ایران پر سخت ترین حملےکا امریکی انتباہ،6 ہزار سالہ تہذیب کا دفاع کرینگے، تہران
واشنگٹن/تہران:امریکی وزیرخارجہ مارکو روبیو نے خبردار کیا کہ ایران پر سخت ترین حملے ہونا ابھی باقی ہیں جبکہ سیکرٹری جنرل ایرانی نیشنل سکیورٹی کونسل علی لاریجانی نے کا کہنا ہے کہ ہم نے لمبی تیاری کر رکھی ہے، اپنی 6 ہزار سالہ تہذیب کا دفاع کرینگے۔ امریکی وزیرخارجہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے دعویٰ […]
ایران پر سخت ترین حملےکا امریکی انتباہ،6 ہزار سالہ تہذیب کا دفاع کرینگے، تہران Read More »









