Hashmi

پانڈا بانڈ پر 5گنا زائد کی پیشکشیں موصول،پاکستان نے چین میں اجراء کیوں کیا؟

پاکستان نے چین کی مالیاتی منڈی میں اپنا پہلا ”پانڈا بانڈ“ کامیابی سے جاری کردیا ہے، جس سے اصل رقم سے 5 گنا زائد 25 کروڑ ڈالر کے بانڈز پر ایک ارب 26 کروڑ ڈالر کی پیش کشیں موصول ہوئیں۔ پاکستان نے تاریخ میں پہلی بار دنیا کی دوسری بڑی کیپٹل مارکیٹ تک رسائی حاصل […]

پانڈا بانڈ پر 5گنا زائد کی پیشکشیں موصول،پاکستان نے چین میں اجراء کیوں کیا؟ Read More »

ایک اور برطانوی وزیر مستعفی،وزیراعظم سے استعفے کا مطالبہ، کیئر اسٹارمر کا ردعمل آگیا

برطانیہ میں حکمراں جماعت لیبر پارٹی کے اہم رہنما اور وزیرِ صحت ویس اسٹریٹنگ نے اپنے ہی وزیراعظم کیئر اسٹارمر کی قیادت پر عدم اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے استعفیٰ دے دیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ویس اسٹریٹنگ نے وزارت چھوڑنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ حکمراں جماعت کی بلدیاتی انتخابات میں

ایک اور برطانوی وزیر مستعفی،وزیراعظم سے استعفے کا مطالبہ، کیئر اسٹارمر کا ردعمل آگیا Read More »

خلیج عمان میں ڈرون حملہ،بھارتی جہاز ڈوب گیا،عملہ بچا لیا گیا

عمان کے ساحل کے قریب مشتبہ ڈرون حملے کے بعد ایک بھارتی پرچم بردار جہاز ڈوب گیا۔ برطانوی میری ٹائم سکیورٹی فرم کے مطابق بھارتی پرچم بردار کارگو جہاز ایم ایس وی حاجی علی مشتبہ ڈرون حملے کے بعد آبنائے ہرمز کےجنوب میں عمان کے ساحل کے پاس ڈوب گیا، اس پر عملے کے 14

خلیج عمان میں ڈرون حملہ،بھارتی جہاز ڈوب گیا،عملہ بچا لیا گیا Read More »

سکیورٹی فورسز کا کوئٹہ شاہبان میں آپریشن، 33فتنہ الخوارج ہلاک

سکیورٹی فورسز نے کوئٹہ شاہبان میں فتنہ الخوارج دہشتگردوں کی موجودگی کی مصدقہ اطلاع پر ایک انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا ہے اور اس دوران شدید فائرنگ کے تبادلے میں33 فتنہ الخوارج دہشت گرد ہلاک کر دئیے گئے ہیں۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق اس وقت بھی آپریشن جاری ہے، دہشتگردوں کے ساتھ زبردست مقابلہ ہو

سکیورٹی فورسز کا کوئٹہ شاہبان میں آپریشن، 33فتنہ الخوارج ہلاک Read More »

 ہماری سپورٹ کے بغیر کوئی آئینی ترمیم پاس ہوسکتی نہ بجٹ،بلاول

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہےکہ 28 ویں آئینی ترمیم سے متعلق ابھی تک کوئی بات نہیں ہوئی،کل کا علم نہیں، پیپلز پارٹی کی سپورٹ کے بغیر آئینی ترمیم اور بجٹ پاس نہیں کیا جاسکتا۔ اسلام آباد میں بلاول بھٹو زرداری کی زیرصدارت پاکستان پیپلزپارٹی کا پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا۔ بلاول

 ہماری سپورٹ کے بغیر کوئی آئینی ترمیم پاس ہوسکتی نہ بجٹ،بلاول Read More »

ٹرمپ کی ملاقات، عالمی سطح پر استحکام ہمارا مشترکہ ہدف ہے، چینی صدر

بیجنگ: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےدورہ چین کے موقع پرچینی صدر چی جن پنگ سے اہم ملاقات جاری ہے ، اس موقع پرگفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر کاکہنا تھا کہ دوطرفہ تجارت بڑھانا چاہتے ہیں جبکہ چینی صدر کا کہنا ہے کہ عالمی سطح پر استحکام ہمارا مشترکہ ہدف ہے۔ قبل ازیں امریکی صدر استقبالیہ

ٹرمپ کی ملاقات، عالمی سطح پر استحکام ہمارا مشترکہ ہدف ہے، چینی صدر Read More »

فرانسیسی صدر کو اہلیہ نے تھپڑ کیوں مارا؟کتاب میں حیران کن انکشاف

فرانسیسی صدر میکرون کو 2025 میں ان کی اہلیہ اور خاتون اول بریجیٹ میکرون کی جانب سے طیارے میں تھپڑ مارے جانے کی وجہ سے سامنے آگئی۔ فرانسیسی خاتون صحافی فلورین تاردیف کی نئی کتاب میں صدرمیکرون سے متعلق انکشاف کیا گیا ہے کہ خاتون اول بریجیٹ نے صدر میکرون کے موبائل فون پر کچھ

فرانسیسی صدر کو اہلیہ نے تھپڑ کیوں مارا؟کتاب میں حیران کن انکشاف Read More »

دچھور میراں کیلئے ماڈل ڈگری کالج منظور، اسامیاں بھی تخلیق کردی گئیں

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) حکومت آزاد جموں و کشمیر نے حلقہ نمبر 4 کے علاقے دچھور میراں میں گورنمنٹ ماڈل ڈگری کالج کے قیام کی منظوری دیتے ہوئے مختلف تدریسی و غیر تدریسی آسامیوں کی تخلیق بھی کر دی ہے۔ اس اہم تعلیمی منصوبے کے تحت پرنسپل گریڈ 19 کی ایک، اسسٹنٹ پروفیسر گریڈ 18 کی دو،

دچھور میراں کیلئے ماڈل ڈگری کالج منظور، اسامیاں بھی تخلیق کردی گئیں Read More »

ٹرمپ کی تنقید،اوباما کا دوٹوک جواب،ایران جنگ کے اہداف پر سوال اٹھا دیا

امریکا کے سابق صدر بارک اوباما نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر کھل کر تنقید کرتےہوئے کہا ہے کہ انہوں نے اپنے دور میں ایران کا معاملہ ایک میزائل بھی فائر کئے بغیر کامیابی سے انجام دیدیا تھا۔ ایک انٹرویو میں سابق صدر اوباما نے کہا کہ وہ ایران سے 97 فیصد افزودہ یورینئیم نکلوانے میں

ٹرمپ کی تنقید،اوباما کا دوٹوک جواب،ایران جنگ کے اہداف پر سوال اٹھا دیا Read More »

مردوں کی کرکٹ میں نئی تاریخ رقم،سارہ ٹیلر انگلینڈ ٹیسٹ ٹیم کی کوچ بن گئیں

انگلینڈ کی سابق مایہ ناز وکٹ کیپر سارہ ٹیلر نے کرکٹ کی تاریخ میں ایک اور سنگ میل عبور کرلیا ہے، انہیں نیوزی لینڈ کے خلاف ہونے والی آئندہ ٹیسٹ سیریز کے لیے انگلینڈ کی مینز ٹیم کا فیلڈنگ کوچ مقرر کردیا گیا ہے۔ انگلینڈ مینز کرکٹ کے ڈائریکٹر روب کی نے لارڈز ٹیسٹ کے

مردوں کی کرکٹ میں نئی تاریخ رقم،سارہ ٹیلر انگلینڈ ٹیسٹ ٹیم کی کوچ بن گئیں Read More »