Hashmi

یوگنڈا کے آرمی چیف کے ترکیہ سے انوکھے مطالبات، دھمکی بھی دیدی

افریقی ملک یوگنڈا کے صدر یوویری موسیونی کے بیٹے اور فوج کے سربراہ جنرل مہوزی کائنروگابا نے ترکیہ سے ایک ارب ڈالر اور شادی کے لیے ’خوبصورت ترین خاتون‘ کا غیر معمولی مطالبہ کیا ہے۔ انہوں نے خبردار کیا ہے کہ اگر ان کے مطالبات تسلیم نہ کئے گئے تو یوگنڈا 30 دن کے اندر […]

یوگنڈا کے آرمی چیف کے ترکیہ سے انوکھے مطالبات، دھمکی بھی دیدی Read More »

وزیراعظم فیصل راٹھور تنویر الیاس کے گھر پہنچ گئے،اہم فیصلے

اسلام آباد :وزیراعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے سابق وزیراعظم آزاد کشمیر و سینئر رہنما پاکستان پیپلز پارٹی سردار تنویر الیاس خان سے انکی رہائشگاہ پرجا کر اہم ملاقات کی۔ ملاقات میں موجودہ سیاسی صورتحال، آئندہ انتخابات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ یہ بھی پڑھیں: خواجہ فاروق کا وزیراعظم

وزیراعظم فیصل راٹھور تنویر الیاس کے گھر پہنچ گئے،اہم فیصلے Read More »

اسلام آباد مذاکرات نے سفارتی عمل کی بنیاد رکھ دی، ایرانی سفیر

اسلام آباد:پاکستان میں تعینات ایران کے سفیر رضا امیری مقدم نےکہا ہےکہ اسلام آباد مذاکرات ایک واقعہ نہیں بلکہ ایک مسلسل عمل ہے، اسلام آباد مذاکرات نے ایک سفارتی عمل کی بنیاد رکھی ہے۔ ایکس پر جاری پیغام میں ایرانی سفیر کا کہنا تھا کہ اگر باہمی اعتماد اور ارادہ مضبوط کیا جائے تو یہ

اسلام آباد مذاکرات نے سفارتی عمل کی بنیاد رکھ دی، ایرانی سفیر Read More »

معاہدہ دسترس سے باہر نہیں ، مسعود پزشکیان کا ٹرمپ کو پیغام

ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ اگر ٹرمپ انتظامیہ بین الاقوامی قانون کی پابندی کرے تو امریکہ کے ساتھ معاہدہ دسترس سے باہر نہیں ہے جبکہ امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ نے پھر مذاکرات کا دعویٰ کردیا ہے۔ ایران کے سرکاری نشریاتی ادارے کے مطابق یہ بات صدر پزشکیان اور روسی صدر ولادیمیر پوتن

معاہدہ دسترس سے باہر نہیں ، مسعود پزشکیان کا ٹرمپ کو پیغام Read More »

عاصم منیر

سفارتکاری کا اعزاز، فیلڈ مارشل سیدعاصم منیر عالمی سرچ ٹرینڈز میں سرفہرست آگئے

پاکستان کی کامیاب سفارت کاری نے عالمی سطح پر دھوم مچا دی ہے جس کے نتیجے میں 8 اپریل 2026 کو فیلڈ مارشل سید عاصم منیر عالمی آن لائن سرچ ٹرینڈز میں پہلے نمبر پر آ گئے۔ تفصیلات کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی اس غیر معمولی عالمی توجہ کی بنیادی وجہ پاکستان

سفارتکاری کا اعزاز، فیلڈ مارشل سیدعاصم منیر عالمی سرچ ٹرینڈز میں سرفہرست آگئے Read More »

گلگت بلتستان میں انتخابی میدان سجنے کو تیار،ممکنہ شیڈول کی تاریخ آگئی

گلگت: الیکشن کمیشن گلگت بلتستان کی جانب سے عام انتخابات کا شیڈول بروز پیر 13 اپریل کو جاری کیے جانے کا قوی امکان ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ نگران حکومت کی آئینی مدت کے تین ماہ مکمل ہونے کے باوجود تاحال انتخابی شیڈول جاری نہ ہونے سے عوامی حلقوں میں بے چینی اور کشمکش

گلگت بلتستان میں انتخابی میدان سجنے کو تیار،ممکنہ شیڈول کی تاریخ آگئی Read More »

اسلام آبادمذاکرات،کونسی شاہراہیں بندہونگی؟ٹریفک ڈائیورشن پلان جاری

اسلام آباد میں غیر ملکی وفود کی آمد کے پیش نظر ٹریفک ڈائیورشن پلان ترتیب دے دیا گیا۔ اسلام آباد ٹریفک پولیس کے مطابق ریڈ زون اور توسیعی ریڈ زون مکمل طور پر بند رہے گا،کشمیر چوک کلب روڈ سے سرینگر ہائی جانب زیرو پوائنٹ بند رہے گی جبکہ سرینگر ہائی وے، زیرو پوائنٹ سے

اسلام آبادمذاکرات،کونسی شاہراہیں بندہونگی؟ٹریفک ڈائیورشن پلان جاری Read More »

آزادکشمیر کے نوجوانوں کیلئے پاک فوج میں شمولیت کا سنہری موقع

میرپور : پاک فوج میں بطور سپاہی بھرتی کے لیے آرمی بھرتی دفتر جہلم کی ٹیم آج11اپریل 2026 کو صبح 8بجے بھرتی کے لیے ضلع میرپور میں آئے گی۔ پریس انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ کے مطابق ضلع میرپور سے تعلق رکھنے والے امیدواران کی پاک آرمی میں بھرتی کے لیے گورنمنٹ میجر محمد افضل خان گورنمنٹ بوائز

آزادکشمیر کے نوجوانوں کیلئے پاک فوج میں شمولیت کا سنہری موقع Read More »

سوزوکی 150موٹرسائیکل صرف 9550 روپے ماہانہ میں ،کمپنی نے بڑی آفر لگا دی

موٹر سائیکل خریداروں کے لیے خوشخبری ہے کہ سوزوکی GS 150 اب آسان اقساط پر دستیاب ہے، جس کے تحت صارفین اسے کم از کم 9550 روپے ماہانہ قسط پر حاصل کر سکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سوزوکی جی ایس 150 کی انجن گنجائش 150 سی سی ہے جبکہ اس کی قیمت 399,900 روپے مقرر

سوزوکی 150موٹرسائیکل صرف 9550 روپے ماہانہ میں ،کمپنی نے بڑی آفر لگا دی Read More »

خواجہ فاروق

پی ٹی آئی کی رجسٹریشن نہ ہونے پر کیا حکمت عملی ہوگی؟خواجہ فاروق نے بتا دیا

مظفر آباد : پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر کے مرکزی رہنماء سابق اپوزیشن لیڈر ومبر قانون ساز اسمبلی خواجہ فاروق احمد اور مرکزی سیکرٹری اطلاعات سید اظہر علی گیلانی نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر آئندہ انتخابات میں بھر پور طریقے سے حصہ لے گی اور اس حوالے سے پارٹی کی رجسٹریشن

پی ٹی آئی کی رجسٹریشن نہ ہونے پر کیا حکمت عملی ہوگی؟خواجہ فاروق نے بتا دیا Read More »