا

یو اے ای نے ایران سے اپنا سفیر واپس بلا لیا، سفارتخانہ بند کرنے کا اعلان Read More »