Hashmi

مودی کی پاکستان کو تنہا کرنے کی 10سالہ مہم کیسے ناکام ہوئی؟عالمی میڈیا کا بڑا اعتراف

بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی کی جانب سے پاکستان کو سفارتی طور پر تنہا کرنے کی دس سالہ مہم ناکام ثابت ہوئی ہے۔ الجزیرہ کی ایک خصوصی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ نریندر مودی نے سنہ 2016 میں پاکستان کو دنیا بھر میں تنہا کرنے کا باقاعدہ اعلان کیا تھا، لیکن آج کی حقیقت […]

مودی کی پاکستان کو تنہا کرنے کی 10سالہ مہم کیسے ناکام ہوئی؟عالمی میڈیا کا بڑا اعتراف Read More »

ایکشن کمیٹی اور وفاقی حکومت کے مذاکرات کامیاب ہوں گے، شوکت جاوید میر

مظفرآباد: وزیراعظم آزادکشمیر فیصل ممتاز راٹھور کے ترجمان شوکت جاوید میر نے کہا ہےکہ آج 30مئی کادن اہمیت کا حامل ہے اور مذاکرات انشااللہ کامیاب ہوں گے۔وفاقی وزراء مظفرآباد پہنچ چکے ہیں۔ کشمیر ڈیجیٹل سے گفتگو کرتے ہوئے شوکت جاوید میرنے کہاکہ مذاکرات میں وزیراعظم آزادکشمیر فیصل ممتاز راٹھور، قائم مقام صدر چوہدری لطیف اکبر،

ایکشن کمیٹی اور وفاقی حکومت کے مذاکرات کامیاب ہوں گے، شوکت جاوید میر Read More »

حج آپریشن،حجاج کی پاکستان واپسی کا شیڈول جاری، کل پہلی پرواز

پاکستانی حاجیوں کی وطن واپسی کے سلسلے میں حج آپریشن کے دوسرے مرحلے کا آغاز 31 مئی سے کیا جا رہا ہے، جس کے تحت مختلف پروازوں کے ذریعے عازمین کو سعودی عرب سے پاکستان واپس لایا جائے گا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزارت مذہبی امور نے بتایا ہے کہ پہلی حج پرواز 31 مئی

حج آپریشن،حجاج کی پاکستان واپسی کا شیڈول جاری، کل پہلی پرواز Read More »

ایکشن کمیٹی سے مذاکرات،راناثنااللہ، طارق فضل مظفرآباد روانہ

اسلام آباد:وفاقی حکومت اور جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی آزاکشممیر کے مابین آج مظفر آباد پی سی ہوٹل میں اہم مذاکرات ہوں گے جس کیلئے وفاقی وزراء رانا ثنااللہ ، طارق فضل چوہدری مظفر آبا دروانہ ہوگئے ہیں ۔ پیپلزپارٹی کے رہنما وسابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف اور قمر زمان کائرہ گزشتہ رات مظفر آبا دپہنچ

ایکشن کمیٹی سے مذاکرات،راناثنااللہ، طارق فضل مظفرآباد روانہ Read More »

آسٹریلیا کیخلاف پہلا ون ڈے آج،عمدہ کارکردگی دکھائیں گے،شاہین آفریدی

پاکستان اور آسٹریلیا پہلے ون ڈے میچ میں آج راولپنڈی میں مدمقابل ہوں گے۔ پاکستان ون ڈے کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے واضح کیا کہ آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے قومی ٹیم نے بھرپور تیاری کر رکھی ہے اور تمام کھلاڑی عمدہ کارکردگی دکھانے کے لیے پرعزم ہیں۔ یہ

آسٹریلیا کیخلاف پہلا ون ڈے آج،عمدہ کارکردگی دکھائیں گے،شاہین آفریدی Read More »

ٹرمپ

سچویشن روم اجلاس، ٹرمپ ایران جنگ سے متعلق فیصلہ نہ کر سکے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران سے جنگ بندی میں توسیع کے معاہدے پر فیصلہ نہ کر سکے۔ امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کے مطابق ایران کے معاملے پر صدر ٹرمپ کی قیادت میں وائٹ ہاؤس سچویشن روم میں 2 گھنٹے تک اہم اجلاس جاری رہا۔ یہ بھی پڑھیں:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا آبنائے ہرمز کی ناکہ

سچویشن روم اجلاس، ٹرمپ ایران جنگ سے متعلق فیصلہ نہ کر سکے Read More »

رائٹرز

امریکا ایران کا60روزہ جنگ بندی معاہدہ تیار ،ٹرمپ کی منظوری باقی، امریکی میڈیا

امریکی اور ایرانی مذاکرات کاروں کے درمیان جنگ بندی میں توسیع اور ایران کے جوہری پروگرام پر مذاکرات شروع کرنے کے لیے 60 روزہ مفاہمتی یادداشت (ایم او یو) پر اتفاق ہو گیا۔ امریکی نیوز ویب سائٹ ایگزیوس نے ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تاحال اس کی حتمی

امریکا ایران کا60روزہ جنگ بندی معاہدہ تیار ،ٹرمپ کی منظوری باقی، امریکی میڈیا Read More »

امریکا کی نئی سازش ،ایرانی سپریم لیڈر نےعوام کے نام اہم پیغام جاری کردیا

ایران کے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نے ایرانی عوام کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا ایرانی عوام میں انتشار کے بیج بونا چاہتا ہے، دشمن ایک کے بعد دوسری سازش رچا رہا ہے، ایرانی عوام قومی اتحاد اور یکجہتی قائم رکھیں۔ انہوں نے کہا کہ امریکا کو جنگ میں شکست ہوچکی ہے

امریکا کی نئی سازش ،ایرانی سپریم لیڈر نےعوام کے نام اہم پیغام جاری کردیا Read More »

آئندہ 24گھنٹوں میں موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات نے وارننگ جاری کردی

محکمہ موسمیات نے عید قربان کے تیسرے روز بھی ملک کے بیشتر علاقوں میں شدید گرم  موسم کی پیشگوئی کرتے ہوئے مختلف شہروں کے لیے ہیٹ ویو وارننگ جاری کر دی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران تربت اور بہاولنگر میں درجہ حرارت اڑتالیس ڈگری سینٹی گریڈ تک ریکارڈ کیا گیا،

آئندہ 24گھنٹوں میں موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات نے وارننگ جاری کردی Read More »

ہائی ایس

فارورڈکہوٹہ،رکشہ حادثے کا شکار ،دو افراد جاں بحق،6زخمی

ضلع حویلی فارورڈ کہوٹہ کی تحصیل خورشید آباد میں منا موڑ کے مقام پر جمعرات کو  المناک ٹریفک حادثہ پیش آیا جہاں مسافروں سے بھرا لوڈر رکشہ حادثے کا شکار ہو گیا۔ حادثے کے نتیجے میں تازہ ترین اطلاعات کے مطابق دو افراد جاں بحق جبکہ چھ افراد زخمی ہو گئے۔ یہ بھی پڑھیں:سیر کیلئے

فارورڈکہوٹہ،رکشہ حادثے کا شکار ،دو افراد جاں بحق،6زخمی Read More »