Hashmi

ایران کشیدگی میں کمی کی کوششوں پر آمادہ ہو گیا ، عمان کا دعویٰ

عمان نے دعویٰ کیا ہےکہ ایران نےکشیدگی میں کمی کی کوششوں پر آمادگی ظاہر کردی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق عمانی وزارت خارجہ نے دعویٰ کیا ہےکہ ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی نے عمانی وزیرخارجہ سے ٹیلیفونک رابطے میں کہا کہ وہ کشیدگی میں کمی کی سنجیدہ کوششوں کے لیے تیار ہیں۔ یہ بھی پڑھیں:آیت اللہ […]

ایران کشیدگی میں کمی کی کوششوں پر آمادہ ہو گیا ، عمان کا دعویٰ Read More »

پاک فوج کی دوربابا میں افغان پوسٹ پر گولہ باری، 2 طالبان کمانڈرز سمیت 4 ہلاک

ضلع خیبر میں وادی تیراہ سے پاک فوج نے افغانستان کے علاقہ دوربابا میں افغان پوسٹ پر گولہ باری کی جس کے نتیجے میں 2 اہم طالبان کمانڈرز سمیت 4 افراد مارے گئے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق ضلع خیبر کی وادی تیراہ سے سرحد پار افغانستان کے علاقے دوربابا میں افغان طالبان کے ایک مرکز

پاک فوج کی دوربابا میں افغان پوسٹ پر گولہ باری، 2 طالبان کمانڈرز سمیت 4 ہلاک Read More »

خیبر پختونخوا میں اینٹی ڈرون سسٹمز فعال، سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی

پاک افغان سرحد پر حالیہ فضائی کارروائیوں اور بڑھتے ہوئے تناؤ کے پیشِ نظر حکومتِ پاکستان اور سکیورٹی اداروں نے خیبر پختونخوا کے سرحدی اضلاع میں دفاعی حصار مزید مضبوط کر دیا ہے۔ تازہ ترین دفاعی اقدامات کے تحت سرحدی مقامات پر جدید اینٹی ڈرون سسٹمز فعال کر دیے گئے ہیں تاکہ سرحد پار سے

خیبر پختونخوا میں اینٹی ڈرون سسٹمز فعال، سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی Read More »

امریکا نے طالبان رجیم کیخلاف پاکستان کے حق دفاع کی حمایت کا اعلان کردیا

امریکا نے طالبان رجیم کیخلاف پاکستان کے حق دفاع کی حمایت کا اعلان کردیاہے۔ امریکی محکمہ خارجہ میں سیاسی امور کی سیکرٹری ایلیسن ہوکر نے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں لکھا کہ امریکاافغان طالبان کےحملوں کےخلاف پاکستان کی حمایت کرتاہے۔ یہ بھی پڑھیں ٹی ٹی پی یا پاکستان،کسی ایک کا چنائو کرلیں ، فیلڈ مارشل

امریکا نے طالبان رجیم کیخلاف پاکستان کے حق دفاع کی حمایت کا اعلان کردیا Read More »

آپریشن غضب للحق ، نوشکی سیکٹر میں افغان طالبان کی پوسٹ تباہ ، اوماری کیمپ کو بھاری نقصان

پاک فوج کی افغان طالبان رجیم کی بلااشتعال جارحیت کے خلاف  موثر اور فیصلہ کن جوابی کارروائیاں بدستور جاری ہیں۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق پاکستان فوج دشمن کی اشتعال انگیزی کا بھرپور اور طاقتور جواب دے رہی ہے اور سرحدی علاقوں میں اہداف کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: آپریشن غضب للحق، افواجِ

آپریشن غضب للحق ، نوشکی سیکٹر میں افغان طالبان کی پوسٹ تباہ ، اوماری کیمپ کو بھاری نقصان Read More »

غضب للحق کا مطلب کیا ہے اور افغانستان کیخلاف آپریشن کو یہ نام کیوں دیا گیا؟

پاک افغان جنگ کے دوران پاکستان نے جو فوجی کارروائی شروع کی ہے اسے آپریشن غضب للحق کا نام دیا گیا ہے لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ اس آپریشن غضب للحق کا مطلب کیا ہے اور افغانستان کے خلاف پاکستان کی جانب سے کی جانے والی اس کارروائی کو یہ نام کیوں دیا گیا؟

غضب للحق کا مطلب کیا ہے اور افغانستان کیخلاف آپریشن کو یہ نام کیوں دیا گیا؟ Read More »

آپریشن غضب للحق، افواجِ پاکستان نے افغان طالبان کے کانڈکسی بیس چترال کو نشانہ بنا دیا

پاک فوج کی جانب سے افغان طالبان کیخلاف آپریشن ضرب للحق جاری اور تارہ کارروائی میں افواجِ پاکستان نے افغان طالبان کے کانڈکسی بیس چترال کو نشانہ بنا دیا ہے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک فوج کی کارروائی میں افغان طالبان کےکانڈکسی بیس چترال کو شدید نقصان پہنچا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: کوہاٹ اور کرم کے

آپریشن غضب للحق، افواجِ پاکستان نے افغان طالبان کے کانڈکسی بیس چترال کو نشانہ بنا دیا Read More »

آزادکشمیر میں غیرقانونی طور پر مقیم افغانوں کی گرفتاریاں شروع

گڑھی دوپٹہ پولیس اسٹیشن کی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے غیر قانونی طور پر مقیم افغان شہریوں کو گرفتار کر لیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق یہ کارروائی خفیہ اطلاع ملنے پر عمل میں لائی گئی، جس کے دوران مختلف مقامات پر چھاپے مار کر متعدد افراد کو حراست میں لیا گیا۔ یہ بھی پڑھیں:ٹی ٹی

آزادکشمیر میں غیرقانونی طور پر مقیم افغانوں کی گرفتاریاں شروع Read More »

آپریشن غضب للحق،افغان طالبان کی مزید دو پوسٹوں پر قبضہ،30 کارندے ہلاک

پاک فوج کی جانب سے بھارتی پراکسی افغان طالبان کیخلاف آپریشن غضب للحق جاری ہے اور رات ڈیڑھ بجے کے قریب کی گئی تازہ کارروائیوں میں مزید دو افغان پوسٹوں پر قبضہ کرلیا گیا ہےجبکہ 30کے قریب افغان کارندے ہلاک ہو گئے ہیں۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق افغان طالبان کی خالی وال پوسٹ (GR-318874) بغیر

آپریشن غضب للحق،افغان طالبان کی مزید دو پوسٹوں پر قبضہ،30 کارندے ہلاک Read More »

طالبان جھنڈے چھوڑ کر فرار،پاک فوج کے جوانوں نے پرچم پر کلمہ دیکھ کر ادب سے اٹھالیا

پاک افغان سرحد پر حالیہ کشیدگی اور بڑھتی ہوئی اشتعال انگیزی کے تناظر میں پاکستانی سکیورٹی فورسز نے سرحدی علاقے میں ایک اور چیک پوسٹ کا کنٹرول سنبھال لیا۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق کارروائی کے دوران مخالف عناصر اپنا اسلحہ اور جھنڈے چھوڑ کر فرار ہو گئے۔ یہ بھی پڑھیں: ٹی ٹی پی یا پاکستان،کسی ایک

طالبان جھنڈے چھوڑ کر فرار،پاک فوج کے جوانوں نے پرچم پر کلمہ دیکھ کر ادب سے اٹھالیا Read More »