Hashmi

عباس عراقچی

وٹکوف کے پیغامات موصول ہو رہے،پاکستان کے ذریعے بھی بات چیت ہو رہی ہے، ایرانی وزیرخارجہ

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہےکہ ایران صرف جنگ بندی نہیں چاہتا بلکہ اس جنگ کا مکمل اور جامع خاتمہ چاہتا ہے۔ قطری نشریاتی ادارے سے گفتگو میں ایرانی وزیر خارجہ نے انکشاف کیا کہ امریکی نمائندہ خصوصی وٹکوف کی جانب سے براہ راست پیغامات موصول ہو رہے ہیںتاہم انہوں نے واضح کیا […]

وٹکوف کے پیغامات موصول ہو رہے،پاکستان کے ذریعے بھی بات چیت ہو رہی ہے، ایرانی وزیرخارجہ Read More »

وزیراعظم سے یورپی کونسل کے صدر کا رابطہ،امن کوششوں کی تعریف

یورپی کونسل کے صدر انتونیو کوسٹا نے ایران جنگ کے معاملے پر پاکستان کی سفارتی کوششوں کو سراہا۔ ان کے مطابق پاکستان نے عندیہ دیا ہے کہ وہ آئندہ دنوں میں بامعنی مذاکرات کی میزبانی کے لیے تیار ہے تاکہ تنازع ختم کیا جا سکے۔ یہ بھی پڑھیں:ٹرمپ آبنائے ہرمز کھلے بغیر ہی ایران جنگ

وزیراعظم سے یورپی کونسل کے صدر کا رابطہ،امن کوششوں کی تعریف Read More »

ٹرمپ

ٹرمپ آبنائے ہرمز کھلے بغیر ہی ایران جنگ ختم کرنے پر آمادہ، امریکی اخبار

امریکی اخبار نے دعویٰ کیا کہ صدر ٹرمپ ایران کے خلاف جنگ ختم کرنے کے خواہاں ہیں۔ امریکی اخبار نے ٹرمپ انتظامیہ کے عہدیدار کے حوالے سے دعویٰ کیا کہ ٹرمپ نے اپنے مشیروں کو بتادیا وہ آبنائے ہرمز کھولے بغیر ہی جنگ ختم کرنا چاہتے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: ایران پر امریکا اور اسرائیلی فضائی

ٹرمپ آبنائے ہرمز کھلے بغیر ہی ایران جنگ ختم کرنے پر آمادہ، امریکی اخبار Read More »

پاکستان میں عیدالاضحی کب ہوگی؟ ممکنہ تاریخ سامنے آگئی

پاکستان میں رواں برس عید الاضحی بدھ 27 مئی کو متوقع ہے اور امکان ہے کہ اس سال عید کے موقع پر 5 روزہ تعطیلات دی جائیں۔ تعطیلات ویک اینڈ کے ساتھ منسلک ہونے کی وجہ سے ملازمین بدھ سے اتوار تک لگاتار آرام کر سکیں گے۔ یہ بھی پڑھیں: یو اے ای میں عید الاضحٰی

پاکستان میں عیدالاضحی کب ہوگی؟ ممکنہ تاریخ سامنے آگئی Read More »

ایران پر امریکا اور اسرائیلی فضائی حملے، اصفہان دھماکوں سے گونج اٹھا

امریکا اور اسرائیل کی طرف سے ایران کے دارالحکومت تہران اوراصفہان پر فضائی حملے کئے گئے ہیں جس سے زوردار دھماکے سنے گئے ہیں اور آگ کے شعلے بھی اٹھتے دکھائی دیئے ہیں۔ امریکا اور اسرائیل کے حملوں کے بعد شدید آگ بھڑک اٹھی اور فضائی کارروائی کے خوفناک مناظر سامنے آئے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: برطانیہ

ایران پر امریکا اور اسرائیلی فضائی حملے، اصفہان دھماکوں سے گونج اٹھا Read More »

برطانیہ کا امریکا کو جھٹکا ،ایران کیخلاف زمینی کارروائی میں شریک نہ ہونے کا اعلان

برطانوی وزیراعظم سر کیئر اسٹارمر نے دوٹوک الفاظ میں واضح کردیاکہ برطانوی افواج ایران میں امریکاکے زمینی حملےکا حصہ نہیں بنیں گی۔ برطانوی وزیراعظم نےکہا کہ ایران جنگ ہماری جنگ نہیں ہے، ہم اس میں نہیں الجھیں گے، ہم نے جو کیا ہے وہ دفاعی اقدام ہے۔ یہ بھی پڑھیں: ایران نے امریکا کی کچھ تجاویز

برطانیہ کا امریکا کو جھٹکا ،ایران کیخلاف زمینی کارروائی میں شریک نہ ہونے کا اعلان Read More »

بیمار ہونے پرکھانے کی خواہش کیوں ختم ہو جاتی ہے؟ سائنسدانوں نے تحقیق میں پتہ لگا لیا

جب کوئی فرد بیمار ہوتا ہے تو اکثر کھانے کی خواہش ختم یا گھٹ جاتی ہے۔یہ ایک ایسا اسرار ہے جسے ماہرین کافی عرصے سے حل کرنے کی کوشش کر رہے تھے۔ اب انہوں نے آخرکار یہ جان لیا ہے کہ بیمار ہونے پر کھانے کی طلب کیوں ختم ہو جاتی ہے۔ایک تحقیق میں دریافت

بیمار ہونے پرکھانے کی خواہش کیوں ختم ہو جاتی ہے؟ سائنسدانوں نے تحقیق میں پتہ لگا لیا Read More »

ایران نے امریکا کی کچھ تجاویز پر اتفاق کرلیاہے ، ترجمان وائٹ ہائوس

واشنگٹن: وائٹ ہاؤس کی ترجمان کیرولین لیوٹ نے دعویٰ کیا کہ ایران جنگ سے متعلق اچھی بات چیت ہو رہی ہے اور ایران نے امریکا کی کچھ تجاویز پر اتفاق کرلیا ہے۔ پریس بریفنگ کے دوران وائٹ ہاؤس کی ترجمان نے کہا کہ ایران جنگ سے متعلق 4 سے 6 ہفتوں کی ٹائم لائن برقرار

ایران نے امریکا کی کچھ تجاویز پر اتفاق کرلیاہے ، ترجمان وائٹ ہائوس Read More »

نوجوان گلوکار کو ایک گانے نے ملک کا وزیراعظم بنادیا

کٹھمنڈو: نیپال کے 35 سالہ گلوکار بالیندرا شاہ کو ایک گانے کی مقبولیت نے ملک کا وزیراعظم بنا دیا۔ رپورٹس کے مطابق “بیلن” نامی اس رہنما کی جماعت نے پارلیمنٹ میں واضح اکثریت حاصل کی، جس کے بعد صدر کی جانب سے انہیں باضابطہ طور پر وزارتِ عظمیٰ سونپی گئی۔ یہ بھی پڑھیں: بنگلہ دیش کے

نوجوان گلوکار کو ایک گانے نے ملک کا وزیراعظم بنادیا Read More »

چیف الیکشن کمشنر پاکستان کی چیف الیکشن کمشنر آزادکشمیر کو تعاون کی یقین دہانی

اسلام آباد:چیف الیکشن کمشنرآزادکشمیر جسٹس (ر) غلام مصطفیٰ مغل نے چیف الیکشن کمشنر پاکستان سکندر سلطان راجہ سے اہم ملاقات کی۔ ممبر الیکشن کمیشن سید نظیر الحسن گیلانی ،سیکرٹری الیکشن کمیشن آزاد جموں و کشمیر راجہ شکیل خان اور الیکشن کمیشن آف پاکستان کے اعلیٰ حکام بھی اس موقع پر موجود تھے۔ یہ بھی پڑھیں: چیف

چیف الیکشن کمشنر پاکستان کی چیف الیکشن کمشنر آزادکشمیر کو تعاون کی یقین دہانی Read More »