Hashmi

قطر نے پاکستانیوں کیلئے ویزہ آن ارائیول کی سہولت عارضی معطل کردی

دوحہ: قطر نے پاکستانیوں کے لیے ویزہ آن ارائیول کی سہولت عارضی طور پر معطل کر دی۔ پاکستانی سفارت خانے کے مطابق موجودہ علاقائی صورتحال کے باعث یہ فیصلہ کیا گیا ہے اور پاکستانی شہریوں کو سختی سے ہدایت کی گئی ہے کہ وہ قطر روانگی سے قبل باقاعدہ ویزہ حاصل کریں۔ یہ بھی پڑھیں: آزادکشمیر […]

قطر نے پاکستانیوں کیلئے ویزہ آن ارائیول کی سہولت عارضی معطل کردی Read More »

ایک اور بھارتی فالس فلیگ کی تیاری ،گاندربل میں ڈرامہ رچا دیا گیا

مودی سرکار کی جانب سے ایک اور بھارتی فالس فلیگ کی تیاری کی جا رہی ہے، اسی دوران دعویٰ کیا جا رہا ہے مقبوضہ کشمیر کے ضلع گاندر بل میں بھارتی فوج اورکشمیری آزادی پسندوں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے۔ مقبوضہ جموں وکشمیر پولیس کا کہنا ہے کہ وسطی کشمیر کے ضلع

ایک اور بھارتی فالس فلیگ کی تیاری ،گاندربل میں ڈرامہ رچا دیا گیا Read More »

آزادکشمیر کا معروف ٹک ٹاکر قطر سے ڈی پورٹ ، وجہ کیا بنی؟

اسلام آباد:آزادکشمیر سے تعلق رکھنے والے ٹک ٹاکروسیم عباسی عرف یار جی کو قطر سے ملکی قانون کی خلاف ورزی کی پادش میں ملک بدر کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق دھیرکوٹ کے نواحی علاقے چڑالہ آزادکشمیر سے تعلق رکھنے والے ٹک ٹاکروسیم عباسی عرف یار جی نے امریکہ اور اسرائیل کی ایران کیخلاف جنگ کے

آزادکشمیر کا معروف ٹک ٹاکر قطر سے ڈی پورٹ ، وجہ کیا بنی؟ Read More »

غیرقانونی طریقے سے پاکستانی شہریت حاصل کرنیوالوں کیخلاف گھیرا تنگ

اسلام آباد:وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے نادرا ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا، جہاں چیئرمین نادرا نے انہیں ادارے کی کارکردگی اور جاری اقدامات پر تفصیلی بریفنگ دی۔ وزیر داخلہ نے نادرا کی کارکردگی اور عوامی خدمات کو سراہتے ہوئے ہدایت کی کہ غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کے انخلا میں ادارہ متعلقہ حکام

غیرقانونی طریقے سے پاکستانی شہریت حاصل کرنیوالوں کیخلاف گھیرا تنگ Read More »

سکولوں کی اپ گریڈیشن، نئے اداروں کا قیام، وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس میں بڑے فیصلے

مظفرآباد:وزیراعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور کی زیر صدارت محکمہ تعلیم (اسکولز) کا ایک اعلیٰ سطحی اجلاس ہوا جس میں سکولوں کی اپ گریڈیشن اور نئے اداروں کے قیام سمیت اہم فیصلے کئے گئے۔ اجلاس میں وزیر تعلیم اسکولز دیوان علی خان چغتائی، وزیر پاور ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن (پی ڈی او) چوہدری رشید، مشیر حکومت سردار

سکولوں کی اپ گریڈیشن، نئے اداروں کا قیام، وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس میں بڑے فیصلے Read More »

ٹرمپ

ایران جنگ سے 2سے3ہفتوں میں نکل جائیں گے،ڈیل لازمی نہیں ہے، ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ امریکا ایران جنگ کو 2 سے 3 ہفتوں میں ختم کردے گا، ہم رجیم تبدیل کرچکے ہیں اور ایران کی نئی قیادت کم شدت پسند ہے۔ میل ووٹنگ کا ایگزیکٹو آرڈر جاری کرنے کے موقع پر میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے ڈونلڈٹرمپ نے کہا کہ ہم نے ایران

ایران جنگ سے 2سے3ہفتوں میں نکل جائیں گے،ڈیل لازمی نہیں ہے، ڈونلڈ ٹرمپ Read More »

عدالتی فیصلوں پر عملدرآمد میں تاخیر پر سخت کارروائی ہو گی، چیف جسٹس آزادکشمیر کا انتباہ جاری

سماہنی:چیف جسٹس آزادکشمیر جسٹس راجہ محمدسعید اکرم خان کاکہناہے کہ عوام کوانکی دہلیز پرانصاف فراہم کرنا عدلیہ کی ذمہ داری ہے۔عدالتی فیصلوں پرعملدرآمد میں تاخیر پرسخت کارروائی ہوگی۔ تجاوزات کے خلاف آپریشن ،فوڈ اتھارٹی کے حوالہ سے فیصلہ جات پرمن و عن عمل جاری رکھاجائے بار و بنچ کامثالی تعلق ہے۔جوڈیشل افسران ڈٹ کر فیصلے

عدالتی فیصلوں پر عملدرآمد میں تاخیر پر سخت کارروائی ہو گی، چیف جسٹس آزادکشمیر کا انتباہ جاری Read More »

دوبارہ حملہ نہ کرنے کی مضبوط ضمانت پر جنگ ختم کرنے کو تیار ہیں،ایرانی صدر

ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ اسرائیل اور امریکا کے خلاف جاری جنگ ختم کرنے کو تیار ہیں اگر ان کی طرف سے مضبوط ضمانتیں دی جائیں کہ مستقبل میں وہ دوبارہ حملہ نہیں کریں گے۔ ایرانی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق صدر مسعود پزشکیان نے یورپی کونسل کے صدر انٹونیو کوسٹا

دوبارہ حملہ نہ کرنے کی مضبوط ضمانت پر جنگ ختم کرنے کو تیار ہیں،ایرانی صدر Read More »

آزادکشمیر، 2کمپنیوں کے پاپڑ، سنیکس، مصالحہ جات غیر معیاری قرار، بھاری جرمانے

مظفرآباد:ایم بی فوڈ(مانی برادرز) کے سنیکس اور شمیم لیاقت فوڈز اینڈ بیوریجز کے مصالحہ جات غیر معیاری قرار دیئے گئے ہیں اور فوڈ اتھارٹی نے سامان ضبط کرتے ہوئے دونوں کمپنیوں پربھاری جرمانے عائد کرنے کے علاوہ مارکیٹ میں موجود سامان تلف کرنا کا حکم دیدیاہے۔ تفصیلات کے مطابق آزاد جموں و کشمیر فوڈ اتھارٹی

آزادکشمیر، 2کمپنیوں کے پاپڑ، سنیکس، مصالحہ جات غیر معیاری قرار، بھاری جرمانے Read More »

مشرق وسطیٰ وخلیج میں امن ،پاکستان اور چین کے فارمولے کے 5نکات کونسے ہیں؟

پاکستان اور چین نے خلیج اور مشرق وسطیٰ میں امن و استحکام کی بحالی کے لیے 5نکاتی فارمولے کا اعلان کیا ہے۔ دفتر خارجہ کے مطابق نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار اور چین کے وزیرِ خارجہ وانگ یی نے بیجنگ میں ملاقات کی جس میں خلیج اور مشرقِ وسطیٰ کے خطے کی صورتحال کا

مشرق وسطیٰ وخلیج میں امن ،پاکستان اور چین کے فارمولے کے 5نکات کونسے ہیں؟ Read More »